واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


یہ دنیا ایک سمندر ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-11, 09:51 AM   #1
یہ دنیا ایک سمندر ہے
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 05-11-11, 09:51 AM

جب سمندرپرسکون ہوتا ہے
تو نا خدا سمجھ لیتا ہے
کہ طوفاں کی آمد آمد ہے
اور وہ پہلے سے ہی
احتیاطی تدابیر کر لیتا ہے
وہ جانتا ہے کہ وہ
ناو کے بچانے کے لیے
جدوجہد تو کر سکتا ہے
طوفاں کو آنے سے روک نہیں سکتا
نا ہی فرار حاصل کر سکتاہے
وہ طوفاں میں رہ کے
طوفان کا مقابلہ کرتا ہے
اور بلاآخر
ناو کو بچا لے جاتا ہے
بلکل اسی طرح
یہ دنیا ایک سمندرہے
زندگی ناوتو آدمی نا خدا
اس کی مسافر ہیں خوشیاں
اور طوفان ہیں مشکلیں

از " محمد یاسر علی "
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 173
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (05-11-11), صبیحہ (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 07:54 PM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شیئرنگ ہے یاسر بھائی

ایک اور شاعر کا تخیل بڑا اچھا لگا تھا اس نے لکھا تھا
دُنیا ایک سمندر اور ساحل ہے مدینہ
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-11-11, 07:59 PM   #3
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,720
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا لکھا اپ نے۔ اچھا لگا پڑھ کہ۔/
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
صبیحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-11-11, 07:33 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ مہتاب بھائی اور صبیحہ بہن
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہوتا, فرار, کرتا, پہلے, یاسر, لگا, لیتا, مقابلہ, محمد, مسافر, آمد, آدمی, تدابیر, جانتا, جاتا, حاصل, خوشیاں, خدا, دنیا, روک, سمندر, سمجھ, طرح, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger