| مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 455
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | کنعان (25-08-11), نبیل خان (25-08-11), مہتاب (25-08-11), ملک اظہر (05-11-11), ملک زوالفقار (23-05-12), محمدعدنان (25-08-11), ارشد کمبوہ (24-08-11), بزم خیال (25-08-11), حیدر (25-08-11), حیدر Rehan (25-08-11), رضی (20-09-11), شمشاد احمد (25-08-11), عبداللہ آدم (24-08-11), عرفان مسلم (28-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں آپ کا یہ دھاگہ بعد میں پڑھونگا پہلے معزرت کے ساتھ ایک سوال کا جواب دے دیں
کیا استخارہ جاگتے ہوئے بھی کیا جا سکتا ہے؟ |
|
|
|
| پیارا کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (24-08-11) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
آپ نے ملاحظہ فرمایا کہ حدیث پاک میں خواب میں کسی چیز کے نظر آنے یا نہ آنے کا ذکر نہیں ہے اور نہ ہی خواب کا آنا ضروری ہے۔ یہ بزرگوں اوراہل خیر کے اپنے اپنے تجربات ہیں، لیکن اگرخواب نظرآجائے،تو اس سے رہنمائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ مگر اصل چیز یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ سے استخارہ کرنے کے بعد جب دل کو کسی ایک جانب سکون و قرار نصیب ہوجائے تو اللہ تعالیٰ کی ذات پر بھر پور اعتماد کرتے ہوئے اس کام کو کرلے، اللہ تعالیٰ اس میں برکت عطا فرمائے گا۔
اور اگرخدانخواستہ اس پر عمل کرنے کے نتیجے میں کسی ناکامی کا سامان ہو،تو یہ جانے کہ اللہ تعالیٰ کی منشاکو سمجھنے میں مجھ سے خطاہوگئی ہے،اور یا یہ سمجھے کہ اگر اس کے برعکس کیا ہوتا توممکن ہے کہ (خدانخواستہ) اس سے بڑی ناکامی یا نقصان کا سامنا کرناپڑتا. نچوڑ ہے .................... اور لوگوں کی سب سے بری غلط فہمی ہے ہی یہ کہ لازما خواب میں ہی نظر آنا چاہیے. زبردست مضمون کے لیے شکریہ عابد بھائی. والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,549
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزا ک اللہ احسن الجزا ۔بہت ہی عمدہ۔
بعض اکابر علما کا کہنا ہے کہ اگر خواب میں ''سفیدی''یا سبزی نظر آئے تو سمجھنا چاہئے کہ کام اچھا ہے اور اسے انجام دینا چاہئے اور اگر سرخی یا سیاہی نظر آئے تو سمجھنا چاہئے کہ کام برا ہے اور اسے چھوڑ دینا چاہئے (غایۃ الاوطار )مگر اس باب میں اصل طبیعت کا جھکاؤ ہی ہے ( پندرہ نفلیں مفتی عبد الرحیم بستوی استاذ تفسیر دارالعلوم دیوبند) اگر عجلت کی وجہ سے لمبی دعا پڑھنی مشکل ہو تو یہ مختصر دعا پڑھ لے ۔ اللھم خر لی واخترلی ولا تکلنی الیٰ اختیاری ۔اے اللہ ! میرے لئے اختیار اور پسند فر ما اور خود میری پسند اور اختیار پر نہ سونپ۔ (مظاہر حق )
__________________
ہندوستان کا پہلا اردواسلامی فورم http://www.algazali.org |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے gazali کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بہت زبردست شیئرنگ ہے جزاک اللہ خیر
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ بہت اچھی شیئرنگ ہے شکریہ
|
|
|
|
|
|
#8 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیرا عابد بھائی اچھی شئیرنگ ہے
اقتباس:
اقتباس:
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا |
||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | حیدر (25-08-11), عبداللہ آدم (26-08-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
تم نے جو سوال کیا ہے اس سے لگ رہا ہے کہ یہاں صرف سوتے میں ہی استخارہ کرنے کو ""صرف"" اور ""فقط"" سمھجا جارہا ہے۔
اگر ایسا ہے تو اس پر کئی سوال اٹھ سکتے ہیں ۔ ۔ ۔۔ مگر شائد ایسا نہ ہو آبی کول ۔۔۔۔ اپنے فقہ کے بارے میں بہتر بتائے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ درست بات یہ ہے کہ استخارہ کی کئی اور صورتیں بھی ہیں۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (25-08-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیرا
بہت اچھے موضوع پر قلم اٹھایا ہے |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
|
ماشاء اللہ، بہت ہی زبردست شئیرنگ کی جناب،
اللہ مفتی اعظم پاکستان صاحب کو لمبی عمر اور بہترین صحت عطا فرمائے جو نہایت آسان پیرائے میں اہم مسائل سمجھا دیتے ہیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کلمات, گئی, پاک, وقت, لوگ, مطابق, معلوم, اللہ, انسان, ترک, تعلیم, جواب, جلد, حکم, حال, حدیث, درپیش, شخص, عقل, عبارت, عبداللہ, صفحات, صبر, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان کا سری لنکن فوج سے دفاعی تعاون، تامل ٹائیگرز کی شکست کا باعث بنا | فرحان دانش | خبریں | 5 | 28-08-11 08:10 PM |
| بن لادن کا پر اسرار قتل ۔ پاکستان کیخلاف کارروائی کا بہانہ؟...ثروت جمال اصمعی | آبی ٹوکول | عمومی بحث | 1 | 08-05-11 04:20 PM |
| کیا واقعی بلوچستان میں ایسا ہو رہا ہے ؟ | عبدالقدوس | عمومی بحث | 12 | 24-01-11 11:58 PM |
| کیا پاکستان واقعی غیر محفوظ ملک ہے؟؟؟ | گلاب خان | پاکستان میں دہشت گردی | 4 | 26-11-10 12:43 PM |
| افغانستان:امر یکی سفیر کی موسیٰ قلعہ کے ضلعی گورنر سے ملاقات | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 11:23 AM |