واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


حمد باری تعالٰی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-11, 11:58 AM   #1
حمد باری تعالٰی
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 25-08-11, 11:58 AM

اس اک خدا کے پاک نام سے ابتدا ہے
جس کے رحم و کرم کی نہیں کوئی انتہاءہے

جو قدوس ہے ، علیم ہے جو رحمٰن و رحیم ہے
وہ سب سے بے نیاز سب سے بلندو عظیم ہے

جو قادرالمقتدر ہے جو مقدم الموخر ہے
جو ظاہر ہے جو باطن وہی اول و آخر ہے

جو نور اعلٰی نور ہے جو سمیع البصیر ہے
جو خالق ہے رازق ہے وہی والی البر ہے

جو ماجد ہے جو واجد ہے وہی اللہ صمد ہے
جولم یلد ولم یولد ہے ھو اللہ واحد و احد ہے

جو مالک الملک ہے وہی قوی المتین ہے
تمام تعریفیں اس کے لیے جو رب العلمین ہے

جو واسع الحلیم ہے وہی حیی القیوم ہے
کیا ہے اس کی شان یہ کس کو معلوم ہے

جو حسیب الجلیل ہے وہی حق الوکیل ہے
جتنی بھی اس کی ثناء ہو قلیل ہے قلیل ہے

جو مبدی المعید ہے وہی رقیب المجیب ہے
نظر نہیں آتا مگر شہہ رگ سے بھی فریب ہے

جو عزیز الجبار ہے وہی غفار و قھار ہے
اس پہ ایمان نہ لانے والا کافر گنہگار ہے

جو محیی الممیت ہے وہی باسط اللطیف ہے
کرتا تعریف اس کی ہر بچہ جوان صیعف ہے

اس فانی دنیا میں کچھ بھی نہیں جو لازوال ہے
جس کو نہیں زوال وہ صرف ربِ زوالجلال ہے

ساری کائنات میں جس کا نہیں کوئی ہم سرہے
ہر شے،ہر مخلوق کی پکارھو اللہ اکبر اللہ اکبر ہے

پھر اس کے لیے یاسر حقیقتِ دنیا ہی کیا ہے
جس کسی نےسچے دل سے لا الہ الااللہ کہا ہے

از "محمد یاسر علی "
نوٹ یہ میری دوسری نظم تھی 1998 میں لکھی تھی شاید انجانے میں میں کہیں کوئی غلطی کر گیا ہوں
اگر کہیں کوئی غلطی ہوئی ہے تو پلیز اس کی نشان دہی کر دیں شکریہ
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

Last edited by محمد یاسرعلی; 25-08-11 at 03:42 PM..

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 266
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (25-08-11), حیدر Rehan (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 12:40 PM   #2
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت زبردست ڈئیر۔ ۔ ۔
الفاظ کے چناو میں بہت محنت کی ہے اور بہت اچھی طرز اور لہجہ کے ساتھ ہے
آخری دو حصے شائد تم نے بہت بعد میں لکھے ہیں اس لیے لہجہ کچھ بدلا بدلا سا لگ رہا ہے ۔ لیکن پھر بھی لہر کسی حد تک قائم ہے ۔ ۔

بہت اچھے ۔ ۔ ۔
بے شک اللہ ہی بہترین اجر عطا کرنے والہ ہے۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-08-11, 02:12 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ ریحان بھائی
جی آخری دو فقرے بعد میں بلکہ ابھی ٹائپنگ کے دوراں ہی کے ہیں‌ یعنی لگ بھگ 13 سال بعد کے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (26-08-11)
پرانا 25-08-11, 04:19 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حمد باری تعالٰی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-11, 09:41 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (26-08-11)
جواب

Tags
color, کوئی, کس, پہ, ھو, پاک, یاسر, والی, نام, معلوم, ایمان, اللہ, بے, خدا, دیں, دل, دنیا, سچے, شان, علیم, عزیز, عظیم, غلطی, صمد, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوسف رضاگیلانی تعاون کرنے والے وزیراعظم ہیں، چیف جسٹس کی تعریف گلاب خان خبریں 0 12-03-11 06:43 AM
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
حمدِ حق تعالی wajee شعر و شاعری 1 29-07-09 09:43 PM
ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا sahj مطالعہ حدیث 0 08-06-09 05:19 PM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger