واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > مذہبی مسائل اور ان کا حل



مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں


مسجد کے سامنے سے گزرتے ہوئے کیا پڑھیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-07-09, 03:53 PM   #1
مسجد کے سامنے سے گزرتے ہوئے کیا پڑھیں؟
sahj sahj آف لائن ہے 29-07-09, 03:53 PM

مسئلہ :- میرا سوال یہ ہے کہ میں جب بھی مسجد کے سامنے سے گزرتا ہوں تو مجھے کچھ پڑھنے کودل کرتا ہے۔ مجھے بس اس کا جواب چاہیے کہ مجھے کیا پڑھنا چاہیے؟

جواب :-
فتوی: 1315=1315/ م



مسجد کے سامنے سے گذرتے وقت کوئی خاص دعا پڑھنا لازم نہیں، آپ خاموشی کے ساتھ بھی گذرسکتے ہیں، اور اگر کچھ پڑھتے ہوئے گذرنے کو دل کرتا ہے تو قرآن کی تلاوت یا درود شریف یا کوئی ذکر کرتے ہوئے گذرجایا کریں۔ یہ تسبیح بھی پڑھ سکتے ہیں: سبحان اللہ والحمد للہ ولا إلہ إلا اللہ واللہ أکبر۔

ترمذی شریف میں مسجد میں یہی کلمات کے پڑھنے کی ہدایت ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری

 
sahj's Avatar
sahj
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 165
Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (29-07-09)
جواب

Tags
color, قرآن, مسجد, اللہ, جواب, درود شریف, دعا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقالہ کیسے لکھیں؟ محبوب عالم اردو زبان http://urduzuban.org 5 21-03-10 08:19 PM
کیا رشتے آسمان پہ بنتے ھیں؟ Haya 786 گپ شپ 31 04-05-09 01:43 AM
آن لائن ارننگ کیسے کر سکتے ھیں؟ saraawan Ask Experts ماہرین کی رائے 1 23-02-09 11:26 AM
ھم کون ھیں؟ راجہ صاحب سیاست 2 10-04-08 11:24 AM
کیا ھم مسلمان ھیں؟ رحیم اخلاق و آداب 2 24-12-07 04:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger