واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


کبھی سوچا نہ تھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-11, 01:59 PM   #1
کبھی سوچا نہ تھا
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 11-11-11, 01:59 PM

تجھ سے ملنے کے بعد
کوئی لمحہ تو ایسا بتاو
جس لمحہ میں نے
دل کی مندر میں
کسی دیوی کی مانند
تجھے پوجا نہ تھا
مگر تم ایسی ہوگی
کبھی سوچا نہ تھا
لاکھ کہا تجھ سے
گھونگٹ تونے مگر
تب تو الٹا نہ تھا
لیکن پھر جو دیکھا
وہ نظرکا کوئی دھوکا نہ تھا
جبھی تو میں نے
اشکوں کو اپنے روکا نہ تھا
تم ایسی ہوگی
کبھی سوچا تو نہ تھا
کہ گھونگٹ الٹنے کی
اجازت تو تونے دے دی مگر
جس نے گھونگٹ اٹھانا تھا
وہ ہاتھ میرا نہ تھا
مگر اس میں بھی شاید
قصور تیرا نہ تھا
کہ میرے پاس ہی
تیری انگلی میں سجانے کو
کوئی قیمتی پتھر
کوئی ہیرا نہ تھا

از " محمد یاسر علی "
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 276
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (23-11-11), قاسمی (12-11-11), مہتاب (13-11-11)
پرانا 13-11-11, 08:42 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کبھی سوچا نہ تھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔

کوئی تبصرہ نہیں
چلیں کوئی بات نہیں آپ پڑھیں یا نہ پڑھیں ہم یوں ہی لکھتے رہے گئے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-11, 09:24 AM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مگر اس میں بھی شاید
قصور تیرا نہ تھا
کہ میرے پاس ہی
تیری انگلی میں سجانے کو
کوئی قیمتی پتھر
کوئی ہیرا نہ تھا

بہت خوب یاسر بھائی
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-11-11, 10:38 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ مہتاب بھائی ‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌ ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-11-11, 10:40 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ شئیرنگ۔ شکریہ
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-11-11, 09:37 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ فیاض بھائی ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیرا, ہاتھ, پاس, پتھر, یاسر, قیمتی, لمحہ, ملنے, مندر, مانند, محمد, اٹھانا, اپنے, ایسی, ایسا, الٹنے, انگلی, بتاو, تیرا, دیکھا, دے, سوچا, سجانے, شاید, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جھونکے پہ تیرا شک ہو، یہ سوچا نہ تھا کبھی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 02-12-10 09:06 PM
فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا Zullu230 شعر و شاعری 7 23-04-10 11:40 PM
فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:18 AM
ٍفاصلے ایسے بھی ھوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:28 PM
بھارت میں کامیابی حاصل کرنے کا کبھی سوچا بھی نہیں تھا محمدعدنان فلمی دنیا 1 04-11-07 08:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger