واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > مذہبی مسائل اور ان کا حل



مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں


كافرممالك كي بني ہوئي اشياء خريدنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-12-08, 08:33 PM   #1
كافرممالك كي بني ہوئي اشياء خريدنا
چیتا چالباز چیتا چالباز آف لائن ہے 28-12-08, 08:33 PM

امريكہ كي بني ہوئي اشياء اور خاص كر IBM, DELL, Microsoft خريدنے كا حكم كيا ہے ، اللہ تعالي آپ كو جزائے خير عطا فرمائے ؟

الحمد للہ :

امريكي اشياء بھي دوسري ان اشياء كي طرح ہي ہيں جومسلمان ممالك ميں كفار ممالك سے آتي ہيں، اور كفار سے تجارتي لين دين كرنےميں تين شروط كےساتھ لين دين كرنےميں كوئي مانع نہيں.

جب شريعت سے متعارض اور مخالف نہ ، اور جب مسلمانوں كےپاس ايسي اشياء نہ ہوں جوكفار كي مصنوعات سے مستغني كرسكيں، اور جب كفار كي مصنوعات خريدنےسے انہيں مسلمانوں كےخلاف قوت اور طاقت حاصل نہ ہوتي ہو .

 
چیتا چالباز's Avatar
چیتا چالباز
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 358
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
asakpke (12-06-11), عبدالقدوس (12-06-11), عروج (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 07:28 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کفار کے سب سے بڑی منڈی مسلم ممالک ھی ھیں اور اسی منافع سے جنگی ساز و سامان خریدا جا رھا ھے۔ ھمیں سوچنا ضرور ھے اس سب پر۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
skjatala (11-06-11), چیتا چالباز (16-03-12)
پرانا 11-06-11, 08:59 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ نےبہت پرانےتھریڈنکالےہیں لیکن آج کےحالات پرخوب فٹ بیٹھتےہیں اورغوروفکرکی دعوت دیتےہیں شکریہ
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
asakpke (12-06-11), skjatala (11-06-11), چیتا چالباز (16-03-12), عروج (23-06-11)
جواب

Tags
ibm, کفار, ھیں, ھے۔, ھمیں, پر۔, لیکن, منڈی, منافع, ممالک, مسلم, آج, اللہ, جنگی, خریدا, دعوت, رھا, سامان, ساز, شکریہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حربي كفار كي اشياء كا بائيكاٹ چیتا چالباز مذہبی مسائل اور ان کا حل 1 11-06-11 07:32 PM
ضرورت ايجاد كي ماں ہے۔ شمشاد احمد گھریلو ٹوٹکے 12 22-01-11 07:23 PM
املاء كي غلطي درست كي جائے۔ شمشاد احمد تجاویز اور شکایات 51 30-11-10 09:41 PM
60 معروف قراء كرام كي آواز ميں مكمل قرآن ابن آدم ویب سائٹس کا جائزہ 0 04-08-10 10:51 AM
ګل په دېوال كي عدنان دانی پشتو فورمز 0 24-11-09 11:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger