واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


سنہری پھول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-11, 06:07 PM   #1
سنہری پھول
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 04-09-11, 06:07 PM

ایک رات ایک سنسان میدان میں
جہاں صرف میں اور میری تنہائی تھی
چاند تارے بادلوں کی آغوش میں چھپے بیٹھے تھے
بادل گرج رہے تھے ,بجلی کڑک رہی تھی
ہواسنسناتی شور مچاتے چل رہی تھی
ہلکی ہلکی بارش کی پھوار بھی شاید برس رہی تھی
مگر ان سب باتوں سے بے نیاز
میں آنکھیں بند کیے
بس چلا جارہا تھا
کہ اچانک پیچھے سے
میرے شانے پہ کسی نے ہاتھ رکھا
میں نے مڑ کے جو پیچھے دیکھا
میرے سامنے حسن کی دیوی کھڑی تھی
یاپھر شاید وہ کوئی حور یا پری تھی
اس کے جسم پہ سنہری لباس تھا
سیاہ کالی زلفیں چہرے پہ پڑی تھیں
اچانک اس نے ایک ہاتھ
میری طرف بڑھایا
اس کے ہاتھ میں
ایک سنہری پھول تھا
میں نے پھول لینے کے لیے
جو ہاتھ اس کی طرف بڑھایا
بے خیالی میں میرا ہاتھ
اس کے ہاتھ پہ جا پڑا
نجانے اس کےلمس میں کیا بات تھی
میرے جسم میں بجلی سی ڈور گئی
اچانک ہوا نے اپنا رخ بدلا
اور اس کے چہرے سے زلفیں ہٹی
نجانے اس کے حسن میں کیا بات تھی
کچھ دیر کے لیے
میں دنیا کی ہر چیز
ہر احساس سے بے نیار ہو گیا
مجھے اپنا نہ کچھ ہوش رہا
میں نے آگے بڑھ کے
اسے جو چھونا چاہا
تو
میری آنکھ کھل گئی
تب پتا چلا کے
یہ حقیقت نہیں ,صرف سپنا تھا
مگر شاید نہیں
کہ میرے سرہانے
ایک سنہری پھول پڑا تھا

از " محمد یاسر علی "

نوٹ: جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ میری دوسری یا تیسری نظم تھی 1998 میں لکھی تھی کیوں لکھی کیا سوچ کے لکھی اب یاد نہیں آ رہا ۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 196
Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
مہتاب (04-09-11)
پرانا 04-09-11, 06:49 PM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاد آئے تو بتا دیجئے گا


شکریہ
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-09-11, 07:14 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں مہتاب اگر یاد آیا تو آپ کو ضرور بتاہیں گے ہم
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
مہتاب (04-09-11)
پرانا 04-09-11, 07:18 PM   #4
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاد آنے پر ہمیں بھول گئے تووووو
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-09-11, 07:39 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تے فیر تسی جومرضی ساڈے تے جرمانہ کرنا جئے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, گئی, پہ, پھول, پڑی, یاسر, چہرے, چیز, نظم, آگے, آنکھیں, بے, بارش, تارے, حسن, دیکھا, دنیا, رات, سپنا, سوچ, سنہری, سامنے, شور, علی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
15 کروڑ ڈالر پھونک ڈالے فیصل ناصر خبریں 9 24-06-11 01:06 PM
دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔ Zullu230 عمومی بحث 9 08-01-11 08:04 PM
انوکھے پھول nsa47 دلچسپ اور عجیب 1 17-11-08 05:40 AM
پھول ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ J.S دلچسپ اور عجیب 0 02-11-08 06:55 PM
صرف ایک پھول بھائی گپ شپ 2 24-10-08 10:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger