| مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 3 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() |
تفصیر ابن کثیر کے ڈرائکٹ لنکس
نوٹ: تمام لنکس ترتیب کے ساتھ ہیں، اور ہر پارہ کا انفرادی لنک ہے۔ فہرست PHPکوڈ:
PHPکوڈ:
PHPکوڈ:
PHPکوڈ:
PHPکوڈ:
PHPکوڈ:
PHPکوڈ:
PHPکوڈ:
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (31-08-11) |
|
|
#32 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
پہلے بندے کو ایک دفعہ قرآن کا ترجمہ پڑھنا چاہیے. جہاں بالکل سمجھ نہ آئے وہاں متعلقہ واقعے کے لیے تفسیر سے رجوع کیا جاسکتا ہے.
خود کو مخاطب سمجھتے ہوئے. اس کے بعد تفاسیر کی طرف توجہ کرنی چاہیے. البتہ قرآں کو صرف اپنی عقل سے پڑھنا انسان کو گمراہی کے سوا کچھ نہیں دیتا............... ہم پر صحابہ کرام اور تابعین عظام کے سکول کی اتباع لازم ملزام ہے!!! گر یہ نہیں ہے بابا تو سب کہانیاں ہیں
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (26-02-12), فاروق سرورخان (31-08-11) |
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() |
قران حکیم گمراہ کرتا ہے ؟؟؟؟
50:80 تَبْصِرَةً وَذِكْرَى لِكُلِّ عَبْدٍ مُّنِيبٍ (یہ سب) بصیرت اور نصیحت (کاسامان) ہے ہر اس بندے کے لئے جو (اﷲ کی طرف) رجوع کرنے والا ہے 54:17 وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ اور بیشک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان کر دیا ہے تو کیا کوئی نصیحت قبول کرنے والا ہے قرآں حکیم ایک بار صاف و پاک دل سے پڑھئیے ۔۔۔ اس کے بعد سب تفاسیر پڑھئے۔ سب تفاسیر اچھی ہیں۔ نیک لوگوں نے لکھی ہیں۔ لیکن درست نظریات قران حکیم سے ہی بنتے ہیں۔۔۔ اللہ تعالی ہدایت دیتے ہیںاور ان کا کلام ہی ہدایت ہے۔ گمراہی شیطان دیتا ہے اور قرآن حکیم سے دور رکھتا ہے ۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#34 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2012
مراسلات: 30
کمائي: 638
شکریہ: 0
22 مراسلہ میں 62 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میر ی نظر میں چند تفاسیر ہیں جو کہ بہت ہی زیادہ سہل اور آسان ہیں اور جدیدتقاضوں کے مطابق ہے تبیان القرآن ،ضیاالقرآن ،خزائن العرفان |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, php, فورم, کمال, پوسٹ, مکمل, مسائل, آدمی, اللہ, انٹرنیٹ, اردو, اشعار, بہترین, بھائی, ترمیم, جواب, جلد, حدیث, دوست, سٹاف, عالم, صفحہ, صدقہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیاسی یتیموں نے حکومت غیر مستحکم کرنے کیلئے سیاسی اداکاروں سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے: زرداری | جاویداسد | خبریں | 0 | 01-10-10 07:27 PM |
| سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 12:49 PM |
| وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا | محمدعدنان | خبریں | 1 | 03-05-08 02:39 PM |
| حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں سیاسی مواقع فراہم کرے، یورپی مبصر مشن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 06-01-08 07:15 AM |
| سیاسی رہنماؤں کو ڈیڈ لاک سے بچنے کو کہاہے،پاکستان کو سیاسی گر داب سے نکا لنا چاہتے ہیں،تر ک صدر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 09:03 AM |