|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 227
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شئیرنگ ہےیاسر بھائی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوب عکاسی ہے جناب
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یہ بھی یاد رہے کہ محبت ایک وہبی شئے ہے دوسرے یہ کہ وفاداری او پاکبازی کو تم محبت کا نام دے رہے ہو یعنی "ہاتھ پہ حنا سجانے والی بات" سے واضع ہے اگر دے بھی رہے ہو تو اس کے نہ ہونے سے دل کا سیاہ ہونے کا تعلق اتنا آسان نہی ہے جتنا پوری نظم کو آسان لفظوں میں بیان کرکے ایک دم مشکل لفظ سے کوئی بات کہی جائے ۔۔ مختصرًا یعنی لفظ "سیاہ" کا استعمال بہتر نہی ہے۔ ایک اور بات کہ مغرب میں رہنے والی ہر لڑکی بقول تمھارے سیاہ دل کی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ایسا نہی ہے مغربی تہذیب کو اگر کہہ رہے ہو تو تہذیب کی بات کو کہیں تو ظاہر کرو ۔ ۔ ۔ اور ایک بات کہ ہر گوری لڑکی کا دل سیاہ نہی ہوتا ۔ ۔ ۔۔ ۔ یعنی تم نے لفظ سیاہ کا استعمال لفظ گوری کی وجہ سے کیا ہے ۔ لفظوں کو استعمال کرنا ایک الگ بات ہوتی ہے لیکن تم یہاں لفظوں کے قافیہ بنانے سے زیادہ مغریبی یا غیر اسلامی تہذیب کے فرق کو ظاہر کرو اور اس پر زور دو Last edited by حیدر Rehan; 05-11-11 at 01:24 PM. |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (05-11-11), محمد یاسرعلی (05-11-11) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
بھائی آپ کے تفصیلی تبصرے سے دلی خوشی ہوئی کہ آپ صرف پڑھ کہ بہت خوب لکھ کے اور دل میں مٹی پاو کہہ کے گزر نہیں گئے ہے
ویسے یہ نظم میں نے ابھی نہیں لکھی آج سے شاید13 سال پہلے لکھی تھی اس وقت دل میں کیا سوچ تھی کوئی پتا نہیں کیونکہ 1998 سے 2000 اور پھر کچھ عرصہ شاید 2003 میں ویسے ہی جو صفحہ ملے اس پہ لکھتا رہتا تھا اکثر پھٹے پرانے صفحات پہ لکھی ہوئی ہے ہاں ایک ڈائری ہے اور اس پہ لکھی ہوئی آدھی نظمیں شائع ہوگئی ہیں دو دن پہلے میں نے سوچا کہ زندگی کا کیا پتا جو تھوڑی باقی ہے اس میں کوشش کروں جو لکھا ہے اس کو پاک نیٹ اور اپنے بلاگ پہ جلد از جلد شائع کرنے کی کوشش کروں چاہے کوئی پڑھے یا نا پڑھے آپ نے جس بات کی طرف اشارہ کیا ہے پوسٹ کرتے وقت میں نے اس بارے میں سوچا تھا مگر یہ سوچ کے کہ جیسے ہرمشرقی لڑکی ویسی نہیں ہے جیسی میں نے لکھی ہے تو ظاہری بات ہے ہر مغربی لڑکی بھی ویسی نہیں ہے مگر جب بات کسی تہذیب یا گروہ وغیرہ کی کی جاتی ہے تو اس گروہ کی ان خصوصیات کو گروہ کی نمائندگی کا درجہ دیا جاتا ہے جو اکثریت کو ظاہر کرتی ہو جسے سیاست دانوں کی بات کرتے ہوں ہمارے دماغ میں جو امیج بنتا ہے کیا تمام سیاست دان ایسے ہیںنہیں اقتباس:
باقی بھائی جہاں تک میرے خیال ہے یہ اس نظم میں نے اس ایک جذبے کا فرق بیان کرنے کی کوشش کی ہے جس کو یہاں محبت اور وہاں لو کہا جاتا ہے نا کہ تہذیبوں کے فرق کو بیان کرنے کے لیے لکھی ہے کیونکہ اس دور میں جو کچھ لکھا اس کا موضوع محبت ، نفرت، بیوفائی، مایوسی، احساس کمتری تھا لیکن اب جو لکھتا ہوں اس میں یہ موضوعات اب نہیں ہوتے لیکن کیونکہ پڑھانی شاعری زیادہ ہے نئی تو کبھی کبھی موڈ بنتا ہے تو لکھتا ہوں وہ بھی اگر دل محبت ، بیوفائی اور تنہائی کے بارے میں لکھنے کا کر رہا ہوں تو کوشش کرتا ہوں نہ لکھوں امید ہے آپ آئیندہ بھی اسی طرح رہنمائی کرتے رہیں گئے میں اس نظم کو شارٹ کر دیتا ہوں |
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | نبیل خان (05-11-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شاعری ہے لیکن اب تو مشرقی معاشرہ بہت تیزی سے مغرب جیسا ہوتا جا رہا ہے اب مشرقی لڑکی مغربی لڑکی جیسی ہی ہو گی ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بانو قدسیہ ایک مشرقی ہیں اور ہو ان کا ماننا ہے کہ محبت 7 بار ہوتی ہے یا ہو سکتی ہے
اور احمد فراز ایک مشرقی شاعر ہیں وہ بھی کہتے ہیں کہ محبت کے بعد محبت ممکن ہے فراز راجہ اکرام ایک مشرقی سوچ، فکر، مزاج اور اطوار کے حامل پاکستانی مسلمان ہیں ان کا ماننا ہے کہ محبت ایک سے زائد بار ہو سکتی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یاسر بھائی خوبصورت کاوش ہے آپ کی
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
پیرجی بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتی, ہاتھوں, پہ, پیاس, پل, والی, لڑکی, نام, مگر, محمد, محبت, مشرقی, مغربی, اپنے, بھول, بھرے, باقی, بار, جائے, جسم, حنا, رنگت, سیاہ, ساری, شرم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|