واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


چاند مجھ سے کہتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-11, 11:42 AM   #1
چاند مجھ سے کہتا ہے
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 08-11-11, 11:42 AM

رات کی سنساں خاموشی میں
ظالم خوفناک تنہائی سے
جب دل گھبراتا ہے
اپنوں کی بے حسی پہ
غیروں کی ہنسی پہ
اپنی بے بسی پہ
بہت دکھی ہوتا ہوں
خوداپنے آپ سے
نفرت سی کرنے لگتا ہوں
ایسے میں
بادلوں کی اوٹ سے نکل کے
آسمان کا تنہاء چاند
مجھے دیکھ کے
میری حالت پہ ہنستا ہے
کہتا ہے
اک تو ہی تنہاء نہیں
اس بھری دنیا میں
اور بھی ہیں تیرے ساتھی بہت
تنہائی میں تیرا دل گھبراتا ہے
خاموشی سے تجھے خوف آتا ہے
کسی سے باتیں کرنے کو
کسی سے دکھ درد بانٹنے کو
تیرا بھی جی چاہتاہے
تو ہر عاشق نامراد کی طرح
تم بھی یہ کام کرو
اپنا ہر دکھ درد مجھ سے کہا کرو
آو یاسرؔ
تم بھی مجھ سے دوستی کرو

از " محمد یاسر علی "
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 228
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (26-11-11), قاسمی (09-11-11), نبیل خان (08-11-11), رضی (08-11-11)
پرانا 08-11-11, 04:38 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Name:  chand-muje-se-keta-hai.gif
Views: 22
Size:  60.4 KB

چاند مجھ سے کہتا ہے

آو یاسر
مجھ سے دوستی کرو
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (09-11-11), نبیل خان (08-11-11)
پرانا 08-11-11, 05:12 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چاند مجھ سے کہتا ہے

آو یاسر
مجھ سے دوستی کرو
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (09-11-11), محمد یاسرعلی (08-11-11)
پرانا 08-11-11, 08:29 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمد کا بہت بہت شکریہ نبیل بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 08:41 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تم دور ہومگریہ احساس ہوتا ہے
کوئی ہےجوہرپل دل کے پاس ہوتا ہے
یاد تو سبھی کی آتی ہے مگر
تمہاری یاد کاانداز کچھ خاص ہوتا ہے
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
قاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-11-11, 09:10 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمد کا بہت بہت شکریہ قاسمی بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-11-11, 10:00 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بہت خوب۔ شکریہ۔۔۔۔۔۔
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-11-11, 08:45 AM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کا بھی بہت بہت شکریہ فیاض بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, پہ, لگتا, نکل, چاند, محمد, آتا, بھری, بے, بسی, تیرا, تنہائی, تجھے, حالت, خاموشی, دیکھ, دوستی, دل, دنیا, درد, رات, ساتھی, طرح, علی, عاشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger