واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


وقت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-11, 09:32 AM   #1
وقت
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 06-11-11, 09:32 AM

کتنا بے رحم ہے وقت
خوشی کے لمحوں میں
کسی کو زیادہ دیر
خوش دیکھ نہیں سکتا
تیری سے گزر جاتا ہے
اتنا تیز کہ انساں کو
اس کا احساس بھی نہیں ہوتا
مگر مصیبت کی گھڑیوں میں
تنہاء کالی راتوں میں
یا کسی کے انتظار میں
جب خواہش ہو کہ
وقت تیزی سے گزرے
تو یہ سنگدل
اتنا ہی سست پرجاتا ہے
پھر اک اک لمحہ
صدیوں‌ سے لمبا محسوس ہوتا ہے
مگر جب کوئی انساں مصیبت میں
وقت کی چھبن کو برداشت کرتا ہے
تو یہی سنگدل و بےرحم وقت
اس کے زخموں کا
مرحم بن جاتا ہے

از " محمد یاسر علی "
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

Last edited by محمد یاسرعلی; 06-11-11 at 10:08 AM..

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 192
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (06-11-11), بنت حوا (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 09:44 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وقت واقعی بہت بے رحم ہوتا ہے
یاسر بھائی بہت اچھی شاعری ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-11-11, 10:07 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی بہت اچھی شاعری ہے ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-11, 10:07 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ عدنان بھائی

ویسے وقت بے رحم لگتا ہے اصل میں تو مرہم ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, کالی, کرتا, گزر, یہی, یاسر, وقت, لمبا, لمحہ, لمحوں, محمد, محسوس, مصیبت, انتظار, احساس, بے, برداشت, جاتا, خواہش, دیکھ, دیر, رحم, زیادہ, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger