واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


تنگ آچکے زندگی سے مگر جی رہے ہیں ہم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-11, 11:13 PM   #1
تنگ آچکے زندگی سے مگر جی رہے ہیں ہم
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 06-12-11, 11:13 PM

تنگ آچکے زندگی سے مگر جی رہے ہیں ہم
سمجھتے ہیں شراب کو حرام مگر پی رہے ہیں ہم

کتنی خواہش تھی کہ کوئی تو ہمیں بھی سمجھے
جس سے تھی امید اسی کے لیے ،اجنبی رہے ہیں ہم

عمر بیت گئی مگر اب بھی پہچان نا آئی لوگوں کی
اس دنیا کو سمجھنے میں کتنے اناڑی رہے ہیں ہم

ہماری تنہائی صرف ہمارا اکیلاپن ہی نہیں ہے
محفلوں کے اندر بھی اکثر تنہاء ہی رہے ہیں ہم

نا اپنوں نے دل سے اپنایا ، نا غیروں میں جی سکے
زندگی کے ہر کھیل کے ہارے ہوئے کھلاڑی رہے ہیں ہم

غیر نا دیکھ لیں کہیں اپنوں کے دیے زخموں کو یاسر
سب سے چھپ کے اپنے زخموں کو سی رہے ہیں ہم
از " محمد یاسر علی "
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

Last edited by محمد یاسرعلی; 07-12-11 at 01:56 PM..

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 174
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (07-12-11), مفتی (07-12-11), مرزا عامر (07-12-11), بنت حوا (07-12-11), حسن قادری (07-12-11), سحر (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 11:58 PM   #2
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او ہو بھیا جی کیا ہوا
ویری سیڈ
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (07-12-11), محمد یاسرعلی (07-12-11), بنت حوا (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 12:18 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاید ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (07-12-11), بنت حوا (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 01:57 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default



محمد یاسرعلی کی بیاض: تنگ آچکے زندگی سے مگر جی رہے ہیں ہم
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (07-12-11), مرزا عامر (07-12-11), بنت حوا (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 04:47 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب یاسر بھائی
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-12-11, 04:52 PM   #6
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
غیر نا دیکھ لیں کہیں اپنوں کے دیے زخموں کو یاسر
سب سے چھپ کے اپنے زخموں کو سی رہے ہیں ہم
دیکھئے ذرا حوصلہ پھر بھی جی ر ھے ہیں ہم
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،
اتنا مایوس یاسر حالات سے نہ ہو
یہ دھوپ چھاوں کی طرح ہیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (07-12-11), بنت حوا (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 06:56 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کی اداس شاعری پڑھ کر میر تقی میر یاد آگئے ۔ تصویر بہت خوبصورت ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 08:03 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غیر نا دیکھ لیں کہیں اپنوں کے دیے زخموں کو یاسر
سب سے چھپ کے اپنے زخموں کو سی رہے ہیں ہم

پلیز بھائی اچھی طرح سلائی کرنا۔ تا کہ آپ کہہ سکیں کہ
زخم ایسے سلائی کیے کہ اب خوشی سے جی رہے ہیں ہم
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (08-12-11), سحر (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 08:06 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ بنتِ حوا بہن، حسن بھائی اور عامر بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (08-12-11)
جواب

Tags
ہمارا, کھیل, کھلاڑی, کوئی, کتنے, گئی, پہچان, لیں, لوگوں, مگر, محمد, آئی, اپنے, اندر, بیت, حرام, خواہش, دیکھ, دیے, دل, دنیا, زندگی, شراب, علی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kagaya کی خوبصورت تصاویر جنہیں دیکھ کر خوابوں میں کھو جائیں lordforkland گپ شپ 13 10-04-11 07:57 AM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger