واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی

محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی

کیوں اس خواہش میں روتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-09-08, 09:41 PM   #1
کیوں اس خواہش میں روتا ہے
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 03-09-08, 09:41 PM

بہن بھائی کا بندھن
اٹوٹ ہوتا ہے
یہ مقدس رشتہ
قسمت والوں کو نصیب ہوتا ہے
تُو تو شروع سے ہی ہے
بد نصیب یاسر
پھر کیوں اس خواہش میں روتا ہے
کہ تیری بھی کوئی بہن ہوتی
تو بھی کس کا بھائی ہوتا
اگر ایسا ہوتا تو
تُویوں دنیا میں تنہا ء نہ ہوتا
کوئی ایک تو تیرا اپنا ہوتا
جو تیری خوشی میں شامل ہوتا
جو غم میں تیرا ساتھ دیتا
جس سے دل کی بات تُو کہہ سکتا
جو تیری بات سمجھ سکتا
کاش کہ ایسا ہوتا
تیری بھی کوئی بہن ہوتی
تُو بھی کسی کا بھائی ہوتا

شاعر"محمد یاسرعلی"

Last edited by محمد یاسرعلی; 09-06-11 at 11:22 PM.. وجہ: تصویر ختم کر کے تحریر کو یونیکوڈ میں لکھا

محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1459
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-09-08), فیاض انصاری (11-11-11), سیپ (12-09-08), عقرب (04-09-08), عبداللہ حیدر (14-09-08)
پرانا 04-09-08, 12:52 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیوں اس خواہش میں روتا ہے

یاسر علی یاسر تا ویلا لگدا وا
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-09-08, 07:56 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیوں اس خواہش میں روتا ہے

بہت شکریہ عقرب جی ''''''''''''''''''''
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
عقرب (11-09-08)
پرانا 11-09-08, 07:55 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیوں اس خواہش میں روتا ہے

اس دا مطلب ویلا ہی وا کی گل وا میں وی نجومی ہی ہو گیا واں
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-09-08, 10:01 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیوں اس خواہش میں روتا ہے

عقرب بھائی آپکو میری کس بات سے لگتا ہے کہ میں ویلا ہوں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 12:47 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیوں اس خواہش میں روتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
عقرب بھائی آپکو میری کس بات سے لگتا ہے کہ میں ویلا ہوں
فوٹو توں لگ ریا وا میں کی کراں
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 03:42 AM   #7
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیوں اس خواہش میں روتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عقرب مراسلہ دیکھیں
یاسر علی یاسر تا ویلا لگدا وا

وہ تنہای کو اور بہن کی کمی کو رورھا ھے آپ اسے ویلا کہ رھے ھیں
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-09-08, 10:18 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: کیوں اس خواہش میں روتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
وہ تنہای کو اور بہن کی کمی کو رورھا ھے آپ اسے ویلا کہ رھے ھیں
تنہایی تاں نصیب وا ایتھے نہیں تے قبر وچ باقی رہ گی بہن دی کمی مینو بہن بنا لوے میری خدمات حاضر وا
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 08:15 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: کیوں اس خواہش میں روتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عقرب مراسلہ دیکھیں
فوٹو توں لگ ریا وا میں کی کراں
عقرب بھا ئی آپ میرا مذاق کیوں اڑاتے ہیں میں نے آپکا کیا نقصان کیا ہے جو آپ مجھ سے انتقام لے رہے ہیں
sister
میری طرفداری کرنے کا بہت شکریہ
اور عقرب بھائی آپکا شکریہ کسی بھی بہانے سے ہمیں یاد کرنے کا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 08:23 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیوں اس خواہش میں روتا ہے

--------------------------------------------------------------------------------

عمل کے بغیر جنت کو طلب کرنا بھی گناہ ہے۔(حضرت بایزیدبسطامی)
مذید اقوال کی بہترین کولیکشن مندرجہ ذیل لینک پہ دیکھ سکتے ہیں
http://www.pak.net/showthread.php?t=20470
__________________
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 08:44 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: کیوں اس خواہش میں روتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
عقرب بھا ئی آپ میرا مذاق کیوں اڑاتے ہیں میں نے آپکا کیا نقصان کیا ہے جو آپ مجھ سے انتقام لے رہے ہیں
sister
میری طرفداری کرنے کا بہت شکریہ
اور عقرب بھائی آپکا شکریہ کسی بھی بہانے سے ہمیں یاد کرنے کا
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پے دم نکلے
بڑے بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
آئندہ انکل دی پوسٹ توں بعد میں پوسنگٹ دی جسارت نہیں کراں گا بس توں ایک وار من جا باقی وار میں من جاواں گا

Last edited by عقرب; 12-09-08 at 08:46 PM.
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 08:53 PM   #12
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیوں اس خواہش میں روتا ہے

Dont Worry Yasir Bhai
Main hoon Na aap ki sis
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-09-08, 08:59 PM   #13
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default معذرت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عقرب مراسلہ دیکھیں
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پے دم نکلے
بڑے بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
آئندہ انکل دی پوسٹ توں بعد میں پوسنگٹ دی جسارت نہیں کراں گا بس توں ایک وار من جا باقی وار میں من جاواں گا
ہم نے ایک دفعہ کچھ کہا تو اپ برا مان گے عقرب بھائی ایسا نہ کریں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 09:09 PM   #14
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیوں اس خواہش میں روتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
Dont Worry Yasir Bhai
Main hoon Na aap ki sis
شکریہ آپی
خدا آپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 09:13 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: معذرت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
ہم نے ایک دفعہ کچھ کہا تو اپ برا مان گے عقرب بھائی ایسا نہ کریں
چل فر دوا دو ایک کلو کڑاہی تے ڈیڑھ لیٹر دی بوتل منگوا لا جے زرا زور لاویں تے دو لیٹر والی پکڑی لے آویں کڑاھی دے نال اکسٹرا مسالا لینا بھلیں میں جاندا تے نال دو چار ٹماٹر وی پار کر لے آندا تے ایک دو پیازاں نال وی رجوع کرن دی کوشش کردا
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, php, فوٹو, کرن, پوسٹ, محبت, معذرت, اللہ, اردو, بہترین, بھائی, جواب, حل, خوش, خدا, روتا, سوری, علی, غزل, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترقی پذیر ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم وتربیت زارا عائلی زندگی 2 25-02-11 07:50 AM
اس کا مطلب کیا ہوتا ہے اور یہ کیوں آتا ہے؟ راجہ اکرام Ask Experts ماہرین کی رائے 1 27-01-11 10:25 PM
سائنس کا طالبعلم فیل کیوں ہوتا ہے ؟ ابو عمار گپ شپ 4 16-10-08 11:40 PM
پہاڑیوں سے اسلام آباد کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوتا ہے champion_pakistani میرا پاکستان 1 13-07-08 09:47 PM
یوں بھی ہوتا ہے چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 07-12-07 11:50 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger