واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


پاکستانی عوام اور انقلاب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-04-11, 08:15 PM   #1
پاکستانی عوام اور انقلاب
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 15-04-11, 08:15 PM

یہ کون ہے
جو بے وقت
باربار
بڑی شدت کے ساتھ
میرے در پہ
دستک دے رہا ہے
کیا اسے پتا نہیں یاسر
کہ ابھی آدھی صدی پہلے ہی تو
بڑا تھک ہار کے سویا ہوں میں

شاعر "محمد یاسرعلی"

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 389
Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (15-04-11)
پرانا 15-04-11, 08:24 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے یاسر بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-04-11, 08:25 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

حقیقت کو بیان کرتی
ہماری بے بسی کی ترجمان ہے یہ شاعری
کون کہتا ہے حقیقی پہلوؤں سے انجان ہے شاعری

جو بول اُٹھے لب تو ہلا دے سب کی سوچوں کو
جو چل پڑے قلم، توروشن آسمان ہے شاعری

کہیں ہے اظہار، کہیں اظہارِ وفا، کہیں جذبات کی غماز
جو چُپ رہے توشاعری جو بول اُٹھے تو
انقلاب کا امکان ہے شاعری

شیئرنگ کا شُکریہ
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-04-11, 08:44 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلامُ علیکم

حقیقت کو بیان کرتی
ہماری بے بسی کی ترجمان ہے یہ شاعری
کون کہتا ہے حقیقی پہلوؤں سے انجان ہے شاعری

جو بول اُٹھے لب تو ہلا دے سب کی سوچوں کو
جو چل پڑے قلم، توروشن آسمان ہے شاعری

کہیں ہے اظہار، کہیں اظہارِ وفا، کہیں جذبات کی غماز
جو چُپ رہے توشاعری جو بول اُٹھے تو
انقلاب کا امکان ہے شاعری

شیئرنگ کا شُکریہ
زارا بہن ان اشعار کے آگے میرے ٹوٹے پھوٹے الفاظ کی کوئی اہمیت نہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-04-11, 08:51 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
زارا بہن ان اشعار کے آگے میرے ٹوٹے پھوٹے الفاظ کی کوئی اہمیت نہیں
لیکن یہ اشعارآپکی شاعری سے ہی نکلے ہیں۔ اورآپکی شاعری لاجواب ہی نہیں حقیقت سے بہت قریب ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-04-11, 08:55 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ زارا بہن دل رکھنے کا آپ ایسے بھی کہہ سکتی ہیں کہ
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
لیکن یہ اشعارآپکی شاعری سے ہی نکلے ہیں۔ اورآپکی شاعری لاجواب تونہیں مگرحقیقت سے بہت قریب ہے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-04-11, 08:58 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسی بات نہیں ہے بھائی۔ آپ ایک اچھے شاعر ہیں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہار, پہ, پہلے, پاکستانی, پتا, یاسر, یاسرعلی, وقت, محمد, آدھی, اچھی, انقلاب, ابھی, اسے, بھائی, بول, بے, تھک, دے, در, سویا, شاعری, شدت, عوام, صدی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی عوام کا حال عبدالقدوس سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 6 24-11-10 05:33 PM
پاکستان اور عوام کے دشمن آئی۔ایم۔ایف اور حکمران محمد عاصم خبریں 0 02-11-10 04:54 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
لمبی عورت اور پاکستان مسافر دلچسپ اور عجیب 0 10-07-09 08:28 AM
امریکا نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی بات کرنا شروع کر دی، امریکی اخبار خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger