واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > کیرئر کی راہنمائی > مختلف ممالک کے متعلق معلومات اور حصول ویزا میں معاونت




اٹلی کے ویزے کی معلومات درکار ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-06-11, 05:31 AM   #31
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں

جو اللیگل ایمیگرینٹس ہیں انہیں کام اپنے بندوں کے پاس ملتا ھے جس پر کام 12 گھنٹہ سے زیادہ اور معاوضہ بہت بہت کم (اس میں ٹیکس نہیں) جو یہ تکلیفیں برداشت کر لیں اور بچے بھی رہیں تو کسی دن کامیاب ہو ہی جاتے ہیں۔ مگر یہ تکالیفیں برداشت کر کے کچھ حاصل ہونے تک وہ خود ہی جسمانی طور پر ناکارہ ہو جاتے ہیں۔

والسلام
غیرقانونی مقیم نہیں ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 05:48 AM   #32
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

اگر غیر قانونی نہیں ہیں اور کسی یورپین کمپنی میں کام بھی کرتے ہیں تو وہاں ڈیوٹی 9 گھنٹہ کی ہوتی ھے، دن میں دو ٹائم پندرہ پندرہ منٹ کی چائے بریک اور ایک گھنٹہ لنچ بریک پیسے 8 گھنٹہ کے حساب سے، ہفتہ میں 5 دن پیر سے جمعہ، ہفتہ اتوار چھٹی کا۔

اگر کسی پاکستانی کے پاس کام کرتے ہیں تو گھنٹوں کا حساب نہیں بلکہ فکس تنخواہ ہوتی ھے۔

اگر کسی پاکستانی ٹھیکہ دار کے پاس ہیں جو گھروں کی ہر قسم کی مینٹیننس کا کام کرتے ہیں تو یہاں پر دھاڑی زیادہ ھے مگر جتنے دن لگے، لگے تو دس دن، بیس دن، اور نہ لگے تو ایک مہینہ نہیں۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-06-11), wajee (20-06-11), احمد بلال (20-06-11), عبدالقدوس (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 10:52 AM   #33
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے تو ٹھیک ہی تنخواہ بتائی ہوگی کیونکہ اگر ایک ماہ میں 192 گھنٹے یعنی کہ ایک ہفتہ میں 6 دن اور ہر دن میں آٹھ گھنٹے کام کریں تو تقریبا 7 یورو فی گھنٹہ بنتے ہیں جبکہ میرے خیال سے وہ 12 گھنٹے روزانہ کام کر رہے ہیں
کام کا بتا دے باقی سب کلیر ہو جائے گا
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-06-11), احمد بلال (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 11:57 AM   #34
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی شکریہ کنعان بھائی آپکا۔
معاملہ کافی حد تک کلئیر ہو گیا۔
وہ بھی یوں کہ گویا ٹی وی سکرین پر وہاں کا حالات کا معائنہ کر رہا ہوں یا گوگل ارتھ کے ذریعے اٹلی کے ورکنگ سیکٹر کو سکرول کر رہا ہوں۔
بہت شکریہ آپ کا۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-06-11), احمد بلال (20-06-11), عبدالقدوس (20-06-11)
جواب

Tags
color, ہوتے, کنعان, کرتے, پہلے, پاگل, نام, مقصد, مطابق, معزز, امیر, از, استعمال, بھائی, بے, بدر, جائیں, جائے, خود, دوست, دے, درکار, سال, شروع, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
منیب ، مغیث ڈاکو نہیں تھے : عدالتی کمیشن ،قبر کشائی کی تجویز۔فردوس عاشق میں نہ مانوں جاویداسد خبریں 16 06-09-10 08:49 PM
برطانیہ پاکستان کےلئے ویزہ پالیسی میں نظر ثانی محمدعدنان خبریں 32 23-10-09 08:51 PM
پرویزمشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کیاجائے تفسیر حیدر خبریں 0 21-03-09 01:13 PM
پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی عوام سے مذاق ہے محمدعدنان خبریں 0 02-11-08 11:34 AM
ڈیزل پرصارفین کو سبسڈی نہیں دی جا رہی ہے‘عوام کا خون نچوڑا جارہا ہے ابن جلال خبریں 0 19-09-08 12:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger