| مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 393
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
|
جہاں تک نا چیز کا مشاہدہ ہے، عیدین میں گلے ملنے کو کوئی بھی شخص دینی طور پر ضروری نہیں سمجھتا، کہ نہ ملنے والا گنہگار ہے، صرف اخلاقی طور پر اسے انسیت اور محبت کی نشانیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔
مزید یہ کہ محض کسی عمل کا پہلے موجود نہ ہونا اس چیز کی دلیل نہیں کہ وہ ناجائز ہے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اگر میں کوئی بہت بڑا عالم ہوتا یا پھر ہٹلر ہوتا تو میں یہ بدعت کا لفظ ہی ختم کردینا تھا۔
خوامخواہ کی ٹینشن عید پر لوگ خوشی سے ایک دوسرے سے گلے ملتے ہیں نا کہ دکھ سے۔ اور دکھ کی بات ہوتو کسی کی موت پر بھی لوگ گلے ملتے ہیں۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-08-11), کنعان (30-08-11), آبی ٹوکول (30-08-11), حیدر (30-08-11), عرفان مسلم (30-08-11) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
مقبول
|
اقتباس:
اس کتاب کا پہلا جملا ہی ایسا ہے جو مجھ آپ جیسے شخص کو دین کی بات آسانی سے سمجھانے کا دروازہ ہے، ملاحظہ ہو: "میں کوئی عالم دین نہیں معاشرے کا ایک عام فرد ہوں، جو ہر چیز میں آسانی کا خواہشمند ہے" امید ہے آپ کو پسند آئے گی |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معذرت کے ساتھ۔
پہلے آپ فتوے کی اہمیت بیان کر دیں ۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ کسی بھی مولوی مولانا کو بلا وجہ فتوے دینے کا حق حاصل ہے۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معذرت کے ساتھ۔
پہلے آپ فتوے کی اہمیت بیان کر دیں ۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ کسی بھی مولوی مولانا کو بلا وجہ فتوے دینے کا حق حاصل نہیں ہے۔ |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
نے کیا ہے۔ میرے خیال میں آپ یہ بات لاعلمی میں کر گئے ہو
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | حیدر (30-08-11), عبداللہ آدم (30-08-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
شرک شرک شرک
بدعت بدعت بدعت |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہونا, ہے،, کوئی, پہلے, والا, لوگ, چیز, نماز, موقع, موت, موجود, ملنے, محبت, محض, اسے, جہاں, جاتا, دینی, دلیل, شخص, ضروری, طور, عید, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " | سیپ | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 57 | 06-09-11 02:49 PM |
| بادل کیسا ہے ایسا ویسا ہے! | نایب ناظم | گپ شپ | 6 | 14-01-11 07:51 AM |
| سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے | جاویداسد | خبریں | 0 | 09-09-10 02:23 PM |
| سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیںآیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا | جاویداسد | خبریں | 0 | 08-09-10 10:43 PM |
| حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-04-08 07:49 AM |