واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > مذہبی مسائل اور ان کا حل



مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں


محرم میں نکاح

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-09, 04:37 AM   #1
محرم میں نکاح
J.S J.S آف لائن ہے 18-12-09, 04:37 AM

اسلام وعلیکم
بھائی مسلہ یہ ہے کہ بغیر کسی مجبوری کے
محرم میں بلکل سادگی سے نکاح اور ولیمہ کر سکتے ہیں؟

Last edited by J.S; 18-12-09 at 09:01 PM..

 
J.S's Avatar
J.S
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 629
Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (19-12-09)
پرانا 18-12-09, 06:19 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,853
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے ناقص علم کے مطابق محرم میں شادی جائز بلکہ عاشورہ میں کرنا اور اچھا ہے۔ واللہ عالم بلغیب
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
naeemuddin کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (19-12-09)
پرانا 18-12-09, 10:56 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اپنے اندر سے پوچھ لیا جائے کہ ہمیں اور اسلام کو بچانے میں اس مہینے میں قربانیاں دی گئی ہیں اور جو ظلم پاک خاندان پر ڈھائے گئے ہیں ۔ کیسے کیسے بے دردی سے مارا گیا ہے معصوموں کو۔۔۔۔ کیا یہ سب کچھ یاد کر کے ایک سچا مسلمان خوشی منا سکتا ہے؟

میرے خیال سے بالکل نہیں منا سکتا
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-12-09, 11:05 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری ناقص رائے میں اس مسئلے کے دو پہلو ہیں
ایک یہ کہ اسلامی تعلیمات میں اس ماہ میں شادی کرنا کیسا ہے؟
دوسرا یہ کہ اس عظیم سانحہ کی وجہ سے جو دکھ اور غم ہر مسلمان کے دل میں ہے اس کے بعد کوئی مسلمان اس مہینے میں شادی کر سکتا ہے؟
یہ دو الگ الگ پہلو ہیں اس لئے ان دونوں کو مد نظر رکھ اگر اہل علم اپنی گزارشات عرض کریں گے تو زیادہ مفید ہوگا۔

محتاج اصلاح و دعا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (19-12-09), عادل سہیل (25-12-09)
پرانا 18-12-09, 06:48 PM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مطلب نکاح نہیں کرنا چاہیے؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-12-09, 07:46 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس طرح تو سال کے ہر مہینے کسی نہ کسی کی شہادت ہوئی ہے ، اور تاریخ میں کوئی نہ کوئی غم کا واقعہ پیش آیا ہے
نکاح کا ان واقعات سے کو تعلق نہیں ہوتا ، نکاح تو ایسی صورت میں بھی کیا جاسکتا ہے جب اس خاندان میں کسی کی موت ہوئی ہو ،
نکاح اور دھوم دھرکے میں فرق ہوتا ہے ۔
دھوم دھرکا اور نمود و نمائش تو سال کے بارہ مہینے نہیں کرنا چاہیے ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
J.S (18-12-09), sahj (19-12-09), منتظمین (19-12-09), عادل سہیل (25-12-09)
پرانا 18-12-09, 08:37 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
اسلام وعلیکم
بھائی مسلہ یہ ہے کہ بغیر کسی مجبوری کے
محرم میں بلکل سادگی سے نکاح اور ولیمہ کر سکتے ہیں؟
پہلے تو مبارک باد قبول کریں
محرم میں نکاح کرنے اور ولیمہ کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے
اور بھائی محرم کے علاوہ بھی نکاح اور ولیمہ سادگی سے اور اسلامی روح کے مطابق ہی کرنا چاہئے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (18-12-09), sahj (19-12-09), عادل سہیل (25-12-09), عبداللہ حیدر (20-12-09)
پرانا 18-12-09, 08:52 PM   #8
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اس طرح تو سال کے ہر مہینے کسی نہ کسی کی شہادت ہوئی ہے ، اور تاریخ میں کوئی نہ کوئی غم کا واقعہ پیش آیا ہے
نکاح کا ان واقعات سے کو تعلق نہیں ہوتا ، نکاح تو ایسی صورت میں بھی کیا جاسکتا ہے جب اس خاندان میں کسی کی موت ہوئی ہو ،
نکاح اور دھوم دھرکے میں فرق ہوتا ہے ۔
دھوم دھرکا اور نمود و نمائش تو سال کے بارہ مہینے نہیں کرنا چاہیے ۔
میرا مطلب یہ ہے کہ صرف مسجد میں یا لڑکی کے گھر میں سادے لباس میں نکاح 50 سے 100 افراد کے سامنے، نہ لڑکا دولہے جیسا کپڑا پہنے اور نہ دلہن چمکدار لال لباس میں ہے، بلکل سادگی سے اور بلکل سادگی سے ہی ولیم، دھوم دھرکا کا تو سوال ہی نہیں ہے،
اس میں ہمارے معاشرے میں شادی اور نکاح کو دو الگ حصوں میں تقسم کر دیا ہے، شادی دھوم دھام فارنگ اور خوب بیٹی کے گھر کے 12 قسم کے کھانے رنگا رنگ کپڑے آتش بازی کو شادی کا نام دے دیا گیا ہے، اوپر سے سیاست یہ کہ نکاح جناب جمعہ مبارک کو مسجد جا کر نکاح کر لیتے ہیں اور روخستی کے وقت خوب شور غور کر کے کہ دیتے ہیں کہ ہم نے تو نکاح سادگی سے کیا تھا۔
میں کسی کا دل دکھانا نہیں چھتا۔
جن بھائی کا سوال ہے وہ پورے طریقہ سے تو سنتوں پر عمل کرتے نہیں دل نے کہا تو 5 وقت نماز پڑنے لگ پڑتے ہیں، کام میں لگ گئے تو ہفتوں مسجد نہیں جاتے،
ان بھائی کے لئے سنت کی بات کرنا تو بےکار ہی ہے،
میں پوچھا اس لئے کہ کچھ نیک بزرگ بولے کر دو رخوست بیٹی اپنے گھر کی ہو جائے گی،
کچھ نیک بزرگ بولے درست نہیں رہے گا اس نکاح سے ہمارے ساتھ رہنے والے دوسرے فقہ کے بھائیوں کا دل دکھے اور کوئی رنجش کا بائس بنے تو 2 ماہ رکھ جاؤ۔
میرے بھی رائے ہے فضول میں‌ کسی کی رنجش لینے سے اچھا ہے کہ دو ماہ بعد مبارک ماہ شروع ہو رہا ہے عید کے دن ہیں ان میں سے کسی دن کر لی جائے تو کیا بات ہے اس میں سب کی خوشی بھی ہو اور کسی فساد سے بھی بچ جائیں‌ گے۔
مگر ووٹ زیادہ محرم میں کرنے والوں کے ہیں،
کوئی روایت کوئی حدیث سے بیان کریں میں ان کو سمجھا سکوں یا پھر میں خاموش رہوں،
اب آپ کی رائے کا انتظار ہے،
عبداللہ بھائی، ناصر بھائی حاضر ہو جائیں تو مجھے کچھ تصلی ہو جائے گی۔
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (19-12-09)
پرانا 18-12-09, 10:33 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کوئی روایت کوئی حدیث سے بیان کریں میں ان کو سمجھا سکوں یا پھر میں خاموش رہوں،
جاوید بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ
باقی بات تو اہل علم ہی کریں گے لیکن میں صرف یہ عرض کرنا چاہوں گا کہ احادیث اور روایات کا سلسلہ13 ہجری میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے ساتھ ہی منقطع ہو گیا تھا۔ اب وہی روایات دین میں دلیل کی حیثیت رکھتی ہیں۔
اور سانحہ کربلا 61 ہجری میں پیش آیا ہے۔ اس لئے اس بارے میں روایات تلاش کرنا لا حاصل ہو گا۔

محتاج اصلاح و دعا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
J.S (18-12-09), sahj (19-12-09), منتظمین (19-12-09), عادل سہیل (25-12-09), عبداللہ حیدر (20-12-09)
پرانا 19-12-09, 01:50 AM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری ناقص رائے میں‌شرعی طور پر نکاح‌کرنے میں‌ قطعا کوئی برائی نہیں‌بلکہ جتنی جلدی کر لیا جائے اتنا ہی مناسب ہے۔ مثال کے طور پر اگر کل کرنا ہے اور آج ہو سکتا ہے تو وہ زیادہ مناسب ہے کیونکہ اس سے دو بالغ مسلمان مرد و عورت نکاح‌کے شرعی تخفظ میں‌ آ جاتے ہیں۔

دوسرا مسلہ محرم کا ہے۔۔ چونکہ یہ واقع اپ ص:‌کی وفات کے بعد کا ہے اس لیے اس بارے میں‌کوئی بھی حدیث‌تلاش کرنا ایک فضول امر ہے۔ اور یہ واقع پہلے ہی امت میں‌ تفرقہ پیدا کر چکا ہے اس لیے اس بارے میں‌بہتر ہے کہ متعلقہ شخص خود جو فیصلہ مناسب سمجھے وہ کرئے۔

قطع نظر اس کے کہ پاکستان اور کچھ دوسرے ممالک میں‌محرم کے متعلق کیا رائے رکھی جاتی ہے دنیا کے کچھ مسلم ممالک جیسا کہ انڈونیشیا میں‌ محرم کو بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جاتا ہے لوگ اس میں‌ ہیپی نیو ایر کی طرح‌کی تقریبات کا اہتمام کرتے ہیں

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
عادل سہیل (25-12-09)
پرانا 19-12-09, 02:15 AM   #11
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یعنی میں بھی اپنی رائے ہاں میں دے دوں،
بزرگ کمیٹی میں شامل ہو کر اپنا بھی ووٹ جمع کرادوں،
اب مسلہ حل سمجھہ جائے یا کہ اور کسی کی رائے کا انتظار کروں،
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-12-09, 02:16 AM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یعنی میں بھی اپنی رائے ہاں میں دے دوں،
بزرگ کمیٹی میں شامل ہو کر اپنا بھی ووٹ جمع کرادوں،
اب مسلہ حل سمجھہ جائے یا کہ اور کسی کی رائے کا انتظار کروں،
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (19-12-09)
پرانا 19-12-09, 10:26 AM   #13
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری ناقص معلومات کی حد تک محرم میں شادی کرنے میں نہ توکوئی شرعی رکاوٹ ہے اور نہ ہی اس ماہ میں شادی کرنے کی کوئی خاص فضیلت ہے۔ شادی کے معاملے میں یہ بھی عام مہینوں جیسا ہے۔ البتہ ، چونکہ ہمارے ارد گرد بہت سے مسلمان بستے ہیں جو شیعہ مسلک سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے عقائد کے مطابق یہ مہینہ غم کا مہینہ ہے۔ اس لیے ہم لوگ ان کی تالیف قلب یا ان کے مسلک کے احترام میں اگر کچھ دن شادی سے باز رہیں تو اچھا ہے۔ اور اگر کسی نے ضرور کرنی ہے تو ذرا آرام سے کرلے۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
گوندل کا شکریہ ادا کیا گیا
عادل سہیل (25-12-09)
پرانا 19-12-09, 10:55 AM   #14
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم

محرم میں نکاح کرنا ویسے ہیں جائیز ھے جیسے باقی گیارہ مہینوں میں ،
بلکہ محرم تو خصوصی حرمت والا مہینہ ھے ، اس میں نکاح زیادہ باعث برکت ھے،
یاد رہے نکاح ایک عبادت ھے ، اور باعث اجز و ثواب ھے ، اس کو کسی غیر اسلامی تہوار اور خلاف اسلام اور خلاف سنت اور خلاف قرآن جاری کئے گئے طریقے کے احترام میں ملتوی کرنا باعث گناہ، اور اللہ کی ناراضگی کاسبب ھو سکتا ھے ،یقینًا

والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-12-09, 10:56 AM   #15
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈپلیکیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

والسلام

Last edited by sahj; 19-12-09 at 11:02 AM.
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں؟, ہے۔, گئی, پاک, ولیمہ, وعلیکم, نکاح, ناقص, مجبوری, محرم, مسلہ, مسلمان, مطابق, اسلام, بھائی, بے, بلکہ, جائز, دی, دعا, سادگی, شادی, علم, عالم, عاشورہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger