| مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 773
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ
بھائی ، اگر کسی کی کوئی نماز رہ گئی تو بالکل اُسی نماز کی کوئی ادائیگی نہیں ہوتی ، سوائے نیند کی وجہ سے چھٹ جانے والی نماز کے ، جی ہاں یہ کیا جا سکتا ہے کہ جتنی رکعت رہ گئی اُتنی رکعت نماز ، دو دو رکعت کر کے ادا کرے اور ساتھ اضافی رکعات بھی پڑھے ، کہ فرض کی جو کمی ہو گئی وہ اللہ تعالیٰ ان نفلی نمازوں سے پوری فرما دے ، تفصیلات انشا اللہ دو تین ہفتے بعد ، تاخیر کے لیے معذرت السلام علیکم |
|
|
|