واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > مذہبی مسائل اور ان کا حل

مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں

آپ کے مسائل کا حل : قرآن و سنت کی روشنی میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 24-10-08, 01:28 AM   #1
آپ کے مسائل کا حل : قرآن و سنت کی روشنی میں
میاں شاہد میاں شاہد آف لائن ہے 24-10-08, 01:28 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

دوستو ! اس مضمون میں روز مرہ کی زندگی کے حوالے سے پیش آنے والے مسائل کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کیا جائے گا اور یہ جوابات اہلسنت والجماعت حنفی دیوبندی مسلک کے علمائے کرام سے حاصل کردہ ہوں گے ، جو دوست کسی دوسرے مسلک سے تعلق رکھتے ہوں وہ اپنے مسلک کے مستند علمائے کرام سے رابطہ کرسکتے ہیں
__________________

Last edited by میاں شاہد; 31-10-08 at 02:50 PM..

میاں شاہد's Avatar
میاں شاہد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 634
Reply With Quote
پرانا 26-10-08, 09:30 AM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کے مسائل کا حل : قرآن و سنت کی روشنی میں

رضاعت کے کچھ مسائل

Last edited by میاں شاہد; 26-10-08 at 09:54 AM.
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-08, 09:55 AM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کے مسائل کا حل : قرآن و سنت کی روشنی میں

مشرکین کے ہاتھ کا پکا کھانا

میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-08, 09:58 AM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کے مسائل کا حل : قرآن و سنت کی روشنی میں

شیطانی وساوس کا علاج
حرام آمدنی والے کا ھدیہ
جمعہ کے وقت عورتوں‌کی نماز
مہندی کے ڈیزائن بنانا
بنک اور پرائز بانڈ‌سے ملنے والا نفع
قسطوں‌پر خرید و فروخت

میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-08, 09:59 AM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کے مسائل کا حل : قرآن و سنت کی روشنی میں

عشر کن چیزوں‌پر واجب ہے؟

میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-08, 10:05 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کے مسائل کا حل : قرآن و سنت کی روشنی میں

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، اللہ آپ کی محنت قبول فرمائے اور آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے ، کیا ہی بھلا ہو کہ اگر ان فتوی جات کے دلائل بھی ساتھ مذکور ہوں ، تا کہ ان پر عمل پیرا ہونے والے کی نیت کا رخ درست رہے اور وہ ’’’ کسی ‘‘‘ کی بات کی بجائے ، اللہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی بات پر عمل کرے ،
عین ممکن ہے کسی کی کوئی بات قران و صحیح حدیث کے مطلوب صحیح فہم کے مطابق ہو ، لیکن اس کو ماننے اور اس پر عمل کرنے والے کو جب تک دلیل کا علم نہ ہوگا اس کی نیت قران و حدیث پر عمل نہ ہو گی ، اور درست عمل ہونے کئ باوجود اس کی قبولیت مشکوک رہے گی کیونکہ ((( فمن کان یرجو لقا ربہ فلیعمل عملا صالحا و لا یشرک بعبادتہ ربہ احدا ::: جو کوئی بھی اپنے رب ( اللہ) سے ملاقات کا یقین رکھتا ہے وہ نیک عمل کرے اور اپنے رب ( اللہ) کی عبادت مین کسی کو شریک نہ کرے ))) سورت الکہف ، آخری آیت ،
اور عمل صالح یعنی نیک عمل صرف وہی ہے جسے سنـت کی موافقت میسر ہو ، اللہ ہم سب کو اس کی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مکمل اور صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے فہم کے مطابق تابع فرمانی کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے نیک اعمال قبول فرمائے ، اور ہماری کوتاہیوں سے در گذر فرمائے ۔ و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (31-12-08), عُکاشہ (29-10-08)
پرانا 29-10-08, 03:28 PM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کے مسائل کا حل : قرآن و سنت کی روشنی میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، اللہ آپ کی محنت قبول فرمائے اور آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے ، کیا ہی بھلا ہو کہ اگر ان فتوی جات کے دلائل بھی ساتھ مذکور ہوں ، تا کہ ان پر عمل پیرا ہونے والے کی نیت کا رخ درست رہے اور وہ ’’’ کسی ‘‘‘ کی بات کی بجائے ، اللہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی بات پر عمل کرے ،
عین ممکن ہے کسی کی کوئی بات قران و صحیح حدیث کے مطلوب صحیح فہم کے مطابق ہو ، لیکن اس کو ماننے اور اس پر عمل کرنے والے کو جب تک دلیل کا علم نہ ہوگا اس کی نیت قران و حدیث پر عمل نہ ہو گی ، اور درست عمل ہونے کئ باوجود اس کی قبولیت مشکوک رہے گی کیونکہ ((( فمن کان یرجو لقا ربہ فلیعمل عملا صالحا و لا یشرک بعبادتہ ربہ احدا ::: جو کوئی بھی اپنے رب ( اللہ) سے ملاقات کا یقین رکھتا ہے وہ نیک عمل کرے اور اپنے رب ( اللہ) کی عبادت مین کسی کو شریک نہ کرے ))) سورت الکہف ، آخری آیت ،
اور عمل صالح یعنی نیک عمل صرف وہی ہے جسے سنـت کی موافقت میسر ہو ، اللہ ہم سب کو اس کی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مکمل اور صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے فہم کے مطابق تابع فرمانی کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے نیک اعمال قبول فرمائے ، اور ہماری کوتاہیوں سے در گذر فرمائے ۔ و السلام علیکم۔
السلام علیکم
عادل بھائی! عامی دلائل کے بجائے مستند علماء کے قول پر اعتبار کرتے ہیں جیسا کہ اہل علم مجتہد فقہاء کے قول پر، اور دلائل ہم جیسوں کے سر کے اوپر سے گذر جاتے ہیں ، میں تو کبھی کبھار بطور مذاق یہ کہ دیتا ہوں کہ اگر میں یہ کہ دوں کہ فلاں حدیث بخاری شریف کی جلد نمبر 8 کے صفحہ نمبر 135 پر لکھی ہے اور اس کی اسناد صحیح ہیں تو "عوام" میں سے کسی کی مجال نہیں کہ وہ یہ کہ دے کہ "جناب بخاری شریف کی 8 ویں جلد کہیں آپ نے خود تو نہیں لکھی؟ " امید ہے کہ آپ میرا اشارہ سمجھ گئے ہوں گے البتہ اہل علم دلائل پر توجہ دیتے ہیں جو کہ انکا حق بھی بنتا ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ یہ دھاگہ اہل علم کے علم میں کسی اضافے کا موجب ہو سکتا ہے کیونکہ اس میں عمومی مسائل کا تذکرہ ہوگا اور اہل علم عام طور پر ان مسائل سے گہری واقفیت رکھتے ہیں ۔

والسلام
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
taiyang (01-04-09)
پرانا 30-10-08, 10:47 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: جواب: آپ کے مسائل کا حل : قرآن و سنت کی روشنی میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
عادل بھائی! عامی دلائل کے بجائے مستند علماء کے قول پر اعتبار کرتے ہیں جیسا کہ اہل علم مجتہد فقہاء کے قول پر، اور دلائل ہم جیسوں کے سر کے اوپر سے گذر جاتے ہیں ، میں تو کبھی کبھار بطور مذاق یہ کہ دیتا ہوں کہ اگر میں یہ کہ دوں کہ فلاں حدیث بخاری شریف کی جلد نمبر 8 کے صفحہ نمبر 135 پر لکھی ہے اور اس کی اسناد صحیح ہیں تو "عوام" میں سے کسی کی مجال نہیں کہ وہ یہ کہ دے کہ "جناب بخاری شریف کی 8 ویں جلد کہیں آپ نے خود تو نہیں لکھی؟ " امید ہے کہ آپ میرا اشارہ سمجھ گئے ہوں گے البتہ اہل علم دلائل پر توجہ دیتے ہیں جو کہ انکا حق بھی بنتا ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ یہ دھاگہ اہل علم کے علم میں کسی اضافے کا موجب ہو سکتا ہے کیونکہ اس میں عمومی مسائل کا تذکرہ ہوگا اور اہل علم عام طور پر ان مسائل سے گہری واقفیت رکھتے ہیں ۔

والسلام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، شاہد بھائی آپ کی بات بالکل درست ہے کہ عام آدمی علما کی باتوں پر اعتبار کرتے ہیں ، قطع نظر اس کے کہ وہ بات درست ہو یا نہ ہو ،اور عام آدمی علما کی بات پر عمل کرتے ہیں ، اور وہ یہ نہیں جانتے کہ اُس بات کی دلیل کیا ہے ،
اور میں نے جو کچھ عرض کیا اس کا مقصد بھی یہی تھا ، بس اضافہ یہ تھا اور ہے کہ کسی عمل کی قبولیت کے لیے نیت کا رخ درست ہونا پہلی ضروری شرط ہے ، اور اس کے لیے اللہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی طرف سے کسی دلیل کا سامنے آنا ضروری ہے ، ورنہ عمل عالم کی بات پر ہو گا نہ کہ اللہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی بات پر ،
اور بڑے بھائی ، کیا خیال ہے ، صحیح البخاری کا ایک ایڈیشن چھاپ لیتے ہیں جس میں فی جلد پانچ سو حدیثیں ہوں ، تو پھر آپ آٹھویں تو کیا پندرھویں جلد کا حوالہ بھی دے سکیں گے ، ویسے میرے پاس صحیح البخاری کا ایک ایسا ایڈیشن بھی ہے جو ایک ہی جلد میں ہے ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (31-10-08)
پرانا 31-10-08, 10:26 AM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: آپ کے مسائل کا حل : قرآن و سنت کی روشنی میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، شاہد بھائی آپ کی بات بالکل درست ہے کہ عام آدمی علما کی باتوں پر اعتبار کرتے ہیں ، قطع نظر اس کے کہ وہ بات درست ہو یا نہ ہو ،اور عام آدمی علما کی بات پر عمل کرتے ہیں ، اور وہ یہ نہیں جانتے کہ اُس بات کی دلیل کیا ہے ،
اور میں نے جو کچھ عرض کیا اس کا مقصد بھی یہی تھا ، بس اضافہ یہ تھا اور ہے کہ کسی عمل کی قبولیت کے لیے نیت کا رخ درست ہونا پہلی ضروری شرط ہے ، اور اس کے لیے اللہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی طرف سے کسی دلیل کا سامنے آنا ضروری ہے ، ورنہ عمل عالم کی بات پر ہو گا نہ کہ اللہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی بات پر ،
اور بڑے بھائی ، کیا خیال ہے ، صحیح البخاری کا ایک ایڈیشن چھاپ لیتے ہیں جس میں فی جلد پانچ سو حدیثیں ہوں ، تو پھر آپ آٹھویں تو کیا پندرھویں جلد کا حوالہ بھی دے سکیں گے ، ویسے میرے پاس صحیح البخاری کا ایک ایسا ایڈیشن بھی ہے جو ایک ہی جلد میں ہے ، و السلام علیکم۔
اصل میں ہم عامی جب علما کی بات پر اعتبار کر کے عمل کرتے ہیں‌تو نیت یہ نہیں‌ہوتی کہ ہم علما کی پیروی کر رہے ہیں‌بلکہ نیت یہ ہوتی ہے کہ علما کی وضاحت اور تشریح کے مطابق اللہ کے حکم اور اللہ کے پیارے نبی علیہ السلام کے طریقے اور سنت پر عمل کر رہے ہیں۔

باقی بخاری شریف والی تجویز میں‌وزن ہے بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
taiyang (01-04-09)
پرانا 31-10-08, 03:06 PM   #10
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کے مسائل کا حل : قرآن و سنت کی روشنی میں

کافر، زندیق اور مُرتد کا فرق
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 03:07 PM   #11
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کے مسائل کا حل : قرآن و سنت کی روشنی میں

امُورِ غیر عادیہ اور شرک

میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 03:08 PM   #12
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کے مسائل کا حل : قرآن و سنت کی روشنی میں

اسلام افضل ترین مذہب

میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 03:08 PM   #13
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کے مسائل کا حل : قرآن و سنت کی روشنی میں

اسلام : دینِ فطرت

میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-04-09, 10:23 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: چائنا
مراسلات: 3
کمائي: 154
شکریہ: 24
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

میاں‌شاہد بھائی ، بہت شکریہ
اس سلسلہ کو دوبارہ بحال کیجیے گا ۔
taiyang آف لائن ہے   Reply With Quote
taiyang کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (03-04-09)
جواب

Tags
color, com, پیارے, قرآن, قران, نظر, مکمل, ممکن, مسائل, آدمی, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, جواب, جلد, حکم, حل, حدیث, زندگی, عالم, صفحہ, صحیح, صحابہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger