واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


ہر چمکتی چیز۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-11, 11:46 PM   #1
ہر چمکتی چیز۔۔۔
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 28-10-11, 11:46 PM

صرف اک بار کہہ دیتے
ہم دنیا ہی چھوڑ دیتے
جن راہوں سے گزرتے ہو تم
ان راہوں سے اپنے
نقشِ قدم بھی مٹا دیتے
بار بار تیرے در پہ
ہم یوں دستک نہ دیتے
گر تم پہلے ہی کہہ دیتے
کہ دنیا والوں کی طرح‌
تم بھی دولت کے پجاری
اورحسن پرست ہو
تو چلوٹھیک ہے
اب ہم تم سے
دور
کہیں بہت دور
چلے جاتے ہیں مگر
اک بات یاد رکھنا
اب کے
کسی بھی فیصلے سے پہلے
کچھ لمحے ضرور سوچنا
صرف ظاہر ہی نہیں
باطن کو بھی پرکھنا
کہ ہر چمکتی چیز۔۔۔
سونا نہیں ہوتی۔

از " محمد یاسر علی "
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

Last edited by محمد یاسرعلی; 29-10-11 at 12:35 AM.. وجہ: ایک لائن کی تبدیلی

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 247
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
J.S (30-10-11), نبیل خان (30-10-11), حیدر (30-10-11), سحر (29-10-11), عروج (30-10-11)
پرانا 29-10-11, 12:23 AM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کچھ لمحے ضرور سوچنا
صرف ظاہر ہی نہیں
باطن کو بھی پرکھنا
کہ ہر چمکتی چیز۔۔۔
سونا نہیں ہوتی
بہت خوب
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (30-10-11), محمد یاسرعلی (29-10-11), حیدر (30-10-11), عروج (30-10-11)
پرانا 29-10-11, 12:33 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ سحر آپی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (30-10-11), حیدر (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 03:40 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین الفاظمادہ پرستوں کو پتہ ھؤا ھی نہیں کرتا جبھی تمام نصیحتیں بیکار ھی ثابت ھؤا کرتی ھیں مگر آخر میں خالی ھاتھ رِہ جانا انہیں کا مقدّر ھوتا ھے۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (30-10-11), محمد یاسرعلی (30-10-11), حیدر (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 03:54 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ عروج آپی
اس میں کوئی شک ہی نہیں کے مادہ پرست ہمیشہ خالی ہاتھ ہی رہتے ہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (30-10-11), حیدر (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 04:06 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوبصورت انداز ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (30-10-11), حیدر (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 06:20 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ھے ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-10-11, 07:24 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ نبیل بھائی اور بنتِ حوا بہن
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-10-11, 10:08 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-10-11, 11:54 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ یحیٰ بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلے, کہہ, گزرتے, پہلے, پرست, یوں, یاسر, والوں, قدم, لمحے, چھوڑ, مگر, محمد, آئیندہ, اپنے, بار, دولت, دنیا, در, دستک, رکھنا, راہوں, ظاہر, علی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریفرنس پلیز۔۔۔۔۔۔ بنت آدم علوم قرآن کریم 41 11-10-11 02:55 PM
یہ جو ریزہ ریزہ سے کام تھے مجھے کھا گئے عبداللہ آدم شعر و شاعری 1 16-04-11 12:24 PM
ریزہ ریزہ آفتاب ؟ عروج شاعروں کی بیٹھک 5 20-02-11 02:41 PM
میرے خواب ریزہ ریزہ از ماہا ملک زارا کتاب گھر 0 19-01-11 11:14 AM
حلال اور پاکیزہ میاں شاہد تجارتی زندگی 0 09-06-08 11:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger