واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


گڑیا رانی کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-10-11, 01:44 PM   #1
گڑیا رانی کے نام
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 24-10-11, 01:44 PM

سوجا سوجا گڑیا رانی
گڑیا رانی سو جا
بابل تیرا جھولا جھولائے
اور ماں لوری گائے
سو جا سو جا گڑیا رانی
گڑیا رانی سو جا

ماں کے دل کی ٹھنڈک تو
بابل کی آنکھ کا تارا تو
دادو تیرے صدقے اتارئے
اور نانو واری واری جائے
سوجا سوجا گڑیا رانی
گڑیا رانی سوجا

ماموں چاچو تیرے لیے
اچھے اچھے کھلونے لائے
پھوپھو گود میں لے تجھ کو
کبھی خالہ تجھ کو اٹھائے
سوجا سوجا گڑیا رانی
گڑیا رانی سو جا

تیری ودائی کا جب سوچے
بابل تیرا ہنستے ہنستے
کہیں خیالوں میں کھوجائے
اور چپ چپ ساہوجائے
سوجا سوجا گڑیا رانی
گڑیا رانی سو جا

تیری ودائی کا جب سوچے
ماں کی آنکھ سے آنسو ٹپکے
کبھی ماتھا چومے تیرا
کبھی سینے سے تجھ کو لگائے
سوجا سوجا گڑیا رانی
گڑیا رانی سو جا

بابل تیرے سب ناز اٹھائے
ماں تجھے جینے کے گر سکھلائے
ہماری پیاری گڑیا رانی
جانا ہے تجھے اک دن دیس پرائے
سوجا سوجا گڑیا رانی
گڑیا رانی سو جا

بابل تیرا جھولا جھولائے
اور ماں لوری گائے
سو جا سو جا گڑیا رانی
گڑیا رانی سو جا

از " محمد یاسر علی "
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 207
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
ونودراتھور (24-10-11), نیلم خان (24-10-11), نبیل خان (24-10-11), سحر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 09:55 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت اچھی تحریر
.
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (24-10-11), محمد یاسرعلی (24-10-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 24-10-11, 09:58 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کی آمد کا بھی بہت بہت شکریہ پوائنٹ کے لیے ڈبل شکریہ
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 10:05 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

:c laps
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-10-11, 10:14 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ذبردست
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-10-11, 10:14 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان مراسلہ دیکھیں
:c laps
یہ ایک جناب روٹھ کیوں گئے ہیں ان کرایہ کم تو نہیں دیا تالیاں بجانے کا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-10-11, 10:16 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ سحر آپی ۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہنستے, کھلونے, گود, گڑیا, گائے, گر, ٹھنڈک, پیاری, یاسر, لگائے, لے, نام, ماں, محمد, آنکھ, آنسو, اٹھائے, تیرا, تجھے, جائے, دیس, دل, رانی, سوچے, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger