واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمودالحق



محمودالحق محمودالحق


تمہاری یاد کے آنسو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-11, 11:37 AM   #1
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تمہاری یاد کے آنسو

تمہاری یاد کے آنسو


تمہاری یاد کے آنسو بن بن آس آتے ہیں
سرابِ زندگی میں لبِ جان بن پیاس آتے ہیں

خیالِ بزم میں میری مہمان بن بن آتے ہیں
قلبِ تازیانے پہ اپنے گمراہِ احساس آتے ہیں

میرا اپنا ہی کیا کیا بتاؤں تمہیں
رخت سفر تو خوشی خوشی پلٹ کر اداس آتے ہیں

اُڑا کر میرا رنگ ہوا میں بہلاتے ہیں
آج نہ سمجھے تو عمر بھر بن قیاس آتے ہیں

میں بیج پھل ہوں گہرائی میں اُتر آتا ہوں
رہتا ہے گر ساحل پہ تو لہر میں خناس آتے ہیں

رحمتوں کے ساون میں وفائیں بن گھٹا آتی ہیں
اکیلا ہو تنہا بھی پڑھتے فلق و الناس آتے ہیں

قیامِ جہان میں مجھے مقامِ امتحاں آتے ہیں
عارضِ انساں تجھے محمود بن افلاس آتے ہیں

__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف (06-01-11)
جواب

Tags
گر, پہ, پیاس, پڑھتے, لہر, مقامِ, محمود, آنسو, آتی, آتا, افلاس, اپنے, احساس, اداس, بزم, تنہا, تمہاری, تجھے, جان, خوشی, رنگ, زندگی, سفر, ساون, ساحل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماں کی یا د کے 36 آنسو ............. ڈاکٹر نور ڈاکٹرنور عورت کہانی 26 17-01-11 02:43 PM
لہوبن کے آنسو ۔۔۔ مون گانے 3 09-12-10 06:56 PM
بپاشا باسو واکاواکا پر پرفارم کرنے کی خواہشمند جاویداسد فلمی دنیا 0 11-07-10 05:48 PM
الطاف کے آنسو sahj خبریں 28 17-04-10 08:49 AM
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے۔ ۔ ۔ Zullu230 شعر و شاعری 2 30-07-07 10:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger