واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


خدا کرے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-11, 11:50 AM   #1
خدا کرے
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 29-10-11, 11:50 AM

جو بری نیت سے دیکھیں
میری دھرتی ماں کی جانب
وہ آنکھیں اندھی ہوجائیں
جو میرے ملک کے خلاف بولے
اس زباں پہ پڑئیں چھالے
جو میرے وطن کے خلاف سوچیں
وہ در در کی کھائیں ٹھوکریں
میرے حکمران ایسے ہوں
معاملاتِ حکومت میں
ابو بکر و عمر جیسے ہوں
یہاں کے سپاہ سالار
جرات و شجاعت میں
خیبرِ شکن مولا علی جیسے ہوں
میرے دیس کے امراء
عثمان غنی کی سیرت کو بنائیں
اپنے لیے مشعلِ راہ
جہاں کے ہر منصف کا
ہرایک فیصلہ
تاحدِ انصاف تک پہنچے
ہر ظالم اپنے انجام کو پہنچے
خدا کرئے
ارضِ پاک
دن دوگنی
رات چوگنی ترقی کرئے

از " محمد یاسر علی "
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 231
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
J.S (30-10-11), نبیل خان (30-10-11), محمدعدنان (30-10-11), بنت حوا (30-10-11), حیدر (30-10-11), رضی (30-10-11), سیپ (30-10-11), سحر (30-10-11), عروج (30-10-11)
پرانا 29-10-11, 07:54 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ پاکستان کو زرد آریوں ، شریف بدمعاشوں، بھائی لوگوں ، خانوں ، نواب زادوں ، جہاگیر داروں، وڈیروں، سیاسی مخدوموں سے بچائے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (30-10-11), بنت حوا (30-10-11), حیدر (30-10-11), رضی (30-10-11), سحر (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 11:25 AM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
میرے حکمران ایسے ہوں
معاملاتِ حکومت میں
ابو بکر و عمر جیسے ہوں
یہاں کے سپاہ سالار
جرات و شجاعت میں
خیبرِ شکن مولا علی جیسے ہوں
میرے دیس کے امراء
عثمان غنی کی سیرت کو بنائیں
اپنے لیے مشعلِ راہ
ایسے حکمران اسی وقت ہوسکتے جب عوام اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو ہر بات سے مقدم رکھتی ہو۔ اور اللہ سے ڈرنے والی ہو
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (30-10-11), محمد یاسرعلی (30-10-11), بنت حوا (30-10-11), حیدر (30-10-11), رضی (30-10-11), عروج (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 01:45 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی سحر آپی جیسے عوام ہوتے ہیں اللہ ان پہ حکمران بھی ایسے ہی مسلط کرتا ہے آپ زردآری کو دیکھ کے اندازہ لگا لیں پاکستانی عوام کیسے ہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (30-10-11), بنت حوا (30-10-11), حیدر (30-10-11), عروج (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 03:36 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیوستہ رِہ شجر سے اُمید ِ بہار رکھ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو اے میرے چھوٹے بھائی میری طرح اللہ سے عوام کے سُدھرنے کی دعا کرتا رِہ تاکہ اچھے سے اچھا یعنی نیک شخص حکمران بن کر ملک اور دین کی خد مت کرے۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (30-10-11), بنت حوا (30-10-11), حیدر (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 03:57 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عروج آپی ہم اگر اس ملک کے لیے زیادہ نہیں تو دعا تو کرسکتے ہیں اور کرتے رہیں گئے
ہمارے اختیار میں ہے کہ ہم بذات خود ویسے نہ بنیں جیسے لوگوں کی وجہ سے ہم پہ زردآری جیسے حکمران مسلط کیے جاتے ہیں دنیا کو تو ہم صرف کہہ ہی سکتے ہیں۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (30-10-11), بنت حوا (30-10-11), حیدر (30-10-11), عروج (01-11-11)
پرانا 30-10-11, 04:05 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھے جزبات ہیں جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (30-10-11), حیدر (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 06:30 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہمارے پاکستان کی حفاظت فرمائے اٰمین
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (30-10-11), حیدر (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 07:24 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ نبیل بھائی اور بنتِ حوا بہن
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 08:23 PM   #10
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
آمین
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (30-10-11), حیدر (30-10-11)
جواب

Tags
فیصلہ, کرے, پہ, پاک, یاسر, مولا علی, ملک, ماں, محمد, آنکھیں, انجام, اندھی, بنائیں, ترقی, حکومت, خلاف, خدا, دیس, در, راہ, سیرت, شکن, ظالم, علی, غنی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger