واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > مذہبی مسائل اور ان کا حل



مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں


سپیشل لوگ قرآن و حدیث کی روشنی میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-07-09, 01:17 PM   #1
سپیشل لوگ قرآن و حدیث کی روشنی میں
شاہ جی 90 شاہ جی 90 آف لائن ہے 20-07-09, 01:17 PM

میری تمام علما بھائیوں سے ایک گزارش ہے ۔
اگر آپ کے علم میں قرآن و حدیث کے حوالے سے کوئی احکامات ، ان کے حقوق کو متعین کرنے والا کوئی واقع ، یا ان کے مسائل کا حل ، ان کے حقوق اور ان کے بارے میں نارمل انسانوں کے فرائض ، وغیرہ غرض سپیشل لوگوں کے بارے میں کچھہ بھی علم قرآن و حدیث کی روشنی میں ہو تو پلیز مجھے ضرور بتائیں‌،
میں شدت سے آپ سب کے جوابات کا منتظر رہوں گا

یہاں میں یہ سپیشل لوگوں کی وضاحت کر دوں تا کہ بات کھل کر کی جا سکے
سپیشل لوگوں کو بنیادی طور پر چار اقسام میں تقسیم کیا جا سکتا ہے
1۔ ذہنی پسماندہ افراد یعنی mentally retarded persons
جسمانی ’’’ عارضی یا مستقل ‘‘‘معذور افراد یعنی Physically handicapped persons
سماعت و گویائی سے محروم یا کمی کا شکار افراد یعنی hearing impaired persons
محروم بصارت یا بصارت میں‌کمی کا شکار افراد یعنی blinds and visually impaired persons
یہ تمام لوگ special persons یعنی کہ خاص لوگوں میں آتے ہیں
امید کرتا ہوں کہ اس وضاحت کے بعد آپ لوگوں کو اپنے اپنے خیالات کے اظہار میں آسانی ہو گی

Last edited by شاہ جی 90; 21-07-09 at 09:55 AM..

 
شاہ جی 90's Avatar
شاہ جی 90
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 465
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (21-07-09), فیصل ناصر (20-07-09), خرم شہزاد خرم (20-07-09), رضی (20-07-09), سحر (20-07-09), عبداللہ آدم (19-08-10), عبداللہ حیدر (20-07-09)
پرانا 21-07-09, 02:35 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسپیشل سے کیا مراد ہے؟ کیا جسمانی لحاظ سے کمزور لوگ؟
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-07-09)
پرانا 21-07-09, 02:37 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے یہاں ذہنی کمزور افراد کی بات ہورہی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-07-09)
پرانا 21-07-09, 09:56 AM   #4
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
اسپیشل سے کیا مراد ہے؟ کیا جسمانی لحاظ سے کمزور لوگ؟
بھائی اوپر وضاحت کر دی ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-07-09, 09:57 AM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ہے یہاں ذہنی کمزور افراد کی بات ہورہی ہے
جی ہاں سلیشل لوگوں کہ یہ بھی ایک قسم ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-07-09, 03:47 PM   #6
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے ویری ویری اسپیشل لوگوں کے بارے میں کیا خیال ھے ؟

I MEAN MALANG LOG
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-07-09, 04:08 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میں تو خود اپنے آپ کو ملنگ کہتا ہوں
آپ کیا میرے بارے میں پوچھ رہے ہیں ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-07-09, 04:22 PM   #8
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


آپ ملنگ ھو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-07-09, 04:29 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دھاگے کا موضوع برقرار رہنے دیں
اس پر کسی اور جگہ بات کرتے ہیں
آپ جس قسم کا ملنگ سوچ رہے ہیں اس کی بات نہیں کررہا میں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-07-09), عبداللہ آدم (19-08-10)
پرانا 21-07-09, 06:24 PM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری آپ سب سے گزارش ہے کہ مجھے اپنے ایک مضمون کے لئیے سپیشل لوگوں کے بارے میں قرآن و حدیث کی روشنی میں معلومات چاہئیے تھیں اس لئیے اس دھاگے کو اسی موضوع پر رکھتے ہوے آگے بڑھیں شکریہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-07-09), فیصل ناصر (21-07-09), خرم شہزاد خرم (22-07-09)
پرانا 22-07-09, 12:14 AM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
میری آپ سب سے گزارش ہے کہ مجھے اپنے ایک مضمون کے لئیے سپیشل لوگوں کے بارے میں قرآن و حدیث کی روشنی میں معلومات چاہئیے تھیں اس لئیے اس دھاگے کو اسی موضوع پر رکھتے ہوے آگے بڑھیں شکریہ
جہاں تک مجھے پتہ ہے بچہ ، نادان یا پاگل یہ بے گناہ ہوتے ہیں ان پر نماز ، روزہ وغیرہ فرض نہیں‌ہوتا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
رضی (22-07-09), شاہ جی 90 (22-07-09)
پرانا 22-07-09, 04:48 AM   #12
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
جہاں تک مجھے پتہ ہے بچہ ، نادان یا پاگل یہ بے گناہ ہوتے ہیں ان پر نماز ، روزہ وغیرہ فرض نہیں‌ہوتا
لیکن خرم بھائی کیا اسلام نارمل یعنی مکمل صحت مند لوگوں کے کچھہ فرائض مقرر کرتا ہے ان سپیشل لوگوں کے بارے میں یا نہیں ،
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-07-09)
جواب

Tags
color, فرض, پاگل, قرآن, لوگ, نماز, مکمل, مسائل, اسلام, بھائی, حل, حدیث, خرم, روزہ, شہزاد, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لاہور، دہشتگردوں سے تعلق کے شبہ میں سپیشل برانچ کا اہلکار گرفتار گلاب خان خبریں 3 17-12-10 11:36 AM
سپیدئ اَوراق کرن سیاہ میں چھپائی بزم خیال اپکے کالم 5 25-01-10 08:41 AM
میں اِک چھوٹا بچہ ہوں! (مدر ڈے سپیشل) محمدعدنان شعر و شاعری 2 05-12-09 09:35 PM
دیر مت کیجئیے ۔۔۔ اسپیشل آفر کا فائدہ اٹھائیں Haya 786 گپ شپ 15 28-07-09 07:06 PM
ملتان :اسپیشل بچوں نے بھی لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا champion_pakistani خبریں 0 09-06-08 12:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger