واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


کرتے ہیں انسانیت پہ ظلم جب کہ۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-11, 12:20 PM   #1
کرتے ہیں انسانیت پہ ظلم جب کہ۔۔۔
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 06-02-11, 12:20 PM

کرتے ہیں انسانیت پہ ظلم جب کے یہ بھی انسان ہیں
آزادی کے بعد ملے ہم کو یہ کیسے حکمراں ہیں

لوٹ رہے ہیں پچھلے کہیں برسوں سے جو لوگ
نعرہ ہے ان کا یہ "ہم تو بس خدمت گارِ پاکستان ہیں

ہوآتے ہیں مسجد سے بھی سال میں اک دو بار
آخر کو ہم بھی اس دور کے پیدائشی مسلمان ہیں

درباری شاعری سے تو بہتر ہے،شاعری ہی نہ کروں
جھوٹ لکھا نہیں جاتا سچائی کے راستےبھی کہاں آسان ہیں

ٹیکس لگ گیا کبھی خوابوں پہ تو ہم جیسوں کا کیا ہو گا
اس دور میں یاسرٹیکس فری صرف غریب کے ارمان ہیں
شاعر: محمد یاسرعلی

Last edited by محمد یاسرعلی; 06-02-11 at 02:46 PM..

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 338
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (22-10-11), skjatala (19-10-11), نبیل خان (19-10-11)
پرانا 19-10-11, 07:59 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی بہت اچھی شاعری ہے
شیئر کرنے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-10-11, 08:23 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ عدنان بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-11, 09:08 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کرتے ہیں انسانیت پہ ظلم جب کے یہ بھی انسان ہیں
آزادی کے بعد ملے ہم کو یہ کیسے حکمراں ہیں

لوٹ رہے ہیں پچھلے کہیں برسوں سے جو لوگ
نعرہ ہے ان کا یہ "ہم تو بس خدمت گارِ پاکستان ہیں

بہت خوب شاعر محمد یاسر علی صاحب
خوبصورت کلام ہے
شئیرنگ کا شکریہ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (22-10-11), محمد یاسرعلی (19-10-11)
پرانا 19-10-11, 09:49 PM   #5
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری ہے۔ نکھار کی طرف گامزن
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (22-10-11), محمد یاسرعلی (19-10-11)
پرانا 19-10-11, 10:17 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی کے لیے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (22-10-11), نبیل خان (20-10-11)
جواب

Tags
color, فری, کہ۔۔۔, کہاں, کیسے, کرتے, پہ, پاکستان, لگ, لوگ, ملے, محمد, مسلمان, مسجد, بہتر, بار, بس, جاتا, خدمت, دور, سال, شاعری, ظلم, غریب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خلافت ،ملوکیت اور جمہوریت میں فرق سحر عمومی بحث 80 27-02-12 03:05 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت میں موروثیت Zullu230 سیاست 5 24-06-10 10:08 PM
نواز شریف کابینہ میں شمولیت کے بغیر پی پی حکومت کی حمایت کا سوچ رہے ہیں عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:37 AM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger