واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


کسی کو درد میں دیکھ کر وہی روتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-11, 09:30 AM   #1
کسی کو درد میں دیکھ کر وہی روتا ہے
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 02-07-11, 09:30 AM

کسی کو درد میں دیکھ کے وہی روتا ہے
جس کے دل میں پہلے سے درد ہوتا ہے

اس دل کی دھڑکن کا کیا حال بتاوں
جس دل میں محبوب کا بسرا ہوتا ہے

کیسی ہے اس دنیا میں محبت کی ریت لوگو
میں تڑپتا ہوں رات بھروہ چین سے سوتا ہے

سب کو معلوم ہے کے عاشقی میں فقط
ملتا ہے غمِ دنیا تودل کا چین کھوتا ہے

یہاں ہر چہرے پہ نقاب چڑھا ہو ا ہے یاسر
دھلتی ہے حنا تو رنگ اس کا بھی اور ہوتا ہے

از "محمد یاسر علی"

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 237
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
wajee (02-07-11), حیدر (02-07-11)
پرانا 02-07-11, 04:28 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست یاسر بھائی عشق میں تو ایسا ہی ہوتا ہے یہ محبوبہ چھوڑ کر چلی جاتا ہے تو کہیں محبوب
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-07-11)
جواب

Tags
ہوتا, کھوتا, پہلے, وہی, چہرے, چین, نقاب, محمد, محبوب, محبت, معلوم, حنا, حال, دھڑکن, دیکھ, دل, دنیا, درد, ریت, روتا, رنگ, رات, علی, عاشقی, غمِ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کب کون کسی کا ہوتا ہے زارا شاعری اور مصوری 1 02-07-11 06:11 AM
کب کون کسی کا ہوتا ہے سیپ شاعری اور مصوری 1 02-01-11 04:12 PM
یہاں جس کا کسی سے معتبر رشتہ نہیں ہوتا The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:32 AM
کب کون کسی کا ہوتا ہے محمدعدنان شاعری اور مصوری 7 08-09-08 07:20 AM
نہ کوئی کسی سے دور ہوتا ہے محمدعدنان شاعری اور مصوری 8 18-07-07 02:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger