| مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#16 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
جہاں تک مجھے پتہ چلا ہے اہل الحدیث کے نزدیک خون نکلنے سے وضو نہیں ٹوٹتا جبکہ احناف کا مسلک ہے کہ اگر خون نکل کر بہہ جائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے۔
|
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (19-08-10) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
کچھ عرصہ پہلے بھی وضو کے بارے میں بات کا آغاز ہوا تھا ، میں نے ایک تفصیلی مضمون لکھنے کا آغاز کیا تھا لیکن اپنی والدہ مرحومہ انشا اللہ کی حاضری کے لیے اپنی لائبریری سے بھی دور رہا اور کافی مشغول رہا ، اب انشا اللہ رمضان کے بعد وہ مضمون ارسال کروں گا ۔ |
|
|
|
|
|
#18 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عادل بھائی ہم اپکو فورمز پر واپس آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#19 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاللہ
جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ
اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ توفیق سے وضو کا مکمل اور با دلیل بیان ارسال کر چکا ہوں ، مندرجہ ذیل رابطہ پر میسر ہے http://forums.com.pk/showthread.php?t=7307 سب زائرین اُس کو بغور پڑہیں اور زیادہ سے زیادہ تک پہنچانے کی کوشش کریں ، جزاکم اللہ خیر ، |
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی عبداللہ حیدر نے سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 6 کا حوالہ دیا۔ ان کا حوالہ اپنی جگہ بہت مکمل ہے۔ صرف آپ کی آسانی کے لئے دوبارہ درج کررہا ہوں ، سوال کا جواب یہاں درج ہے۔ جو وضو ہم آج کرتے ہیں اس میں سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ساتھ، اللہ تعالی کا ہدائت کردہ وضو مکمل طور پر موجود ہے۔
4:6 اے ایمان والوں! جب کھڑے ہو تم نماز کے لیے تو دھو لو اپنے منہ اور اپنے ہاتھ کہنیوں تک اور مسح کر لو اپنے سر کا اور (دھولو) اپنے پاؤں ٹخنوں تک اور اگر ہو تم حالتِ جنابت میں تو (نہا دھوکر) اچّھی طرح پاک ہوجاؤ اور اگر ہو تم بیمار یا سفر میں یا آیا ہو کوئی تم میں سے بیت الخلا سے یا مباشرت کی ہو تم نے عورتوں سے پھر نہ میسر ہو تم کو پانی تو تیّمم کرلو پاک مٹّی سے۔ سو مسح کرو اپنے منہ کا اور اپنے ہاتھوں کااس سے، نہیں چاہتا اللہ کہ مُبتلا کرے تم کو کسی قسم کی تنگی میں بلکہ چاہتا ہے کہ پاک کرے تم کو اور پُوری کرے اپنی نعمت تم پر، تاکہ تم (اس کا) شکر ادا کرو۔ اللہ تعالی کی ہدایت یہ ہے کہ اے ایمان والوں! جب کھڑے ہو تم نماز کے لیے تو وضو کرلو۔ لہذا ہم جیسے عاصی اور گنہہ گار جو نا عالم ہیں نا صحابہ اور نہ ہی اولیاء اللہ ۔ بہتر یہ ہے کہ ہم پوستی پن چھوڑیں اور ہر نماز سے پیشتر وضو کرلیا کریں ۔ نہ آج پانی کی کمی ہے اور نہ ہی موسموں کی سختی۔ اس کے باوجود بھی اگر کوئی کوتاہی ہوجائے تو اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق۔ نہیں چاہتا اللہ کہ مُبتلا کرے تم کو کسی قسم کی تنگی میں بلکہ چاہتا ہے کہ پاک کرے تم کو اور پُوری کرے اپنی نعمت تم پر، تاکہ تم (اس کا) شکر ادا کرو۔ تو اب یہ آپ کا اور اللہ کا معاملہ ہے کہ آپ اس کی ہدایت کے مطابق کس طور اپنے آپ کو پاک رکھتے ہیں تاکہ اس کی نعمتیں آُ پر نازل ہوتی رہیں۔ اور آپ اس کے شکر گزار ہوتے رہیں۔ والسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| .net, com, php, فورمز, پاک, نماز, نظر, مکمل, ممکن, معلوم, آج, ایمان, اللہ, انشا, بھائی, جواب, خون, خوش, رمضان, سفر, عورت, عمران, عالم, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|