واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


جی چاہتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-11, 12:23 AM   #1
جی چاہتا ہے
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 28-10-11, 12:23 AM

آج بڑی مدت بعد
جی چاہتاہے
پھر کوئی نیا شعر لکھوں
تیرے ہونٹوں کوشرابی
تیری آنکھوں کو ساگر لکھوں

جی چاہتا ہے
تیرے حسن کا قصیدہ لکھوں
جو کریں تشریح تیرے حسن کی
ایسی تشبہات مگر نہیں ملتی
نہیں ہے کوئی داغ بھی چہرے پہ
کیسے تجھ کو بھلا پھر چاند لکھوں

جی چاہتا ہے
تیری مورت
من کے مندر میں سجا رکھوں
آرتھی اتاروں تیرے حسن کی
تجھے حسن کی دیوی لکھوں

جی چاہتا ہے
تجھے اپنی آنکھوں میں قید کر لوں
تجھے
خیالوں کی ملکہ
سپنوں کی رانی لکھوں

جی چاہتا ہے
ہاتھ بڑھا کے تجھےچھولوں
تجھے بانہوں میں لے کے
اپنے سینے سے لگالوں
پر سپنا ٹوٹنے سے ڈرتا ہوں

از " محمد یاسر علی "
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 186
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (29-10-11), Miss Khan (28-10-11), ننھا بچہ (28-10-11), بنت حوا (28-10-11), راجہ اکرام (28-10-11), عروج (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 04:43 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جناب، اچھی نظم لکھی ہے ،
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-10-11, 08:06 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ مس خان جی ۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 09:28 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب یاسر بھائی ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-10-11, 11:16 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ بنتِ حوا بہن
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-11, 12:27 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب یاسر بھائی ۔۔ بہترین کاوش ہے

لیکن
اقتباس:
پر سپنا ٹوٹنے سے ڈرتا ہوں
جو ڈر گیا وہ مر گیا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-10-11, 11:46 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے وفاؤں پر کچھ لکھ کر الفاظ اور وقت کا ضیاع نہیں کیا؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-11, 11:50 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے وفا لوگ بھی زندگی کی ایک بہت اہم حقیقت ہوتے ہیں
کیوں کہ اگر وہ اہم نہ ہوں تو ان کی بے وفائی پر کوئی اتنا سوچے کیوں، کوئی اپنا خون جلائے کیوں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla (29-10-11)
جواب

Tags
ہاتھ, کوئی, ٹوٹنے, پہ, یاسر, قید, لے, چہرے, چاہتا, چاند, مگر, محمد, مدت, آنکھوں, آج, اپنی, بھلا, بڑھا, حسن, داغ, سپنا, ساگر, سجا, شعر, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger