واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


حنا تیرے ہاتھوں کی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-11-11, 10:33 PM   #1
حنا تیرے ہاتھوں کی
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 07-11-11, 10:33 PM

اکثر میری آنکھوں میں‌ہوتا ہے
وہ منظر
جب عید کے دن
تو سوئیاں دینے
آئی تھی ہمارے گھر
جب ملی تھیں‌نظریں پہلی بار
شاید اسی لمحے میں‌ہوگیا
مجھے تم سے پیار
مجھے دیکھتا پاکے اپنی طرف
تھوڑا سا تو شرمائی تھی
جھکا کے نظریں تو نے
پلیٹ میری طرف بڑھائی تھی
جب پلیٹ لینے کو میں نے
بڑھایا ہاتھ تیری طرف
تب پڑ گئی نظر تیرے ہاتھ پر
جس پہ حنا تو نے سجائی تھی
میں نے پکڑی اک ہاتھ سے پلیٹ
اک ہاتھ سے تیرا ہاتھ
ہتھلی پہ بنا اک دل تھا
جس میں لکھا اجنبی تھا
تیرے ہاتھوں کی حنا نے
مجھے اتنا بے قرار کردیا
کچھ سوچے سمجھے بغیر
میں نے تیرا ہاتھ چوم لیا
تب گھبرا کے تونے
ہاتھ اپنا کھنچ لیا
اور شاید شرما کے
گھر کی طرف بھاگ گئی
میرے دل میں آگ لگا گئی
تب سے اکثر سپنوں میں
تیرے ہاتھوں‌پہ سجی
وہ حنا دیکھتا ہوں
اور سوچا کرتا ہوں
کہ اب جینا ہے تو
صرف اس امید پہ
شاید کہ اگلی عید پہ
پھر تو سوئیاں دینے آئے
سجی تیرے ہاتھوں پہ
ویسی ہی حنا ہو
مگر اب کے اس دل میں
اجنبی کی جگہ
میرا نام لکھا ہوا

از " محمد یاسر علی "
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 172
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (08-11-11), نیلم خان (07-11-11), حیدر (08-11-11), سیپ (08-11-11)
پرانا 07-11-11, 11:24 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (08-11-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 08-11-11, 12:23 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کا بہت بہت شکریہ جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (08-11-11)
پرانا 08-11-11, 01:34 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
آپ کا بہت بہت شکریہ جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوش رہیں آباد رہیں ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (08-11-11), خالد حسین (11-02-12)
پرانا 08-11-11, 07:42 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ بھی خوش رہیں آباد رہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-11, 12:54 PM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ہم م م م م م
اچھی ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-11-11, 03:21 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم السلام بہت بہت شکریہ ثوبیہ آپی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کردیا, گھر, گئی, پہلی, پکڑی, پیار, یاسر, لگا, لیا, نام, محمد, آنکھوں, اپنی, اتنا, اجنبی, بے, بنا, بار, تیرا, جگہ, حنا, دل, سوچا, عید, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غلافِ کعبہ :یہ شرف کن مبارک ہاتھوں کوحاصل ہوا زارا تاریخ اور فلسفہ 4 04-03-11 10:05 PM
رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے بعد بیوی کے ہاتھوں میاں کی پٹائی کا منظر گوہر عمومی بحث 2 15-10-10 08:33 AM
میرے ہاتھوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیپ سیدہ ثوبیہ ناز 7 12-03-09 10:14 AM
تمہارے ہاتھوں کے لئے ایک دعا محمدعدنان وصی شاہ 3 04-01-09 05:09 PM
تمہارے یاتھوں کے لئے اک دعا محمدعدنان شاعری اور مصوری 3 13-02-08 01:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger