![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں السلام علیکم،
مجھے ملائشیاء کی امیگریشن، وہاںجاب کے مواقع اور بزنس مثلا وہاںکون سی چیزیں امپورٹ ایکسپورٹ کی جا سکتی ہیں اور کون کون سے کاروبار کیئے جاسکتے ہیں سے متعلق معلومات درکار ہیں۔ اگر کوئی بھائی مستند جانکاری رکھتے ہوں تو برائے کرم شئیر کریں۔ کسی دوست کے عزیز یا دوست وہاںپر ہوںتو برائے کرم اُن کا ای میل بھی پرائیوٹ میسج کے زریعے ارسال کردیں! شکریہ
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | کنعان (29-07-11), یاسر عمران مرزا (08-08-11), آصف رضا (09-02-12), احمد بلال (28-07-11), حیدر (08-08-11), حیدر Rehan (08-08-11), رضی (20-09-11), شمشاد احمد (07-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ملائشیا میرے محلے کا لڑکا گیا ہے۔اس کے سوتیلے والد بھی وہاں ہوتے ہیں۔ اس کے والد کا تو پتا نہیں کیا کرتے ہیں البتہ وہ کسی فوٹو ایڈیٹنگ،مووی مکسنگ شاپ پہ کام کرتا ہے۔اس کا ای میل آپکو ڈہونڈ کے دیتا ہوں۔لیکن شاید وہ آپکو اتنی اچھی معلومات نہ دے سے۔ابھی چھوٹی عمر کا ہے ناں اس لئے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ملایئشیا کی 13 ریاستیں اور 3 وفاقی علاقے ہیں۔ ملک کا سربراہ ملایئشیا کا بادشاہ ہوتا ہے اس وقت کنگ آف ملایئشیا سلطان میزان زینال عابدین ہیں، ملائیشین حکومت کا سربراہ وزیراعظم ہوتا ہے۔ اس کی ایک پارلیمنٹ اور باقاعدہ عدالتی نظام بھی ہے یہ آسیان تنظیم کا رکن ہے۔ معاشی لحاظ سے ملائیشیا نے بہت کم عرصے میں ریکارڈ ترقی کی ہے اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے جس کے باعث یہ جنوب مشرقی ایشیا کا نسبتاً امیر ملک ہے اس کے اہم شہر کوالالمپور، کوچنگ، جارج ٹاون، اپوح اور جوہرباہرو ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-07-11), کنعان (29-07-11), پیارا (29-07-11), آصف رضا (09-02-12), حیدر (08-08-11), حیدر Rehan (08-08-11), رضی (20-09-11), شمشاد احمد (07-08-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کوئی اور دوست ہیںجو معلومات دے سکیں؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | حیدر (08-08-11), شمشاد احمد (07-08-11) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم شاھد بھائی
اس معاملہ میں میں آپکی مدد کر سکتا ہوں مگر اس معاملہ میں عدنان بھائی جو گوجرانوالہ سے ہیں مجھے ان سے تھوڑی سی مدد چاہئے ہو گی۔ میرا ایک دوست سیکنڈ سیکریٹری پاکستانی ایمبیسی ابوظہبئی میں تھا جو وہاں سے پھر پرموٹ ہو کے ملیشیا چلا گیا تھا۔ نام ان کا "امیر خرم راتھوڑ" ھے سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ کا رہائشی ھے صابر کلییری کے عقیدت مندوں میں سے ھے اور گوجرانولہ میں بہت سے متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والوں کو بیرون ملک میں سیٹ کروا چکا ھے فی سبیل اللہ، اگر تو عدنان بھائی ان کے گھر سے یہ پتہ کروا دیں کہ اس وقت یہ کونسے ملک میں ھے وہیں ھے یا کہیں اور اور اس کا کنٹیکٹ نمبر مجھے لا دیں تو میں اس سے آپ کا ہر قسم کا کام کروا سکتا ہوں میرا بہت اچھا دوست ھے۔ اگر نہیں تو مجھے اپنی پرانی ڈائریوں میں سے ابوظہبئی میں پاکستانی ایمبیسی سے میرے اور بھی کچھ دوست ہیں ان کے نمبر ڈھونڈنے پڑیں گے جس سے مجھے امیر خرم راتھوڑ کے بارے میں معلومات مل جائے گی۔ کیا عدنان بھائی تھوڑا وقت نکال کر معلومات فراہم کر سکتے ہیں تو بہتر رہے گا۔ والسلام
__________________
Last edited by کنعان; 07-08-11 at 08:16 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-08-11), فیصل ناصر (07-08-11), محمدمبشرعلی (08-08-11), آصف رضا (09-02-12), رضی (20-09-11), شمشاد احمد (07-08-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی ملایئشیا سیٹل ہونے کا خواہشمند ہوں
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
جی کنعان بھائی میں حاضر ہوں حکم کیجئے ۔ اور ایڈریس مجھے پی ایم کردیں میں ان شاء اللہ ایک دو دن میں معلومات حاصل کرلوں گا۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
ملائشیا میں تنخواہ کی ریشو بہت ہی کم ہے۔ کاروبار کے لحاظ سے اچھا ہے لیکن پیسے کی سرکولیشن بہت ہی کم ہے ۔ یہاں دبئی میں بھائی کی شاپ میں ملائشیا قونصلیٹ کے قونصلر جنرل اکثر آتے رہتے ہیں۔ جس کی وجہ سے پچھلے سال بھی پاسپورٹ پر ایک سال کا وزٹ لگوایا تھا۔ لیکن نہ جا پایا۔ اس دفعہ جولائی میں اس کی میعاد ختم ہوگئی۔ تو اب دوبارہ ایک سال کا ویزہ لگوایا ہے جس میں ابھی بھی ساڑھے گیارہ مہینے باقی ہیں۔ میرا چھوٹا بھائی اکثر و بیشتر چائنہ سنگا پور ملائشیا ہانگ کانگ لیپ ٹاپ پارٹس کے سلسلے میں جاتا رہتا ہے اور ہر دفعہ وہ ملائشیا سے ہوکر جاتا ہے وہاں کچھ دوست بھی ہیں اس لئے۔ اس کے تجربے کے مطابق وہاں ملازمت کی نسبت بزنس اچھا ہے ۔
وہاں وزٹ پر جانے کے بعد یہ بات مدنظر رکھئے گا کہ وہاں پر ٹھگ بہت ہیں۔ آپ کو ہر قدم پر اپنے ہی لوگ سبز باغ دکھا کر پیسے اینٹھنے کی کوشش کریں گے۔ ویزہ لگوانے کے وعدے کر کے تھوڑے تھوڑے کر کے یا ایک ہی بار میں کاٹنے کی کوشش کریں گے۔ لیکن ایسی چیزوں سے بچتے رہیں۔ میرا دوست پچھلے ایک سال سے وہاں بغیر ویزے کے رہ رہا ہے جس کی وجہ ہی یہی ہے کہ وہاں ایجنٹ کے ہتھے چڑھنے کے بعد پاسپورٹ اور پیسے پانچ مہینے تک ایجنٹ کے پاس ہی تھے۔ اور وہ الیگل ہوگیا۔ کوشش یہی کریں کہ آپ کو ورک پرمٹ ادھر سے کوئی بھیج دے تو یہ بہتر رہیگا۔ نہیں تو وزٹ پر جاتے ہی اپنی کوشش کیجئے گا۔لیکن اگر آپ پروفیشنل فیلڈ سے ریلیٹڈ نہیں ہیں تو آپ کو وہاں چھ سو سے آٹھ سو سے زیادہ رنگٹ تنخواہ سے زیادہ نہیں ملے گی۔کوشش کریں کے امارات میں آپ کو کام مل جائے تو اچھا رہیگا۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-08-11), کنعان (07-08-11), ھارون اعظم (07-08-11), ننھا بچہ (07-08-11), محمدعدنان (07-08-11), آصف رضا (09-02-12), حیدر (08-08-11), رضی (20-09-11), شمشاد احمد (07-08-11), عبدالقدوس (07-08-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دراصل ہمارے ادارے کے کئی لوگ پچھلے کئی ماہ سے ملائشیاءجا کر چھوٹے موٹے کاروبار مثلا چھوٹے بچوں کے گارمنٹس، تولیئے، سنگ مرمر کی اشیاء جیسے کئی بزنس کررہے ہیں۔ بقول شخصے وہ کراچی سے بہتر حالات میںہیں (کم از کم زندہ گھر واپس آ جاتے ہیں )۔
میں پچھلے کئی ماہ سے ایک صاحب سے رابطے میںہوں جنہوں نے کراچی حیدرآباد میںایک نئے اسکول سسٹم کی بُنیاد ڈالی ہے (اس سلسلے میںاُنہیںمیرا تعاون حاصل رہا ہے) اب وہ صاحب کہہ رہے ہیں کے اگر ممکن ہو تو ملائشیا میںکوئی اسکول کھولا جائے۔ مجھے اس سلسلے میںمعلومات درکار ہیں۔ نیز میرا اپنا بھی یہ ارادہ ہورہا کے کسی پاکستانی بندے کے ساتھ مل کر کوئی چھوٹا موٹا سے کاروبار یا کسی کاروبار میںحصہ داری کرلوں۔ میں اپنے PF کی رقم اس سلسلے میںاستعمال کرنا چاہوںگا!!!! Last edited by shafresha; 08-08-11 at 10:17 PM. وجہ: چند الفاظکی تصیح! |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جن لوگوںکو کاروبار کا تجربہ نہیں ان کو بہت سنبھل کر رہنا چاہئے
آجکل کلاکاروں کی کمی نہیں ہے اللہ ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (07-08-11), shafresha (07-08-11), آصف رضا (09-02-12), حیدر (08-08-11), رضی (20-09-11), شمشاد احمد (07-08-11), عبدالقدوس (08-08-11) |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
میرے دوست کہتے ہیںکے ایک ماہ کا وزٹ ویزہ لے کر آ جاؤ کھانا پینا تمھارا (تقریبا 500 رنگٹ) رہائش ہم دے دیںگے۔ وہ کہتے ہیںکے یہاںآ کردیکھو پھر کوئی فیصلہ کرنا!!! میتے ایک عزیز نے بھی اپنی دو دوستوںسمیت 10 10 لاکھ فی کس ملا کر اور ایک ملائیشیئن بندے کو ملا کر ایک ایکسپورٹکی ہے دیکھیئے کیا بنتا ہے!!!! |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں تو صرف کاروبار ہی کرسکتا ہوں لیکن یہ بھی وہاں جاکر ہی پتہ چلے گا کے کیا کیا جاسکتا ہے |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-08-11), آصف رضا (09-02-12), حیدر (08-08-11), حیدر Rehan (08-08-11), شمشاد احمد (07-08-11), عبدالقدوس (08-08-11) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
ملائشیا میں کون سی زبان بولی جاتی ہے، نیز رسم الٌخط کیا ہے ؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کیئے, کوئی, کاروبار, کرم, کردیں, پرائیوٹ, چیزیں, میل, میسج, مواقع, متعلق, معلومات, اُن, ایکسپورٹ, السلام, ارسال, بھائی, بزنس, جاب, دوستوں, درکار, زریعے, سکتی, شئیر, عزیز |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار | یاسر عمران مرزا | Computer Certifications | 29 | 20-03-11 12:11 AM |
| سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا | گلاب خان | خبریں | 16 | 08-01-11 04:53 AM |
| سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:24 AM |
| جیم خانہ کی تعمیر دو سال میں مکمل ہوگی | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 29-10-07 10:55 AM |
| سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:57 AM |