واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > کیرئر کی راہنمائی > مختلف ممالک کے متعلق معلومات اور حصول ویزا میں معاونت




ملائشیاء امیگریشن، جاب و بزنس سے متعلق معلومات درکار ہیں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-08-11, 05:50 PM   #16
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ملائیشیا اچھی جگہ ہے
فیصل بھائی جاتے ہوئے میرے ساتھ بھی مشورہ کرنا شاید میرا بھی ارادہ بن جائے بزنس کا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-08-11), حیدر (08-08-11), عبدالقدوس (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 08:15 PM   #17
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میں بھی ملایئشیا سیٹل ہونے کا خواہشمند ہوں
بھائی یہ ابھی تک خواہش ہے
ابھی کوئی پلاننگ نہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-08-11), آصف رضا (14-02-12), حیدر (09-08-11)
پرانا 11-08-11, 02:30 AM   #18
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
جی کنعان بھائی میں حاضر ہوں حکم کیجئے ۔ اور ایڈریس مجھے پی ایم کردیں میں ان شاء اللہ ایک دو دن میں معلومات حاصل کرلوں گا۔
السلام علیکم عدنان بھائی

یار سیٹلائٹ ٹاؤن میں کسی پان سگریٹ، جینٹس سیلون وغیرہ کسی کو پوچھیں کہ یہاں پر کوئی امیر خرم راتھوڑ رہتا ھے جو بیرون ملک ایمبیسی میں ہوتا ھے یا راتھور فیملی کوئی یہاں ‌پر ھے، اگر کوئی اگر کوئی جانتا ہو گا تو وہ آپکو اس کے گھر کا ایڈریس بتا دے گا، اگر کوئی ملے تو اس سے یہ پوچھ لینا کہ وہ اس وقت کونسے ملک میں ھے اگر تو اس کا نمبر دیں تو ٹھیک ھے ورنہ میں خود ہی اس کا نمبر پھر ابوظہبئی سے پوچھ لوں گا۔ ایک مرتبہ ٹرائی کر کے دیکھیں کیا رزلٹ سامنے آتا ھے۔

اس کی اہلیہ اس سے بھی سینئر آفیسر ھے دونوں اکٹھے ایک ہی ایمبیسی میں ٹرانسفر ہوتے ہیں۔ میرے اس کے ساتھ ابوظہبئی میں فیلی ٹرمز تھیں۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-08-11), آصف رضا (09-02-12), احمد بلال (12-08-11), رضی (20-09-11), عبدالقدوس (11-08-11)
پرانا 23-08-11, 02:10 AM   #19
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کنعان بھائی سمیت دیگر دوستوں کا انتظار ہے!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (09-02-12), رضی (20-09-11)
پرانا 09-02-12, 04:25 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 232
کمائي: 3,491
شکریہ: 1,303
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
کوئی اور دوست ہیں‌جو معلومات دے سکیں؟؟؟؟؟
میں تو خودآپ کے پیچھے کھڑا ہوں مجھے کیا پتہ۔
آصف رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
آصف رضا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 08:58 PM   #21
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستوں‌کے لیئے اطلاعا عرض‌ہے کہ ملائیشیا جانے کا پروگرام منسوج کرچکا ہوں کیونکہ وہاں کے امیگریشن کے قوانین ہم خارجیوں کے لیئے مذید سخت کردیئے گئے ہیں!!!

جو دوست گئے تھ وہ بھی واپس آ گئے ہیں، اور کچھ آنے کے لیئے پیر "تول" رہے ہیں!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (09-02-12), آصف رضا (11-02-12), حیدر (09-02-12), عبدالقدوس (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 09:28 PM   #22
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,403
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
دوستوں‌کے لیئے اطلاعا عرض‌ہے کہ ملائیشیا جانے کا پروگرام منسوج کرچکا ہوں کیونکہ وہاں کے امیگریشن کے قوانین ہم خارجیوں کے لیئے مذید سخت کردیئے گئے ہیں!!!

جو دوست گئے تھ وہ بھی واپس آ گئے ہیں، اور کچھ آنے کے لیئے پیر "تول" رہے ہیں!!
ہائیں ۔ ۔ ۔ تو وہ "ملائشیا سیکنڈ ہوم" وہ سب جھوٹ تھا ۔ ۔ ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-02-12), کنعان (09-02-12), آصف رضا (11-02-12), عبدالقدوس (10-02-12)
پرانا 13-02-12, 06:36 PM   #23
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں‌سچ تو ہے مگر صرف بزنس کرنے والوں کے لیئے۔۔۔۔۔۔
ہم جیسے پھکٹر تو بس!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (14-02-12), عبدالقدوس (13-02-12)
جواب

Tags
کیئے, کوئی, کاروبار, کرم, کردیں, پرائیوٹ, چیزیں, میل, میسج, مواقع, متعلق, معلومات, اُن, ایکسپورٹ, السلام, ارسال, بھائی, بزنس, جاب, دوستوں, درکار, زریعے, سکتی, شئیر, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار یاسر عمران مرزا Computer Certifications 29 20-03-11 12:11 AM
سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا گلاب خان خبریں 16 08-01-11 04:53 AM
سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:24 AM
جیم خانہ کی تعمیر دو سال میں مکمل ہوگی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 29-10-07 10:55 AM
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger