واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


نا مکمل غزلوں کے 10 اشعار ۔ 1

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-11, 07:53 AM   #1
نا مکمل غزلوں کے 10 اشعار ۔ 1
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 14-12-11, 07:53 AM

ان کی جانب بھی کبھی اک نگاہ ڈالنا اے امیر شہر
چند ٹوٹی پھوٹی قبریں جو ہیں تیرے محل کے پیچھے

۔۔۔

جو کرے نہ محبت خدا کی خدائی سے یاسر
میرے خیال میں وہ بندہ انسان نہیں ہے

۔۔۔

اکثر میں سوچا کرتا ہوں اس کا مجھے چھوڑ کے جانا یاسر
کہیں نظروں کا دھوکہ، کہیں کوئی بھیانک خواب تو نہیں

۔۔۔

ایسا کھایا ہے دھوکہ اس کے پیار میں ہم نے
شاید عمر بھر اب کے کسی سے محبت نہ ہو گئی

۔۔۔

میری آنکھیں کتنی ناداں ہیں
بات بے بات چھلک پڑتی ہیں‌

۔۔۔

مجھ کو اچھی لگتی ہیں یہ بارشیں یاسر
یہ پانی میں ملا دیتی ہیں‌ آنسووں کو

۔۔۔

مجھے ضرورت ہی نہیں‌پڑتی کہیں کوئی ساتھی ڈھونڈنے کی
میں جہاں بھی جاتا ہوں میری تنہائی مجھے ڈھونڈ لیتی ہے

۔۔۔

میری خاموشی کا جو تھا خاموش تماشائی یاسر
اس سے کہنے کو میرے پاس باتیں تھیں بہت

۔۔۔

اب کیوں روتا ہے یاسر یہ تو پہلے سوچا ہوتا
لوگ اب محبت کے نام پہ کرتے ہیں‌تجارت

۔۔۔

تو خالی ہاتھ ہوگا یاسرتو کوئی تیرا اپنا نہ ہوگا
تیری موت پہ بھی کوئی رونے والا نہ ہوگا
از " محمد یاسر علی "
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

Last edited by محمد یاسرعلی; 14-12-11 at 08:04 AM..

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 195
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-12-11), بنت حوا (16-12-11), زارا (15-12-11), سحر (15-12-11), عروج (15-12-11)
پرانا 15-12-11, 10:13 AM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب یاسر بھائی
تمام اشعار ہئ بہت عمدہ ہیں
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (15-12-11), بنت حوا (16-12-11), عروج (15-12-11)
پرانا 15-12-11, 11:39 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ سحر آپی ،
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (16-12-11)
پرانا 15-12-11, 02:52 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!


ایسا کھایا ہے دھوکہ اس کے پیار میں ہم نے
شاید عمر بھر اب کے کسی سے محبت نہ ہو گئی

سبھی اشعاربہت اچھے ہیں یاسر بھائی
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (16-12-11), عروج (15-12-11)
پرانا 16-12-11, 07:57 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ زارا بہن ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (16-12-11)
پرانا 16-12-11, 01:52 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب یاسر بھائی
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-12-11, 09:44 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھ کو اچھی لگتی ہیں یہ بارشیں یاسر
یہ پانی میں ملا دیتی ہیں‌ آنسووں کو

سب سے اچھا یہ شعر لگا ۔

بہت خوب یاسر بھائی ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-12-11, 11:32 AM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ بنتِ حوا بہن اور نورالدین بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, کرے, کرتے, پہلے, یاسر, نگاہ, چھوڑ, نام, مکمل, موت, محبت, آنکھیں, اچھی, انسان, امیر, اشعار, بے, جہاں, خواب, خدا, روتا, شہر, ضرورت, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غزہ : اسرائیلی طیاروں کی بمباری جاری، شہیدوں کی تعداد 17 ہوگئی عارف اقبال خبریں 0 10-04-11 11:24 PM
غزہ میں متعدد مقامات پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری عبداللہ آدم خبریں 0 07-11-10 01:18 PM
میں کسے سنا رہا ہوں یہ غزل محبتوں کی wajee شعر و شاعری 1 24-09-09 01:26 PM
غزہ:اسرائیلی فضائیہ کے حملوں میں ایک فلسطینی جاں بحق ،3 زخمی عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:41 PM
اسرائیلی فوج کا غزہ میں بڑا آپریشن،9 فلسطینی شہید،درجنوں زخمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger