واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمودالحق



محمودالحق محمودالحق


بھر گیا میرا قلبِ قلب اَب تو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-03-10, 10:44 AM   #1
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بھر گیا میرا قلبِ قلب اَب تو

بھر گیا میرا قلبِ قلب اَب تو

بھر گیا میرا قلبِ قلب اَب تو
بھر دے جھولی یا رب اَب تو

آتش عشق کو جو بڑھکایا اَب تک
سینہ بہ سینہ کر دے سبب اَب تو

مانگا جو میں نے بڑی کوئی بات نہیں
دکھتے ہیں بہت خیال مراتب اَب تو

نہیں کوئی شکوہ زندگی اپنے پن سے
نہیں تنہا شوق ذوق ارباب اَب تو

پھیلتی انوار روشن سمٹتی سایہ زندگی
روٹھ نہ جائے کہیں نِسبت نَسب اَب تو



خندہ جبین
دردستک / محمودالحق


__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-03-10), سائرہ علی (20-03-10), شاہ جی 90 (20-03-10)
پرانا 20-03-10, 11:23 AM   #2
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری ہے بھائی ۔
سائرہ علی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-03-10), بزم خیال (20-03-10), شاہ جی 90 (20-03-10)
پرانا 20-03-10, 10:25 PM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ واہ
بھیا کمال کر دیا
اللہ آپ کو خوش رکھے
اور
قلب اَب تو
رب اَب تو

سبب اَب تو

مراتب اَب تو

ارباب اَب تو
کی کیا بات ہے
یہ انداز تو پہلے کبھی نہ دیکھا نہ سنا
محمود بھائی ہماری جانب سے مبارک باد قبول فرمائیے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-03-10), بزم خیال (21-03-10)
پرانا 21-03-10, 08:26 AM   #4
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سائرہ علی مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی شاعری ہے بھائی ۔
شکریہ سائرہ بہن اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-03-10), شاہ جی 90 (21-03-10)
پرانا 21-03-10, 08:43 AM   #5
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
واہ واہ واہ
بھیا کمال کر دیا
اللہ آپ کو خوش رکھے
اور
قلب اَب تو
رب اَب تو

سبب اَب تو

مراتب اَب تو

ارباب اَب تو
کی کیا بات ہے
یہ انداز تو پہلے کبھی نہ دیکھا نہ سنا
محمود بھائی ہماری جانب سے مبارک باد قبول فرمائیے

اسلام و علیکم
شکریہ معظم بھائی آپ کی نظر عنایت ہے
چند روز ہوئے پنجابی میں کلام لکھنا شروع کیا ہے ۔
یہ بالکل تازہ پنجابی کلام ہے پاک نیٹ کی بجائے صرف اپنے بلاگ پہ پوسٹ کیا ہے ۔

ایک نظر یہاں بھی ڈالیں
تیری راہواں وچ اَپڑی میں دل ہار وے
تنگی مینوں عشق دی چنگا مرنا اک وار وے


آپ کا بے لاگ تبصرہ بہت اہمیت رکھتا ہے ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-03-10), شاہ جی 90 (21-03-10)
پرانا 21-03-10, 10:54 PM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تیری راہواں وچ اَپڑی میں دل ہار وے
تنگی مینوں عشق دی چنگا مرنا اک وار وے

خوشیاں دے پل وچ جیون دا نئیں اعتبار وے
اَ جا بہہ جا ماہی حیاتی دا کر لے دیدار وے

پھلاں دھرتی سجائی سجدہ نہ ہووے بار وے
ٹکراں جے ہون تینوں دِلاں اُتے بھار وے

عاشق کھڑے بوہے تے ہتھ لے کے ہار وے
جانجی لے کے ٹُرے لاشے بے مہار وے

سکھاں دے پل وچ سودےنئیں اُدھار وے
غماں دا سُوا جوڑا پایا حیاتی سدا بہار وے

ڈھولاں تے سہیلیاں گاون اُجڑیا کیوں دیار وے
شہنائیاں جنازے اُٹھدے وچ دھمالاں لاڑے یار وے

بابل دے آنگن کھیڈاں خوشیاں غماں انتظار وے
رُس جاندی سی تے لگدا کھڈونیاں دا بازار وے

عشقاں مینوں چڑھ گئیاں جوانی وچ منجدھار وے
اللہ اللہ پڑھ دی ،بچ دی نہ میں عشق بہار وے

مائیں ہتھ جوڑے دل سانبھی ظالم سنسار وے
عشق محمود رب دا ، لاشہ رکھ لے بیکار وے
واہ واہ واہ
کیا بات ہے
امید ہے کہ پنج آب کی اشاعت پنجابی شاعری کو ایک نیا دور عطا کرے گی
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-03-10), بزم خیال (22-03-10)
جواب

Tags
com, url, کوئی, مراتب, اپنے, انوار, ارباب, بہ, بھائی, تنہا, جائے, خیال, خندہ, دے, ذوق, روشن, رب, زندگی, سینہ, سایہ, سبب, شکوہ, شوق, شاعری, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 10:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے Wahid Mahmood شعر و شاعری 1 11-03-10 11:10 PM
آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ محمد کاشف حبیب پشتو فورمز 113 09-07-09 08:30 PM
تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی Shani شعر و شاعری 3 19-11-08 08:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger