واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمودالحق



محمودالحق محمودالحق


پروانہ شمع سے جلے الزام تمازتِ آفتاب پہ ہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-01-11, 05:23 AM   #1
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پروانہ شمع سے جلے الزام تمازتِ آفتاب پہ ہو

پروانہ شمع سے جلے الزام تمازتِ آفتاب پہ ہو

عشقِ وفا کہاں جو چاہتِ محبوب وصلِ بیتاب پہ ہو
Attached Thumbnails
perwana-shama-se-jaley.jpg  
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (13-01-11), نیلم خان (13-01-11), عدنان دانی (13-01-11)
پرانا 13-01-11, 06:46 AM   #2
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب محمود بھائی ، بہت اچھی شاعری کی ہے آپ نے۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-01-11), بزم خیال (13-01-11)
پرانا 13-01-11, 09:04 AM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محمود الحق
یار یہ کیا مشکل شاعری شروع کردی ہے۔۔
کہیں علامہ اقبال بننے کا پروگرام تو نہیں ہے۔۔
-------------------------
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-01-11), بزم خیال (13-01-11)
پرانا 13-01-11, 10:06 AM   #4
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
بہت خوب محمود بھائی ، بہت اچھی شاعری کی ہے آپ نے۔
شکریہ عدنان بھائی شاعری اچھی خود ہی ہو جاتی ہے ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (13-01-11)
پرانا 13-01-11, 10:08 AM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اچھی شاعری ہے۔ شیئرنگ کا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (13-01-11)
پرانا 13-01-11, 10:22 AM   #6
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
محمود الحق
یار یہ کیا مشکل شاعری شروع کردی ہے۔۔
کہیں علامہ اقبال بننے کا پروگرام تو نہیں ہے۔۔
-------------------------
شاعرِ زماں شناش ہوں رنگِ آستاں میں نہ ڈھونڈو
جلال و اقبال میں رکھتا قدر حالِ مستاں میں نہ ڈھونڈو
چاندنیء مہتاب میں پوشیدہ تدّبر کرنِ آفتاب
بندگی تو بشرِ نور میں کفِ نیستاں میں نہ ڈھونڈو

ڈاکٹر صاحب کیا خیال ہے یہ تو مشکل نہیں ہے ۔
معظم بھائی عرف شاہ جی 90 نے اس سے بھی اگے پہنچا دیا تھا ۔ بچ گیا میں تو ۔ ادب کے ہاتھوں ایک بے ادب ۔
یہ دیکھیں ۔ اقبال اور حالی سے بڑا شاعر
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (13-01-11)
پرانا 13-01-11, 06:55 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب محمود بھائ

اچھی شئیرنگ ہے ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (14-01-11)
پرانا 14-01-11, 02:28 AM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محمود بھائی
آپ تو شاعر بھی ہوگئے
واہ !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (14-01-11)
پرانا 14-01-11, 09:46 AM   #9
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
بہت خوب محمود بھائ

اچھی شئیرنگ ہے ۔
آپ کا شکریہ نیلم بہن آپ سب کی محبتوں کے دم سے ہے ۔

اگر چھوٹی بہن برا نہ مانے بھائی کی ایک بات تو عرض کروں کہ " اچھی شیرنگ ہے " کے جملے میں مجھے اجنبیت کا احساس ہوتا ہے ۔
اس بات سے بھی اگاہ ہوں کہ آپ جیسی شخصیت کے لئے پاک نیٹ پر ہر جگہ تفصیل سے کمنٹس دینا اتنا آسان نہیں ۔ آپ کی مجبوری میں سمجھ سکتا ہوں مگر کیا کروں دل کی بات کہنے کی پرانی عادت ہے مشکل سے جان چھوٹے گی ۔

ٹینشن ناٹ

سدا خوش رہو
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-11, 10:19 AM   #10
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
محمود بھائی
آپ تو شاعر بھی ہوگئے
واہ !
بہت خوب فیصل بھائی
میں شعر لکھ لکھ باجا ہو گیا ۔ اور آپ نے لکھا کہ شاعر بھی ہو گئے ۔ خودساختہ شاعر میں پہلے ہوں پھر مضمون نگار ۔ ویسے آپس کی بات ہے مجھے شاعر کوئی نہیں مانتا ۔
کتھے مہر علی کتھے تیری ثناء ، گستاخ اکھیاں کتھے جا لڑیاں

صورتحال تو ایسی ہے !

شاعری میں ترکیبِ کلامِ زبان نے پریشان کر دیا
تو نے لکھنے سے ہی زمانہ حیران کر دیا
آغازِ سفر میں ہی منزل کو نشان کر دیا
شعر تو تھا ایک مشکل تو نے دیوان کر دیا
سوچنے پر مجبور شاعر سے شعور انسان کر دیا
عملِ جانفشانی سے پیراستہ شعورِ مسلمان کر دیا
تختِ پوشاک سے اتر کر خود کو چاکِ گریبان کر دیا
کیا سمجھیں یہ محلِ عروس کو رنگِ آستان کر دیا
چلمن سے جو جھانکا زود و پشیمان کر دیا
دیارِ غیر میں بھی وطن کو گلستان کر دیا
گلِ بہار کو پیوستہ خارِ بیابان کر دیا
زندگی میں ہی انجامِ موت کا سامان کر دیا
صدیوں کے شاہِ صدا کو رحمِ داستان کر دیا
صدیوں کے شاہِ گدا کو کرمِ قرآن کر دیا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کہاں, کردی, پہ, پاک, پروگرام, پروانہ, وفا, محمود, محبوب, آفتاب, اقبال, الحق, الزام, اچھی, بھائی, بیتاب, بننے, جلے, خوب, شمع, شاعری, شروع, علامہ, عشقِ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger