|
|
#1 | |||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
میں کسی دوست کے نام سے تو مشورہ نہیں لوں گا۔ کیونکہ میں اپنی والدہ کی وجہ سے "مُلکوں" باہر تو کیا "شہروں" باہر بھی نہیں جا سکتا۔ تاہم میرا ایک بھانجہ صاحب ہیں، انکا ارادہ ہے۔میں نے بہتر سمجھا کہ اُسکو پہلے وہ معلومات درکار ہو جائیں جو معلوم ہونی چاہیں ۔ تاکہ ایسا نہ ہو وہ بھی پیسے اُجاڑ بیٹھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی کل کی بات ہے کہ ہمارے شہر کی ایک معزز اور امیر فیملی کے فرد کی طرف سے کال آئی کہ بدر بھائی اگر کسی نے باہر جانا ہو تو اٹلی کے ورک ویزے دستیاب ہیں۔ میں نے پوچھا کہ کتنے کا ؟ جواب ملا 14 لاکھ کا۔ 2 لاکھ ایڈوانس، ایک لاکھ ایگریمنٹ سائن ہوتے وقت، اور دو لاکھ اُس وقت جب آپکا ویزا لگ کر آ جائے گا۔ باقی پیسے ایک سال کی قسطوں میں تنخواہ میں سے کٹیں گے۔تین سال کا ایگریمنٹ ہے۔ کھانا، پینا، رہائش اور میڈیکل کمپنی کے ذمہ۔ میں نے پوچھا کہ تنخواہ کتنی ہےِ؟ کہنے لگا کہ آ کر مجھ سے پرنٹ لے جائیں۔ اُس پرنٹ کے مطابق مختلف قسم کی آسامیاں ہیں۔ انجینیر سے لے کر ورکر تک۔ تنخواہ 4000 یورو سے لے کر 1050 یورو تک۔ کمپنی کا نام اور اڈریس بھی بتایا تھا جو میرے ذہن سے محو ہو گیا ہے۔ کسی بھارتی کی تھی۔کوئی کنسٹرکشن کمپنی تھی شاید۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اس معاملے میں مجھے تنخؤاہیں پریشان کر رہی ہیں۔ یہ کُچھ زیادہ نہیں ہیں؟ مجھے معزز فیملی کے فرد پر تو بے اعتباری نہیں ہے ۔ لیکن یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ وہ بیچارہ دھوکا کھا رہا ہو۔ چناچہ کیا مجھے کوئی رہنمائی دے گا کہ اُس سے کیا کیا معلومات لی جائیں کہ "کم از کم" تسلی ہو سکے۔ کہ ویزے جینوئن ہیں۔ وغیرہ وغیرہ |
|||
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-06-11), skjatala (19-06-11), یاسر عمران مرزا (19-06-11), wajee (17-06-11), عبدالقدوس (17-06-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں۔
![]() لیکن جب میں نے اٹلی کا نام سُنا تو میرے ذہن میں خلیل بھائی کی شکل آ گئی۔ ![]() اور انکے سفر نامہ یا آپ بیتی کے الفاظ میں ذہن میں گھومنے لگے جو انہوں نے پاک نیٹ میگزین میں لکھے تھے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
خلیل بھائی کا تو محضایک تجربہ ہے لیکن کنعان بھائی کے پاس زرائع ہیں!!!!!!!!!
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہار بدر بھائی سوچ سمجھ کر کرنا میں انٹر میں تھا تو لندن کا شوق لگا اور اپنا نقصان کرا بیٹھا دو سال ہو گے نقصان کو میرے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم بھائی جان۔ سب سے پہلے اگر کوئی بندہ 14 لاکھ دے کر جائے گا تو وہ بہت ہی بے وقوف ہوگا۔
اور دوسری بات اگر آپ کمپنی کا مجھے پتا دیں تو اور انفارمیشن مل جائے گی۔ اٹلی میں وہ ویزا جس بندے کو فراہم کرتے ہیں وہ صرف 35 یورو کا ہوتا ہے۔ اس میں سے اگر وہ بندا آپ کو کام دیتا ہے یا پھر ایگریمنٹ کرتا ہے تو آپ کا ٹیکس اس کو ادا کرنا ہوتا ہے جس کے لیے وہ پہلے ہی آپ ہی سے پیسے لے لیتا ہے۔۔۔ اور پھر وہ آپ کا میڈیکل ۔ رہائش اور اس طرح کے سب ایمیگریشن پیپرز بنوا کر دیتا ہے۔ انہیں پیسوں میں ۔ اس سے زیادہ سے زیادہ اس کا خرچہ آتا ہے 3لاکھ۔ اور پھر جب تک آپ کو کام نہیں ملتا آپ اس کے پاس رہیںگے۔ اور کھانے اور رہنے کا خرچہ بھی 14 لاکھ میں لے گا اگر وہ اب بات پر متفق ہوا تو۔ پھر ٹکٹ کا خرچہ اور ساتھ لے جانے کا بھی خرچہ ہے۔ اور اگر وہ آپ کو جاب دیتا ہے۔ تو آپ بے شک چلے جائیں۔ اگر جب پر 1% بھی شک ہے تو پھر مت جانا۔ وہاں جاب کے بغیر۔ بہت مشکل ہو جاتی ہے۔ اور اس وقت اٹلی میں سب سے زیادہ بے روزگار پاکستانی ہیں۔ پتا نہیںوہ کام کہاں سے دے گا۔۔ خیر اس سے کنفرم کریں جاب کے بارے میں۔ اور بھائئ وہاں اگر آپ کو 1000 یورو دے گا تو کام بھی پوچھ لینا کچھ پاکستانی اور انڈین کام 14 گھنٹے لیتے ہیں اور دیتے 8 گھنٹے کی ہیں۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھے پروفیشن پر یہ تنخواہ کچھ بھی نہیں ہے۔ ایک گھنٹے کا 100 یورو تک بھی کمپنیز آفر کرتی ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میری معلومات کے مطابق اٹلی اس وقت ورک پرمٹ ایشو نہیں کر رہا۔
سب سے پہلے اٹلی سے ورک پرمٹ منگوائیں اس کے بعد ویزا اپلائی کیا جائے گا جس کے اجراء میں 3 ماہ سے ایک سال تک کا عرصہ درکار ہوتا ہے۔ ورک پرمٹ اٹلین اتھارٹی نولا اوستا Nolla Osta سے جاری ہوتا ہے اٹلی میں بے روزگاری کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور اسکا تجربہ خلیل بھائی وہاں جاکر حاصل کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ میرے ایک دوست جن کا تعلق جہلم سے ہے 1 سال بے روز گاری کاٹنے کے بعد نوکری حاصل کرپائے۔ بے روزگاری میں اضافہ کی وجہ سے اٹلی غیر یورپین باشندوں کو بہت کم ویزے ایشو کر رہا تھا جو کہ میری معلومات کے مطابق اب بالکل بند کردئے گئے ہیں۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-06-11), skjatala (19-06-11), یاسر عمران مرزا (19-06-11), محمدخلیل (17-06-11), حیدر (17-06-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
ہاں جی یہ بات ہے کہ ورک پرمٹ کا سوال ہی نہیں۔ بس ایک سال کا ویزا ہوتا ہے ۔ جس میں وہی بندہ آپ کو کام دے سکتا ہے جس نے آپ کو بلوایا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بند کر چُکنے اور فل وقت مزید جاری نا کرنے میں فرق ہوتا ہے
![]() ویسے عموماً انسانی سمگلر وزٹ ویزہ لگواتے ہیں اور بندہ غائب کردیتے ہیں ۔۔ شنجن ممالک کے قانون کے مطابق اگر آپ 3 سال تک بنا کسی پولیس کیس بننے کے کسی ایک ملک میں مستقل قیام کرچکے ہوں تو آپ کو PR یعنی مستقل رہائشی ویزا مل جاتا ہے |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
حیدر بھائی، اس وقت میں جرمن میں ہوں اور کل میری واپسی ھے برسٹل کے لئے یہاں کا نٹ اور کی-بورڈ میں جرمن زبان کے مطابق بہت فرق ھے لفظ کچھ لکھو اور لکھا کچھ اور جاتا ھے اس لئے تفصیلی جواب دینا بہت مشکل کام ھے کیونکہ وقت بہت لگتا ھے اور جب واپس جاؤں گا تو ٹایپنگ میں دوبارہ فرق پڑ جائے گا، اس لئے دو دن کا وقت دیں واپس تک۔ میرے دوسرے بھائیوں نے جو معلومات فراہم کی ہیں وہ درست ھیں مگر میں اس پر سسٹم کیا ھے اس سے معلومات فراہم کروں گا تاکہ ہر کسی کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ جو معلومات آپ نے لکھی ہیں وہ فراڈ ھے ایسا کچھ نہیں۔ باقی اپنے عزیز کو بیانہ دینے سے ابھی روک لیں دو دن بعد میری پوسٹ اسے بھی پڑھا دینا تاکہ اسے لائیو تسلی ہو جائے گی۔ ہو سکے تو کمپنی کا نام مجھے لکھ دیں پرائیویٹ میں اور اس سے پہلے ہی دو بندوں کو ایک بڑے فراڈ سے بچایا ھے ان کے ورک پرمٹ بھی جاری ہو چکے تھے فراڈ والے، اس پر بھی معلومات فراہم کر دوں گا کہ یہ فراڈ کس طرح کیا جاتا ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
وہاں پر ورک پرمٹ نکل آتا ہے اور یہاں آپ ایمبیسی میں جمع کر وا دیتے ہیں اور پھر پتا چلتا ہے کہ وہ نقلی ہے یا پھر اس بندے نے ٹیکس نہیں دیا اور آپ ایڈوانس دے چکے ہوتے ہیں۔
اور اٹلی ایمبیسی والے 3 ماہ کے بعد کہتے ہیں جی کہ آپ کا ویزا جعلی ہے وہاں سے رجسٹر نہیں ہوا یا پھر ٹیکس ادا نہیں ہوا پھر وہ نولا اوستا۔ اٹلی جاتا ہے اور پھر جو ایجنٹ ہوتے ہیںپھر کوئی نئی گیم نکالتے ہیں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتے, کنعان, کرتے, پہلے, پاگل, نام, مقصد, مطابق, معزز, امیر, از, استعمال, بھائی, بے, بدر, جائیں, جائے, خود, دوست, دے, درکار, سال, شروع, عبدالقدوس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| منیب ، مغیث ڈاکو نہیں تھے : عدالتی کمیشن ،قبر کشائی کی تجویز۔فردوس عاشق میں نہ مانوں | جاویداسد | خبریں | 16 | 06-09-10 08:49 PM |
| برطانیہ پاکستان کےلئے ویزہ پالیسی میں نظر ثانی | محمدعدنان | خبریں | 32 | 23-10-09 08:51 PM |
| پرویزمشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کیاجائے | تفسیر حیدر | خبریں | 0 | 21-03-09 01:13 PM |
| پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی عوام سے مذاق ہے | محمدعدنان | خبریں | 0 | 02-11-08 11:34 AM |
| ڈیزل پرصارفین کو سبسڈی نہیں دی جا رہی ہے‘عوام کا خون نچوڑا جارہا ہے | ابن جلال | خبریں | 0 | 19-09-08 12:09 AM |