واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


Time Pass

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-11, 09:24 AM   #1
Time Pass
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 27-10-11, 09:24 AM

پہلے جو سینے سے لگاتے تھے
تصویروں کو ہماری
جو چوماکرتے تھے
تحریروں کو ہماری
جو ہر خط کے جواب میں
یہی لکھا کرتے تھے
کہ جی نہیں سکتے
وہ ہمارے بغیر
جو گھنٹوں فون پہ
ہم سے باتیں کیا کرنے تھے
جو ساتھ جینے مرنے کی
قسمیں کھایا کرتے تھے
اب دیکھ کے ہمیں
بے سروسامانی کے عالم میں‌
رخ بدل لیتے ہیں
جب پوچھتے ہیں
بے رخی وجہ
تو وہ جواب دیتے ہیں
انہیں کبھی ہم سے
محبت تھی ہی نہیں
وہ تو بس جی بہلایا کرتے تھے
یوں فارغ وقت بِتایا کرتے تھے

از " محمد یاسر علی "
نوٹ : یہ اس دور کی نظم ہے جب قوم کے جوانوں میں ایس ایم ایس کا وائرس نہیں پھیلا تھا شاید 1999 یا 2000 کی بات ہے ۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

Last edited by محمد یاسرعلی; 27-10-11 at 02:12 PM.. وجہ: جو کی جگہ تو ٹائپ ہوگیا تھا

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 162
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (27-10-11), احمد نذیر (27-10-11), سحر (27-10-11)
پرانا 27-10-11, 02:08 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جب پوچھتے ہیں
بے رخی وجہ
تو وہ جواب دیتے ہیں
انہیں کبھی ہم سے
محبت تھی ہی نہیں
بہت خوب
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-10-11, 02:12 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ سحر آپی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (28-10-11)
پرانا 27-10-11, 08:07 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-10-11, 09:15 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ بہن جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
pass, time, فون, ہماری, پہلے, پوچھتے, یاسر, وقت, وائرس, وجہ, نظم, محمد, محبت, مرنے, ایس ایم ایس, بدل, بس, جواب, خط, دیکھ, دور, ساتھ, شاید, علی, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Time سیپ Chit Chat 0 11-02-11 04:43 PM
Some Time اخترحسین ایس ایم ایس 0 13-12-09 05:49 PM
May I know the Time Please... ابو عمار Chit Chat 0 18-08-09 08:34 AM
Tumhare pass Kya Hai???? ابو عمار Chit Chat 0 25-06-09 05:11 PM
KISSI KAY PASS ANEY SAY عبدالقدوس شعر و شاعری 0 29-07-07 02:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger