| محمودالحق محمودالحق |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عشق نہیں محتاج کسی عہد و پیماں
مشک کے پھیلنے کو نہیں پابندئ گلستاں جب آفتاب ومہتاب ہی نہیں کرتے تفریق زیاں نہیں ہے کوئی خدا اور بندے کے درمیاں کبھی تو ہے باغباں اور کبھی بیاباں آدمی کو میسر نہیں کہ وہ ہے کیا انساں تیر تو چلتے ہیں اپنی ہی کماں بےجا اسراف لے لیتے ہیں جاں تکلف برطرف جنبش نیناں نہیں یہ طوطا کی مینا جان جاناں خون آنسو اور خواب حقیقت کا بیاں کیسے بدل جاتا ہے کمیں کا عزت جہاں اسی کے ہیں یہ سب ارض وسماں وہی ہے یہاں اور وہی ہے وہاں تڑپ دکھا چاہت کو پانے کی جاوداں اتر آئے گا تیرے لیے فرش آسماں نہیں ہے یہ کسی لیلی مجنوں کی داستاں یہ تو ہے سچے عاشق کی تعظیم محبوب بیاں پانے اور لوٹ جانے کا ہے تجھے گماں یہ کچھ بھی نہیں بہت آگے ہیں وہ جہاں الف اقرا ہی سے میرا علم وجود مہرباں تیری رضا ہی سے رنگیں صحرا و ریگستاں موسل بار / محمودالحق
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کیسے, کوئی, کرتے, وجود, لوٹ, لے, چاہت, آگے, اپنی, بار, بدل, تجھے, جان, جانے, خون, خواب, خدا, دکھا, سچے, عہد, علم, عاشق, عزت, عشق, صحرا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوازشریف کسی سازش یا کھیل سے اچھی طرح واقف دکھائی دیتے ہیں | گلاب خان | خبریں | 5 | 01-01-11 08:21 PM |
| دہشت گردی ہے توکیا ہوا آئی سی سی ورلڈ الیون پاکستان میں کھیلے گی | جاویداسد | خبریں | 0 | 17-08-10 04:53 PM |
| ان جھیل سی گہری آنکھوں میں | سیپ | شاعری اور مصوری | 0 | 24-12-08 10:15 PM |
| آئی سی ایل میں انگلینڈ سے ٹیم شامل ہونی چاہئے، کپیل دیو | میاں شاہد | خبریں | 0 | 18-04-08 04:51 AM |
| ایلیٹ پینل میں تنزّلی اور ترقی کا طریقہ رائج کیا جائے، عارف عباسی | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 06-01-08 07:42 AM |