واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


ہم روحوں کے ملاپ کی خواہش کرتے رہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-04-11, 09:57 PM   #1
ہم روحوں کے ملاپ کی خواہش کرتے رہے
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 22-04-11, 09:57 PM

ہم روحوں کے ملاپ کی خواہش کرتے رہے
لوگ خوبصورت تن تلاش کرتے رہے

کسی کو مجنوں تو کسی کو جوگی بنایا
محبت وہی رہی اندازِ محبت بدلتے رہے

ایسے بھی عاشق گزرے ہیں دنیا میں
جو تنہا ہی پیار کی آگ میں جلتے رہے

کانٹے بھی بچھائے گے ان کی رہ میں مگر
سچے عاشق انہی راستوں پہ چلتے رہے

کچھ اک محبت کی خاطر قربان ہو گے یاسر
کچھ جھوٹی محبتوں کا کاروبار کرتے رہے

شاعر "محمد یاسرعلی"

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 379
Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (22-04-11)
پرانا 22-04-11, 11:00 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب اچھی شاعری ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-04-11), محمد یاسرعلی (23-04-11)
جواب

Tags
کاروبار, کرتے, گے, گزرے, پہ, پیار, وہی, چلتے, مجنوں, محمد, محبتوں, آگ, اندازِ, بدلتے, تلاش, تن, تنہا, جھوٹی, جلتے, خواہش, خوبصورت, خاطر, دنیا, راستوں, عاشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ زارا دلچسپ اور عجیب 0 26-02-11 12:03 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger