واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


گر اک بار تو بےنقاب ہو جائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-06-11, 10:40 PM   #1
گر اک بار تو بےنقاب ہو جائے
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 30-06-11, 10:40 PM

گر اک بار تو بے نقاب ہوجائے
میری زندگی اک خواب ہو جائے

دل سے پڑھے جسے دنیا کا ہر عاشق
ہماری داستاں ایسی کتاب ہو جائے

غیروں سے روز ہنس کے ملتے ہو
کبھی ہم پہ نظرِ کرم جناب ہو جائے

کیا کھویا, کیا پایا ہے پیار میں
آو آج یہ بھی حساب ہو جائے

کیا خوشی ملتی ہے یاسر کو تڑپا کے
اس بات کا بھی جواب ہو جائے
از "محمد یاسر علی

Last edited by محمد یاسرعلی; 01-07-11 at 09:00 AM.. وجہ: شعر کی اصلاح

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 345
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (02-07-11), wajee (01-07-11), راجہ اکرام (01-07-11), سام (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 07:57 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کیا کھویا, کیا پایا ہے پیار میں
آو آج یہ بھی حساب ہو جائے
بہت خوب یاسر بھائی
لیکن پیار میں حساب نہیں مانگتے ورنہ پیار نہیں بیوپار ہو جاتا ہے
عشق کی بازی وہ کرے جو عشق کی بازی کر سکے
تن کے کپڑے بیچ کر محبوب کو راضی کر سکے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-07-11, 03:49 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا خوشی ملتی ہے یاسر کو تڑپا کے
اس بات کا بھی جواب ہو جائے

بہت خوب یاسر بھائی بھابھی کو میسج کرو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-07-11, 03:58 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
کیا خوشی ملتی ہے یاسر کو تڑپا کے
اس بات کا بھی جواب ہو جائے

بہت خوب یاسر بھائی بھابھی کو میسج کرو
بھائی ابھی فی الحال تو کوئی نہیں ہے اور جب ہوئی تو پہلے تو انہوں نے حساب کتاب کرنا ہے کے مجھ سے ملنے سے پہلے شاعری کسی کے لیے کی تھی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-11, 04:33 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب یاسر پائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-07-11, 05:15 AM   #6
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وا جی وا بھائی بہت ہی ذبردست غزل لکھی ہے آپ پڑھ کر بہت ہی مزا آیا
بہت بہت شکریہ
۔ ۔
__________________
As you Sow' So Shall you Reap
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہنس, کتاب, کرم, گر, پہ, پیار, پایا, یاسر, لے, نقاب, محمد, آج, ایسی, از, بے, بار, جواب, جائے, حساب, خواب, خوشی, دنیا, روز, زندگی, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 10:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے Wahid Mahmood شعر و شاعری 1 11-03-10 11:10 PM
آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ محمد کاشف حبیب پشتو فورمز 113 09-07-09 08:30 PM
تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی Shani شعر و شاعری 3 19-11-08 08:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger