واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


میری توبہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-07-11, 07:31 PM   #1
میری توبہ
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 25-07-11, 07:31 PM

کتابِ عظیم کی کچھ آیات کو
جو سمجھ کے
دل سے پڑھا میں نے
تو عجب میری حالت ہو گئی
آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے
لبوں پہ مسکراہٹ آگئی
خدا کی رحمت کو دیکھا
تو جنت کی خواہش ہوئی
اپنے اندر جھانکا
تو دوزخ یاد آگئی
پھر تو میری روح تک کانپ اٹھی
جبین سجدے میں جھک گئی
لبوں پہ توبہ آگئی
اک پل میں یاسرؔ
میری زندگی بدل گئی
از "محمد یاسر علی "
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 306
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (27-07-11), ام احمد (27-07-11), احمد نذیر (25-07-11), روشنی (25-07-11), رضی (25-07-11), سحر (25-07-11), شمشاد احمد (25-07-11)
پرانا 25-07-11, 09:19 PM   #2
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ ماشاء اللہ بہت عمدہ
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
روشنی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-07-11, 12:02 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ اچھا کلام ہے یاسر بھائی ۔ ۔ ۔ ۔
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-07-11, 07:26 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,206
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
تو عجب میری حالت ہو گئی
آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے
یہ تو ایمان والوں کی صفت ھے
اللہ تعالی پارہ نمبر 7 میں فرماتے ھیں اورجب سنتے ھین یہ لوگ وہ کلام جونازل ھوا رسول پرتو دیکھو گےتم کہ انکی آنکھوں سے جاری ھوجاتے ھیں آنسو۔۔۔ پارہ 7 مائدہ آیت
83۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
علم وعمل کی مشعل ھوش و خرد کا رھبر
فکر و نطر کی د ولت قر آن کلا م اللہ
مغرب کے فلسفوں سے کیا روشنی ملے گی
لا ر یب نو ر حکمت ق رآ ن کلا م اللہ
ہر فلسفے کو جانچا ہر اک نظام پر کھا
ھے ا ک نظا م رحمت قرآن کلام اللہ
قرآن ھی نبی کی سیرت کا آیئنہ ھے
نقش و نگا ر سیرت قرآن کلا م اللہ
آپ آخری نبی ھیں اسلام دین کامل
اسکی بڑی شھا د ت قر آ ن کلام اللہ

Last edited by ام احمد; 27-07-11 at 07:30 AM.
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (27-07-11), حسن قادری (27-07-11), سیفی خان (27-07-11)
پرانا 27-07-11, 08:33 AM   #5
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

روس کے صدر کے سامنے قاری باسط نے قرآن کی تلاوت کی تو اسکی آنکھوں سے آنسو جاری ھو گے مصر کے صدر نے پو چھا آپکو کچھ سمھج آیا تو روسی صدر نے کہا نھیں مگر اس میں سوز ھی ایسا ھے کہ میرے آنسو خود بخود جاری ھوگے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (28-07-11), محمد یاسرعلی (27-07-11), ام احمد (28-07-11)
جواب

Tags
کتابِ, گئی, پہ, پڑے, پل, محمد, مسکراہٹ, آگئی, آیات, آنسو, اندر, بدل, توبہ, جھک, جنت, حالت, خواہش, دیکھا, روح, رحمت, زندگی, سمجھ, علی, عجب, عظیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ پیاسا دلچسپ اور عجیب 7 10-05-11 05:49 PM
توحید خالص: حصہ دوم فیصل ناصر توحید 5 03-03-10 10:50 PM
توبہ کی فضیلت میاں شاہد متفرقات 8 14-03-08 04:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger