واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


خدا سے دعا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-04-11, 11:11 PM   #1
خدا سے دعا
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 24-04-11, 11:11 PM

اے خدا اپنی ہے تجھ سے یہی دعا
نہ دے کوئی انساں ہمیں بد دعا

دنیا میں بچا لے یا رب بری نظر سے
قبر میں بچانا ہمیں عذابِ قبر سے

دنیا میں ہی ہم سے یا رب انصاف کر
آخرت میں مگر ہماری خطائیں معاف کر

اک تجھی سے ڈریں دے ہمیں اتنا حوصلہ
تجھ سے ڈرنے والوں سے ڈرتا ہے شیطان ہمیشہ

اتنی تو فیق کر عطا پڑھیں تیرے لیے نماز
ہر مشکل وقت میں دیں اک تجھی کو آواز

دے ہر کوئی تیری وحدانیت کی گواہی
یارب بنا دے سب کو صراطِ مستقیم کا راہی

علم میں اضافے کی دعا کرے ہر کوئی
اس دولت سے فائدہ اٹھائے ہر کوئی

یا رب دلوں سے ہمارے نفرتیں مٹا دے
سب انسانوں کو بھائی بھائی بنا دے

صدقے میں محمد کے دے روانی قلم کو
رکھ سر بلند ہمیشہ اسلام کے علم کو

طالبِِ دعا "محمد یاسرعلی"

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 360
Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (25-04-11)
پرانا 25-04-11, 01:24 AM   #2
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صدقے میں محمد کے!
بہت اچھی نظم ، سوائے منذرجہ بالا جملے کے ’’ یہ میرا ذاتی خیال ہے ہو سکتا ہے غلط ہو‘‘ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اسطرح ادب کے خلاف لگتا ہے۔ ہمارے ماں باپ ہم خود ہماری ہر چیز جو ہمیں پیاری ہے ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر صدقے ، قربان۔ مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم؟
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-04-11, 07:18 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
صدقے میں محمد کے!
بہت اچھی نظم ، سوائے منذرجہ بالا جملے کے ’’ یہ میرا ذاتی خیال ہے ہو سکتا ہے غلط ہو‘‘ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اسطرح ادب کے خلاف لگتا ہے۔ ہمارے ماں باپ ہم خود ہماری ہر چیز جو ہمیں پیاری ہے ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر صدقے ، قربان۔ مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم؟
نشان دہی کا شکریہ اس میں تو کوئی شک ہی نہیں کہ آپ کے لیے دونوں جہاں بناے گے اسی لیے تو ہم اللہ سے آپ کے وسیلے سے ہی مانگتے ہیں جہاں تک اس فقرے کا تعلق ہے تو ہم نے اور آپ نے اکثر کلام میں یہ فقرہ پڑا ہے مثلا
اقتباس:
میری جھولی کو بھر دے اے خدا صدقے محمد کے
اور پاک ڈاٹ نیٹ پہ ہی
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : M A Ansari مراسلہ دیکھیں
قصہ چہار درویش



ہے منصور بھی تیرے در کا سوالی
محمد کے صدقے میں بھر جھولی خالی صلی اللہ علیہ وسلم
آمین


M A Ansari
پھر بھی اگر دوستوں کو لگتا ہے کہ یہ شعر خدا نہ کرے حضور پاک کی شان میں گستاخی ہے تو میں سب سے معذرت خواہ ہوں اور اس کو ختم کر دوں گا
اقتباس:
صدقے میں محمد کے دے روانی قلم کو
رکھ سر بلند ہمیشہ اسلام کے علم کو
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (25-04-11)
جواب

Tags
size, ہماری, کوئی, کرے, وقت, والوں, لے, نظر, مگر, محمد, معاف, اپنی, انصاف, اتنا, اسلام, بھائی, بنا, بری, خدا, دیں, دولت, دے, دلوں, دعا, عذابِ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger