واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


میں بھی خوش ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-12-11, 09:45 PM   #1
میں بھی خوش ہوں
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 11-12-11, 09:45 PM

آج میں خوش ہوں
بہت خوش
کہ آج
دو دل مل رہے ہیں
میرے محبوب کے گال
خوشی اور حیا سے دہک رہے ہیں

آج میں خوش ہوں
بہت خوش
کہ آج
میرے محبوب کے ہاتھوں پہ
رنگِ حنا کیا خوب نکھرا ہے
چاند سا چہرہ
گھونگھٹ کی اوٹ میں چھپا ہے

آج میں خوش ہوں
بہت خوش
کہ آج
میرا محبوب خوش ہے
لیکن یہ کیا
خوشی کے موقعہ پہ
میری آنکھوں میں آنسو کیسے؟
نہیں‌
آج میں نے رونا نہیں
کہ آج
میرے محبوب کی شادی ہے
میرے ساتھ نہیں تو کیا ہوا
میرا محبوب تو خوش ہے نا
میرا محبوب جو خوش ہے تو
میں بھی خوش ہوں
بہت خوش

از " محمد یاسر علی"
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 155
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (17-12-11), نورالدین (13-12-11), نبیل خان (12-12-11), بنت حوا (12-12-11), عبداللہ حیدر (12-12-11), عروج (16-12-11)
پرانا 12-12-11, 07:41 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے محبوب کی شادی ہے
میرے ساتھ نہیں تو کیا ہوا
میرا محبوب تو خوش ہے نا
میرا محبوب جو خوش ہے تو
میں بھی خوش ہوں

یاسر بھائی بہت خوش ہو یار ۔ ۔ ۔ جانے بھی دو
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (12-12-11), عروج (16-12-11)
پرانا 12-12-11, 08:49 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جانے ہی دیا ہے تو ہی تو اس کی شادی ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (13-12-11)
پرانا 13-12-11, 02:32 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ تا فراخ دل ہیں ۔ ۔ ۔ اور بادشاہ بھی اپنی نگری کے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-12-11, 06:59 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ ۔
نوازش
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (14-12-11)
پرانا 15-12-11, 11:54 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ ۔ شکریہ دوست
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
فیاض انصاری کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-12-11, 07:56 AM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ فیاض بھائی ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہاتھوں, گال, پہ, یاسر, چہرہ, چھپا, موقعہ, مل, محمد, محبوب, آنکھوں, آنسو, آج, اوٹ, بھائی, حیا, حنا, خوب, خوش, دہک, دل, رونا, ساتھ, شادی, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی پی کے کارکنوں اور لیڈروں میں نیا ولولہ بابر اعوان اور چیف جسٹس کے مثبت سگنل گلاب خان خبریں 0 14-04-11 05:53 AM
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری کےلئے ن اور ق لیگ کی عدالتی کمیشن کی حمایت، پی پی کی مخالفت گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:04 AM
پی پی اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججوں پر تنقید، سیاسی طوفان بپا کرنیکا الزام گلاب خان خبریں 0 26-09-10 03:33 AM
متحدہ، پی پی ڈیڈلاک ، دونوں جماعتوں میں دوبارہ رابطے کی کوششیں شروع عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:02 AM
ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger