واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > مذہبی مسائل اور ان کا حل



مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں


ایک مسلہ درپیش ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-07, 07:32 AM   #1
ایک مسلہ درپیش ہے
عبدالقدوس عبدالقدوس آن لائن ہے 04-06-07, 07:32 AM

ایک بہت بڑا سنگین مسلہ پیش آگیا ہے وہ میں‌بعد میں‌بتاو گا لیکن کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کس حدیث کی کتاب میں‌ہے؟؟؟


The Holy Prophet (Sallalahu Alaihi Wasallam) said, Stop doing
everything during the Azaan (Call for prayer), even reading the Quran.
The person who talks during the Azaan will not be able to say the
Kalima E Shahada on his/her death bed.
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1498
Reply With Quote
پرانا 04-06-07, 09:59 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک مسلہ درپیش ہے

عبدالقادوس بھائی یہ تو بتائیں کہ آپ کس حدیث شریف کے بارے میں پوچھ رہے ہیں۔ آللہ اپکے مسائل کو حل فرمائے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-06-07, 10:04 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک مسلہ درپیش ہے

جناب حدیث شامل کر دی گئی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-06-07, 11:51 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک مسلہ درپیش ہے

جناب کسی عالم سے پوچھ کر بتائیں گے آپکو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-06-07, 02:36 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک مسلہ درپیش ہے

میں نے اپنے طور پر بھر پور ریسرچ کی ہے لیکن بدقسمتی سے مجھے اس حدیث کا کو ئی بھی ریفرنس نہیں ملا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-06-07, 09:09 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک مسلہ درپیش ہے

یہی مسئلہ ادھر درپیش پے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-06-07, 11:10 PM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک مسلہ درپیش ہے

میں نے مکمل سرچ کی ہے بہت سے دوسرے بلاگز اور فوفمز پر اسی بات پر بحث ہے لیکن کسی کے پاس بھی ریفرینس نہیں ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-07, 06:33 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک مسلہ درپیش ہے

دراصل مجھے ایک ای میل آئی تھی میں نے ساری ای میل کو غلط پایا تھا لیکن میں‌حدیث کو غیر حدیث‌تب تک نہیں کہ سکتا جب تک کوئی عالم یاں مفتی بندے سے تصدیق نہ کر لوں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالله (05-09-07)
پرانا 05-06-07, 01:48 PM   #9
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک مسلہ درپیش ہے

یہ ای میل آپ کی طرح ہزاروں صارفین کو آئی ہے جس میں‌لوگوں کو گمراہ کیا گیا ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-07, 04:04 PM   #10
Member
اجنبی
 
یاسرقادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 49
کمائي: 282
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسرقادری کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک مسلہ درپیش ہے

Assalam o Alaikum wa rehmatullah,
Pata Nahi Kis Book Se Hai, Lekin Yeh Hadees Sahih Hai.

www.Noor.zzn.com
یاسرقادری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-07, 04:08 PM   #11
Member
اجنبی
 
یاسرقادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 49
کمائي: 282
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسرقادری کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک مسلہ درپیش ہے

Lekin Jo Alfaaz Aap ne kahein hain, wo waqeyii qabal-e-Ghor hain
اgar pata chaley to sab ko bata dijiye g
main b search karne ki koshish karta hoon

www.Noor.zzn.com
یاسرقادری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-07, 05:59 PM   #12
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک مسلہ درپیش ہے

سلام!
میں کوئی اسلام کا عالم نہیں ہوں لیکن میں نے ایک عالم سے اس بارے میں استفسار کیا ہے اور ان کے مطابق ایسی کسی حدیث کا وجود نہیں ہے. دین میں کوئی بھی بات ہو اس کی ہمیشہ سند اور دلیل ہونی چاہیے. کوئی ایسی بات جس کے متعلق کہا جاتا ہو کہ بزرگوں‌نے فرمایا یا فلاں بزرگ کے خواب میں پیش آئی کا اسلام میں کوئی جگہ نہیں‌ہے.
اسلامی معاملوں میں بہت احتیاظ اور دیکھ بھال کے چلنے کی ضرورت ہوتی ہے. اللہ ہمیں تمام قسم کی بدعتوں اور فتنوں سے مخفوظ رکھیے.

والسسسسسسسسسسلام
چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا
عادل سہیل (24-08-08), عبدالله (05-09-07)
پرانا 15-07-07, 12:00 AM   #13
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک مسلہ درپیش ہے

یاسر بھائی میں آپ کی بات سے اتفاق نہیں کروں گا۔ ایسی کسی حدیث کا وجود نہیں ہے۔ جیسا کہ میں پہلے بھی بتا چکا ہوں لوگوں کو گمراہ کیا گیا ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-07, 09:44 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک مسلہ درپیش ہے


Honored brother, AbdulQadoos
Asslamualikum wa rahmtullah wa baraktuhu
You raised a question and wrote following test mentioning as a Hadith (Saying of our beloved Prophet Mohammad peace and blessings of ALLAH upon him)
"Stop doing everything during the Azaan (Call for prayer), even reading the Quran."
This text is not of any Hadith, or let me say there is no Hadith contains this same text, and prior to think about this text as a Hadith we can refuse it because it is quite against and opposite of most authentic AHADEES in which Prophet Mohammad peace and blessings of ALLAH upon him, taught us that we should reply the Call for prayer when it is raised and explained the attribute of that reply,,
However, two different, AHADEES which have conflicting orders or actions are found also but there are some rules and regulations are made by Imams of "science of bases" and been adopted by about all of Muslim nation,
But these are to be applied when both conflicting AHADESS are authentic,
The text you mentioned in you question have no reference, and is not found in any book of Hadith,
I find a Hadith which have most closest text to your written text and that is,
"When Caller raises the call for Friday prayer, whole work becomes prohibited"
This text is extracted as Hadith by "AlDaylme", with a line of narration which ends up as "" narrated through Saeed son of Maysra, narrated through Anas son of Malik(Anas one of most known companions of our beloved Prophet Mohammad peace and blessings of ALLAH upon him)
The Narrator Saeed son of Maysra, is well known liar, and was fabricating AHADESS specially using the name of Anas son of Malik, as exposed by four great Imams of Hadith, those are. Imam Albukahri, Imam Ibn Haban, Imam AlHakim, And Imam Yahya AlQatan, blessings of ALLAH upon them,
I hope this information will illuminate your doubts about the Text you mentioned in your question as Hadith,
If you have any other doubt or if some thing is not clear to you proceed with it with any hesitation.
At the end as a advise I would like to say that when ever you are asking a question explain all the incident in detail, because with the order of ALLAH almighty, it helps a lot to bring the most correct answer and to keep our selves on correct path and that is obedience to ALLAH and his Prophet Mohammad peace and blessings of ALLAH upon him with any logics and philosophy.
Asslamualikum wa rahmatullah wa barkatuhu
Adil Suhail Zaffar

محترم بھائی ، عبدالقدوس ، السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ کے طرف سے کیے گئے سوال میں مندرجہ ذیل متن ( ٹیکسٹ ) بطور حدیث ذِکر کیا گیا ہے
" اذان کے دوران ہر کام روک دو حتی کہ قران پڑھنا بھی "
یہ متن تو کسی بھی حدیث میں نہیں ہے ، اور اگر اِسی فرضی طور پر حدیث مان بھی لیا جائے تو بھی یہ اُن صحیح احادیث کے خِلاف ہے جن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں یہ تعلیم دی ہے کہ جب اذان ہو تو ہم اذان کا جواب دیں اور اُس کا باقاعدہ طریقہ بھی سِکھایا اور تقریبا تمام صحابہ کا اِس پر عمل تھا ،
گو کہ یہ بات ہم جیسے طالب علم بھی جانتے ہیں کہ بسا اوقات دو صحیح حدیثیں ایک دوسرے کے خلاف حکم یا عمل رکھتی ہیں ، اور ایسی صورت میں اِن دونوں میں کِسی ایک پر ہی عمل کیا جاتا ہے اور اُس ایک کو اختیار کرنے کے لیے "" علم الاصول "" کے اماموں نے چند قوانین بنائے جِن پر تقریبا ساری اُمت کا عمل ہے ، لیکن ان قوانین کی برف جانے اور ان پر عمل کرنے کی ضرورت اُص وقت پیش آتی ہے جب دو صحیح احادیث ایک دوجے کی مخالفت میں نظر آئیں ،
آپ کے سوال میں جو متن ذکر کیا گیا ہے وہ متن تو کہیں نہیں ملا ، لیکن اس سے ملتا جلتا ، یا اس کے معنی اور مفہوم کے قریبی ترین متن " الدیلمی " نے بطور حدیث خارج کیا یعنی کسی بھی اور سے پہلے اور اپنے ہی راویوں کی سند کے ساتھ اُس نے اسے روایت کیا ہے ،
اور اِس روایت کی سند آخر میں یوں ہے """ بذریعہ سعید بن میسرہ ، بذریعہ انس بن مالک ( رضی اللہ عنہ ) ""
اور "" سعید بن میسرہ "" کے جھوٹے ہونے کا اظہار حدیث کے چار بڑے امام ، یعنی حدیث میں امیر المومنین امام البخاری ، امام ابن حبان ، امام الحاکم اور امام یحی القطان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیھم ، نے کیا ہے اور اُس پر جھوٹے ہونے اور حدیثیں گھڑنے کا حکم لگایا ہے ، امام حاکم نے تو باقاعدہ وضاحت کے ساتھ کہا ہے کہ یہ سعید بن میسرہ انس ابن مالک (رضی اللہ عنہ) کے نام سے جھوٹی حدیثیں گھڑ کر روایت کرتا تھا ،
اُمید ہے کہ انشا اللہ یہ معلومات آپ کے شبہے کو دور کرنے کے لیے کافی ہوں گی ، اگر آپ کے ذہن میں کوءی اور شک ہو تو بلا تردد اُس کا اظہار فرمائیے ،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے "" الدین نصحیۃ "" "" دین نصیحت ہے "" (صحیح البخاری ، صحیح مسلم ) لہذا میں بھی اپنی بات کا اختتام اس نصیحت پر کرتا ہوں کہ جب بھی کوئی سوال پوچھیں اور خاص طور پر دینی معاملے میں تو واقعہ کو پوری تفصیل کے ساتھ بیان کریں ، ایسا کرنا سوال کرنے والے اور جواب دینے والے کے لیے گمراہی یا گناہ کا شکار ہونے سے بچنے میں مدد گار ہوتا ہے ، انشاء اللہ تعالیٰ ۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
طلبگار دعا ، عادل سہیل ظفر
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-07-07, 08:29 AM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک مسلہ درپیش ہے

بصد احترام عادل سہیل ظفر بھائی اسلام علیکم

جواب کا شکریہ اور میں نے مسئلے کو اپنے جواب
http://forums.com.pk/forums/index.ph...54.html#msg854
میں لکھا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
allah, arabic, azaan, com, death, english, holy, house, php, prayer, search, talks, مکمل, مسائل, اللہ, اسلام, بھائی, تعلیم, جواب, حل, حدیث, دعا, عالم, صارفین, صحابہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 30 08-03-12 10:46 AM
پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں khanamjan میری ڈائری 5 28-10-11 09:16 PM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 08:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger