واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > مذہبی مسائل اور ان کا حل



مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں


تصدیق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-07-07, 09:42 PM   #1
تصدیق
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 27-07-07, 09:42 PM

Breaking news message.. News Flash....!!! !!The artist who drew the pictures of the Prophet Mohammed (P.B.U.H&his family) has died in a fire. He was burned alive. Denmark government is hiding the news from the public and everyone has to know. Plz spread this.... (Its the price one must pay 4 the insult of Allah’s Prophet) Forward this to as many people as you can...Are you going to forward this or delete it? Just remember Allah is watching you if you love Allah then send this to everyone on your list

یہ مجھے ایک دوست نے ای میل کیا ہے، کیا آپ بتائیں گے کہ یہ درست ہے؟
__________________
----------

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 458
Reply With Quote
پرانا 27-07-07, 11:08 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تصدیق

شاید یہ سچ ہو کیونکہ مجھے یہ پیغام ایک سال پہلے ملا تھا۔اور اس میں کار حادثہ میں ہلاکت کی خبر تھی۔ابھی آپ کے پاس آگ سے جلنے ۔کی میرا اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ سچھ کیا ہے
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-07-07, 11:12 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تصدیق

اللہ بہتر جانتا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-07, 08:55 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تصدیق

السلام و علیکم
یہ بات تو اللہ ہی جانتاہے لیکن پہلے پہلے اس طرح کی خبر کو مطلب بہت ساری ایسی خبریں بھی تھی کسی نے خواب دیکھا اور وغیرا وغیرا یہ سب ایک کاغز پر لیکھا ہوتا تھا اور آخر میں‌یہ بھی لیکھا ہوتا تھا جو بھی اس کو پڑھے اور 50 دفعہ فوٹو کاپی کروا کار لوگو میں‌تقسم کرے اس کو خوشی کی خبر ملے گی ورنہ نقصان ہو گا اب یہ سلسلہ فون پر اور نیٹ پر بھی شروع ہو گیا ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-07, 12:43 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے یہ سچ نہیں ہے کیوں‌کہ انتا بڑا حرامی انسان مر جائے اور میڈیا یہ خبر نہیں نشر کرے یہ کیسے ممکن ہے، میرے خیال سے یہ مسلمانوں کو منتشر کرنے کا ایک جال ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-07, 12:49 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ہمارا ایمان اتنا ہی کمزور ہے کہ ہر کسی الٹی سیدھی بات پر فورا یقین کر لیتے ہیں۔ کبھی کچھ اور کبھی کچھ۔
کسی کو خواب آ رہے ہیں تو کسی کو س م س پر ڈرایا دھمکایا جاتا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-07, 12:59 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

100% آپ سے متفق ہوں‌ اصل میں‌ہم صحیح مسلمان ہیں‌نا کہ بس سنا اور مان لیا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 09:13 AM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلکل منتظمین بھای اور قدوس بھائی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 12:36 PM   #9
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نے اچھا کیا کہ تصدیق کرنی مناسب سمجھی۔ اس خبر کی صداقت کے بارے میں تو میں کچھ نہیں کہ سکتا لیکن اس طرف خیال دلانا چاہتا ہوں کہ ہمارے بعض مسلمان بھائی اس طرح کی خبروں کو بلا تصدیق پھیلانا جزوِایمان سمجھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے منع فرمایا ہے کہ بغیر تصدیق کیے کوئی خبر پھیلائی جائے۔ فرمایا:
ان جاءکم فاسق بنبأ فتبینوا (الحجرات)
“اگر کوئی فاسق (ناقابل اعتبار) آدمی تمہارے پاس کوئی اہم خبر لے کر آئے تو اس کی تصدیق کر لیا کرو”
منافقوں کی عادات بیان کرتے ہوئے فرمایا:
و اذا جاءھم امر من الامن او الخوف اذاعوا بہ (النساء۹
“ اور جب انہیں امن یا خوف کے بارے میں کوئی بات پہنچتی ہے تو (بلا تصدیق) اسے پھیلا دیتے ہیں۔”
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمانِ ذی شان ہے:
“آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہ کافی ہے کہ وہ جو کچھ سنے اسے بیان کر دے۔”
مومن جب بات کرتا ہے تو ٹھوس مضبوط دلائل کے ساتھ بات کرتا ہے۔ ہمیں پختہ یقین ہے کہ مذکورہ کارٹونسٹ حالت کفر میں مر گیا تو آخرت کی آگ سے تو بہر حال وہ نہیں بچ سکتا۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
ان الذین یؤذون اللہ و رسولہ لعنھم اللہ فی الدنیا و الآخرۃ و اعد لھم عذابًا مھینًا ( الاحزاب)
“جو لوگ اللہ اور رسول کو اذیت دیتے ہیں، ان پر دنیا اور آخرت میں اللہ نے لعنت فرمائی ہے اور ان کے لیے رسوا کن عذاب مہیا کر دیا ہے۔”-
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 02:32 PM   #10
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ قسیب بھائی اللہ آپ کو جزا دے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 04:15 PM   #11
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر سچ ہےتو بہت اچھی خبر ہےِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-07, 01:51 AM   #12
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رہی بات یہ ایس ایم ایس 10 لوگوں کو سینڈکریں تو اس سلسلہ میں‌ آپ پرکوئی پابندی نہیں ہے آپ بیشک نا سینڈ کریں اس سے کچھ نہیں‌ہوتا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
denmark, family, flash, forward, government, فوٹو, لوگ, ممکن, آدمی, ایمان, ایس ایم ایس, اللہ, انسان, بھائی, جواب, خبر, دوست, سال, صحیح, صداقت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مختصر تاریخ اسلام آباد گلاب خان اپکے کالم 0 19-02-11 06:04 AM
حج پر ایک مختصر نظر چاچا کمال عمرہ و حج 2 04-12-08 08:43 PM
مختصر مختصر---یورب سے مسٹر گرزلی خبریں 0 22-06-08 03:17 PM
غمِ مختصر میاں شاہد ذاکر دہلوی 0 22-04-08 11:04 AM
طلب تصدیق ,,,,نیر ندیم خرم شہزاد خرم اپکے کالم 0 19-12-07 08:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger