واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > مذہبی مسائل اور ان کا حل



مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں


تفسیر کی کونسی کتاب پڑھنی چاہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-07, 06:01 PM  
تفسیر کی کونسی کتاب پڑھنی چاہے
مسٹر رائٹ مسٹر رائٹ آف لائن ہے 29-10-07, 06:01 PM

ًحترم ،
میرا سوال یہ کہ مارکیٹ میں بہت سی تفسیر کی کتابیں موجود ہیں تو ان حالات میں ایک عام شحص کے لیے کون سی کتاب پڑھنے کے لیے موزوں ہو گی کہ جس کو پڑھتے وقت اسے تفسیر کی کلاسیں اٹینڈ کرنے کی یا کسی استاد سے راہنمائی کی(80؏ یا 100؏حالات میں ) ضرورت پیش نہ آئے اور وہ تفرقہ بازی کی لپیٹ میں بھی نہ ہو۔
علاوہ ازیں، کتاب کا نام تجویز کرتے وقت اس کے مصنف کا مختصر تعارف بھی ہو جائے تو شکر گزار ہونگا۔

 
مسٹر رائٹ's Avatar
مسٹر رائٹ
محسن
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2856
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
رضی (19-07-09), عامرشہزاد (10-12-09), عبداللہ آدم (31-08-11)
پرانا 13-11-07, 08:57 PM   #16
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تفسیر کی کونسی کتاب پڑھنی چاہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
میں نے جب یہ تھریڈ شروع کی تھی تو امید نہیں تھی کہ اتنی زیادہ با شعور اور فکری معلومات شئر ہونگی۔ بہر کیف عادل صاحب اور قسیم صاحب کا میں دل سے مشکور ہوں۔ ادھر میں دو گزارشات مزید کرنا چاہوں گا کہ
1۔تفہیم القرآن یا کسی تفسیر سے متعلق کوئی اختلافی نقطے ادھر واضع طور پر اجاگر کر دئے جائیں تو بہت ہی بہتر ہو گا اور کافی سارے لوگوں میں شعور اجاگر ہو جائے گا جیسا کہ مودودی صاحب کے نام پر میں نے شاید ہی کبھی غور کیا ہو ۔ اس کا اجر تو عادل صاحب کو اللہ تعالی ٰ ہی دیں گے۔ انشااللہ۔
2۔ حدیث کی مکمل کتب بھی اس سائٹ پر موجود ہونی چاہیے، اور ا گر اس فورم کے ہر صفحے پر روزانہ ایک نئی آیت کا ترجمہ ، ایک حدیث اور ایک اقوالِ زریں بھی پیش کر دیا جائے تو بہترین صدقہ جاریہ ہوگا۔ میرا خیال ہے کہ مختلف اشعار لکھے ہونے سے یہ چیز حد درجے بہتر ہے اگر طبیعت پر گراں گزرے تو کم از کم صفحہ اول پر تو ضرور یہ تین چیزیں ہونی چاہیے۔بہرحال یہ ایک تجویز ہے۔

اگر میرے کسی دوست کو تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی چاہیے تو وہ مجھے ذاتی پیغآم پر اپنا پوسٹل ایڈریس لکھ بھیجے، میں اس کو جلد از جلد کورئیر کروانے کی بھرپور کوشش کروں گا۔ یقین مانے اپنے بھائی کو یہ تحفہ دے کر مجھے انتہائی درجے کی روحانی تسکین اور خوشی ہوگی۔ امید ہے کہ آپ لوگ مجھے اس سعادت سے محروم نہیں کریں گے۔
اللہ اپکو جزائے خیر دے۔ اپ سٹاف والے کارنر میں تجویز کو بحث کے لیے دیں اور انشاءاللہ اسپر کام ہو گا۔
اپ "ذیلی ناظم" ہیں اس بات کو یاد رکھیں اور سٹاف کارنر اپکے لیے کھلا ہوا ہے۔ ہو سکتا ہے اللہ ہماری اس کاوش کو قبول کر لے اور نجات کا ذریعہ بنا دے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (10-12-09)
پرانا 14-11-07, 07:10 AM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تفسیر کی کونسی کتاب پڑھنی چاہے

السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ
اللہ تعالیٰ عبداللہ بھائی کو بہترین جزائے خیر دے ، جو اُنہیں نے خیر و اصلاح کی بات کو قبول فرمایا اور عمل کیا ، اور بھائی مسٹر رائٹ ، یور سجییشن اذ ابسیلوٹلی رائٹ ، اللہ تعالیٰ آپ کو بھی بہترین اجر عطا فرمائے ، اور بھائی متنظمین کو بھی ، کہ وہ ایسی اچھی اسلام کی خدمت والی تجاویز کو فورا قبول کر لیتے ہیں ،
اللہ تعالیٰ ہم سب کی کوششوں کو خالص اُس کے رضا کے لیے بنائے اور قبول فرمائے ۔
و

Last edited by عبداللہ حیدر; 23-05-08 at 01:46 AM.
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (18-06-08)
پرانا 14-11-07, 12:25 PM   #18
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تفسیر کی کونسی کتاب پڑھنی چاہے

مسٹر رائیٹ نے دو اہم باتوں کی طرف توجہ دلائی ہے۔ تفہیم القرآن وحی کی کتاب نہیں ہے کہ اس میں غلطیوں کا پایا جانا ناممکن ہو۔ عادل بھائی وقت کی کمی کی وجہ سے اعتراضات سامنے نہیں لا سکتے۔ کوئی اور رکن اس بارے پیش رفت کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہا جائے گا۔ سردست میں ایک کتاب کا حوالہ دینا چاہوں گا جس کا نام ہے "تفہیم پر اعتراضات کی علمی کمزوریاں"۔ اس کتاب سے اعتراضات کی نوعیت کا اندازہ ہو سکتا ہے۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں رائیٹ کلک کرکے Save Target As کریں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
عمیر نعیم (18-06-08), عبداللہ آدم (31-08-11)
پرانا 15-11-07, 09:18 AM   #19
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تفسیر کی کونسی کتاب پڑھنی چاہے

بہت اچھی تجویز ہے۔ میں اس کی بھرپور حمایت کرتا ہوں۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 04:15 PM   #20
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تفسیر کی کونسی کتاب پڑھنی چاہے

میرے علم میں‌سب سے اعلٰی تفسر مودودی کی ہے ۔ لیکن دیوبندیوں کا اس میں‌اختلاف ہے۔پتا نہیں لیکن شاہد انہوں نے اپنی تفسیر میں‌تقلید کو غلط
کہا ہے شائد اس لئے۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-03-09, 10:27 AM   #21
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 88
کمائي: 1,292
شکریہ: 17
45 مراسلہ میں 91 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معارف القرآن بھی ایک اچھی تفسیر ہے
ملنگ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ملنگ کا شکریہ ادا کیا
taiyang (01-04-09), عبداللہ آدم (31-08-11)
پرانا 28-03-09, 11:04 AM   #22
Member
اجنبی
 
احمد غزنوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 33
کمائي: 1,964
شکریہ: 111
26 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
[SIZE="3"]

السلام علیلکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ
اور ''' تیسیر الکریم الرحمٰن فی تفسیر کلام المنّان ، علامہ عبدالرحمٰن بن ناصرالسعدی ''' ، میں نہیں جانتا کہ تفسیرِ قُران کی اِن کتابوں میں سے کِسی کا اُردو میں ترجمہ میسر ہے یا نہیں ،

وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ

اس تفسیر کا اردو ترجمہ اس ربط سے پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کیا جاسکتا ہے۔
احمد غزنوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد غزنوی کا شکریہ ادا کیا
رفیق طاہر (09-12-09), سعود (02-04-09), عبداللہ حیدر (01-04-09)
پرانا 31-03-09, 06:39 AM   #23
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 88
کمائي: 1,292
شکریہ: 17
45 مراسلہ میں 91 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arslansun مراسلہ دیکھیں
میرے علم میں‌سب سے اعلٰی تفسر مودودی کی ہے ۔ لیکن دیوبندیوں کا اس میں‌اختلاف ہے۔پتا نہیں لیکن شاہد انہوں نے اپنی تفسیر میں‌تقلید کو غلط
کہا ہے شائد اس لئے۔
میرے پیارے دوست مودودی صاحب نے تقلید کو تو پتا نہیں صحیح کیا ہے یا نہیں لیکن اور بڑی چیزوں کو غلط کہا ہے میں‌ یہاں‌ کئ بیان کر سکتا ہوں‌ لیکن پھر میرے پر فرقہ پرستی کے فتوے لگنا شروع ہو جائیں‌ گے
ملنگ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ملنگ کا شکریہ ادا کیا
taiyang (01-04-09), فاروق سرورخان (30-08-11), سیفی خان (30-08-11)
پرانا 01-04-09, 10:10 PM   #24
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: چائنا
مراسلات: 3
کمائي: 154
شکریہ: 24
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملنگ مراسلہ دیکھیں
معارف القرآن بھی ایک اچھی تفسیر ہے
بہت شکریہ ملنگ بھائی

معارف القرآن کا پی ڈی ایف لنک کسی کو چاہئے تو میں شیر کر دونگا۔ ان شاء اللہ
taiyang آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے taiyang کا شکریہ ادا کیا
رفیق طاہر (09-12-09), سیفی خان (30-08-11)
پرانا 09-12-09, 10:17 PM   #25
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 137
کمائي: 3,459
شکریہ: 60
121 مراسلہ میں 457 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : taiyang مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ ملنگ بھائی

معارف القرآن کا پی ڈی ایف لنک کسی کو چاہئے تو میں شیر کر دونگا۔ ان شاء اللہ
نیکی اور وہ بھی پوچھ‌ پوچھ کر ؟؟؟؟؟
بھائی ایک علمی کتاب کس کو نہیں چاہیے ؟؟؟
از راہ کرم اسکا لنک شیئر فرمادیں
تاکہ اہل علم وطلبا۶ سب اس سے استفادہ کر سکیں

جزاکم اللہ خیرا
رفیق طاہر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رفیق طاہر کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (20-12-09), عبداللہ حیدر (10-12-09)
پرانا 30-08-11, 12:05 AM   #26
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
عمر: 23
مراسلات: 127
کمائي: 2,898
شکریہ: 37
95 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان مسلم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان مسلم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے اردو کی چند تفاسیر کا مطالعہ کیا ہے،
بیان القرآن ،معارف القرآن، تفہیم القرآن، بیان القرآن،ضیاء القرآن، ابنِ کثیر اور ایک دو نام اور ہیں۔
ان سب میں تفسیرِ ابنِ کثیر اور تفسیر تبیان القرآن کو بہترین پایا ہے،
خصوصا تبیان میں ہر موضوع پر سیر حاصل گفتگو ہے،
مثلاً اگر کوئی عقائد یا معمولات کا اختلافی مسئلہ بیان کرنا ہو تو صاحبِ تبیان نے دیگر مکاتبَ فکر کے علماء کا موقف بھی بیان کیا ہے،
اسی طرح اگر کی فقہی مسئلہ پر بحث کی تو شوافع، حنابلہ، مالکی، اوراحناف تمام مذاہب کے جید علماء کا موقف واضح کیا ہے،
اس کے علاوہ تبیان میں عیسائیت، یہودیت، ہندو مت، مستشرقین اور دیگر مذاہب اور ان کی طرف سے اسلام پر کئے جانے والے اعتراضات کے بھی کافی و شافی جواب دیے ہیں۔
شیخ الحدیث والتفسیر علامہ غلام رسول سعیدی صاحب کی تفسیر تبیان القرٓن کی چھ جلدیں اس وقت آن آن لائن پڑھنے اور ڈاؤنلوڈ کے لیے دستیاب ہیں،
نیچے دیے گئے لنک سے، تفسیرِ ابنِ کثیر اور تبیان القرآن ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں۔
نوٹ: اس نک میں ان کے علاوہ بھی کچھ قابلِ مطالعہ تفاسیر موجود ہیں
عرفان مسلم آف لائن ہے   Reply With Quote
عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (30-08-11)
پرانا 30-08-11, 12:25 AM   #27
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان مسلم مراسلہ دیکھیں
میں نے اردو کی چند تفاسیر کا مطالعہ کیا ہے،
بیان القرآن ،معارف القرآن، تفہیم القرآن، بیان القرآن،ضیاء القرآن، ابنِ کثیر اور ایک دو نام اور ہیں۔
ان سب میں تفسیرِ ابنِ کثیر اور تفسیر تبیان القرآن کو بہترین پایا ہے،
خصوصا تبیان میں ہر موضوع پر سیر حاصل گفتگو ہے،
مثلاً اگر کوئی عقائد یا معمولات کا اختلافی مسئلہ بیان کرنا ہو تو صاحبِ تبیان نے دیگر مکاتبَ فکر کے علماء کا موقف بھی بیان کیا ہے،
اسی طرح اگر کی فقہی مسئلہ پر بحث کی تو شوافع، حنابلہ، مالکی، اوراحناف تمام مذاہب کے جید علماء کا موقف واضح کیا ہے،
اس کے علاوہ تبیان میں عیسائیت، یہودیت، ہندو مت، مستشرقین اور دیگر مذاہب اور ان کی طرف سے اسلام پر کئے جانے والے اعتراضات کے بھی کافی و شافی جواب دیے ہیں۔
شیخ الحدیث والتفسیر علامہ غلام رسول سعیدی صاحب کی تفسیر تبیان القرٓن کی چھ جلدیں اس وقت آن آن لائن پڑھنے اور ڈاؤنلوڈ کے لیے دستیاب ہیں،
نیچے دیے گئے لنک سے، تفسیرِ ابنِ کثیر اور تبیان القرآن ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں۔
نوٹ: اس نک میں ان کے علاوہ بھی کچھ قابلِ مطالعہ تفاسیر موجود ہیں
جزاک اللہ عرفان بھائی شیخ الحدیث علامہ غلام رسول سعیدی میرے پسندیدہ ترین رائٹرز میں سے ہیں انکی تحریروں میں جہاں علم و معرفت کے گنجینے ہوتے ہیں وہیں اردو ادب کی بھی بے حد چاشنی موجود ہوتی ہے بالخصوص دلائل کے میدان میں مسلک حقہ کی بہترین ترجمانی کرتے ہیں اور مخالفین کے دلائل کا انتہائی مؤثر اور خوش اسلوبی سے ادبی پیرائے میں رد کرتے ہیں جہاں تک بات ہے تفسیر تبیان القرآن کی تو وہ تو علم کا ایک بے بحرذخار ہے بقول مصنف کے قرآن کے تمام تر ذخیرہ تفاسیر میں شاید تبیان القرآن وہ واحد تفسیر ہے کہ جس میں مختلف حوالہ جات کے ضمن میں سب سے زیادہ احادیث مذکور ہیں سو اگر کسی کو تفسر قرآنی کے ساتھ احادیث سے استشھادکا بھی شوق ہو تو وہ تفسیر تبیان القرآن کا ضرور بالضرور مطالعہ کرے۔ اسکے علاوہ بھی تفسیر تبیان القرآن بے بہا اور بے شمار خوبیوں کا مرقع ہے سردست اتنا وقت نہیں کہ سب کا ذکر کیا جاسکے دعا ہے کہ اللہ مصنف کے درجات بلند فرمائے اور انھے اپنے تمام تر جسمانی قوٰی کی سلامتی کے ساتھ عمر خضر عطا فرمائے آمین ۔ والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-08-11, 01:41 AM   #28
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تفسیر ابن کثیر اپ لوڈ کر رہاہوں،
اپ لوڈ کے بعد اس کا ڈائرکٹ لنک دے دیا جائے گا۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (30-08-11)
پرانا 30-08-11, 01:46 AM   #29
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
عمر: 23
مراسلات: 127
کمائي: 2,898
شکریہ: 37
95 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان مسلم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان مسلم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تفسیر ابن کثیر ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈ لنکس
جلد 1
جلد 2
جلد 3
جلد 4
عرفان مسلم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا
Ferozi (07-09-11), محمدمبشرعلی (30-08-11), آبی ٹوکول (30-08-11)
پرانا 30-08-11, 03:42 AM   #30
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام علیکم،

سب سے پہلے قرآن حکیم پڑھئے۔ قرآن حکیم ایک آسان کتاب ہے۔ اس طرح آپ دوسروں کے خیالات سے متاثر نہیں ہونگے۔ اس کے بعد کوئی دوسری تفسیر پڑھئیے۔ آپ کو اندازہ ہوتا جائے گا کہ اللہ تعالی کے بیان میں اور انسانوں کے بیان میں کیا فرق ہے ؟

والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-08-11), کنعان (30-08-11), مرزا عامر (27-02-12), عبداللہ آدم (31-08-11)
جواب

Tags
color, com, php, فورم, کمال, پوسٹ, مکمل, مسائل, آدمی, اللہ, انٹرنیٹ, اردو, اشعار, بہترین, بھائی, ترمیم, جواب, جلد, حدیث, دوست, سٹاف, عالم, صفحہ, صدقہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی یتیموں نے حکومت غیر مستحکم کرنے کیلئے سیاسی اداکاروں سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے: زرداری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 07:27 PM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں سیاسی مواقع فراہم کرے، یورپی مبصر مشن عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:15 AM
سیاسی رہنماؤں کو ڈیڈ لاک سے بچنے کو کہاہے،پاکستان کو سیاسی گر داب سے نکا لنا چاہتے ہیں،تر ک صدر خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger