واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


تمثیلِ محبت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-11, 09:16 AM   #1
تمثیلِ محبت
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 13-11-11, 09:16 AM

شمع، پروانہ
انمٹ محبت کے ہیں نشان
کچھ لوگ کہتے ہیں‌
محبت ہے پروانے کوشمع سے
اور قرب کی خواہش میں جلتا ہے
کچھ لوگ کہتے ہیں
ندیا کنارے اک پھول ہے
اور پروانے اس پہ ہیں فدا
مگر یہ شرط ہے اس کی
جوبھی روشنی لائے گا
وہ اس کی محبت پائے گا
تب سے ہر پروانہ شمع سے
روشنی لینے کی خاطر جلتا ہے
شمع اور پروانے کی
کہانی چاہے کچھ بھی ہو
پروانے کی قربانی
اک انمول مثال ہے
ہر محبت کرنے والے کے لیے

از " محمد یاسر علی "
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 180
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (26-11-11), نبیل خان (29-11-11), بنت حوا (29-11-11)
پرانا 26-11-11, 09:58 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ ۔ شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
فیاض انصاری کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (29-11-11)
پرانا 26-11-11, 10:48 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کا بھی بہت بہت شکریہ بھائی ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 12:28 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست جناب
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-11, 12:42 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کا بہت بہت شکریہ بنتِ حوا بہن
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-11, 01:30 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب
بہت عمدہ
بہت زبر دست
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-11, 01:55 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ نبیل بھائی ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فدا, کنارے, پہ, پھول, پائے, پروانہ, پروانے, یاسر, قرب, قربانی, لینے, لوگ, لائے, چاہے, نشان, مثال, محمد, محبت, انمول, جلتا, خواہش, خاطر, روشنی, شرط, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger