واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > مذہبی مسائل اور ان کا حل



مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں


مشركوں كي عيدوں اور تہواروں ميں شركت اورانہيں مباركباد دينا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-12-08, 09:06 PM   #1
مشركوں كي عيدوں اور تہواروں ميں شركت اورانہيں مباركباد دينا
چیتا چالباز چیتا چالباز آف لائن ہے 28-12-08, 09:06 PM

كيا نصارى كےتہوار ( كرسمس وغيرہ ) كا جشن منانا اورانہيں اس كي مباركباد دينا جائز ہے ؟

الحمد للہ :

ابن قيم رحمہ اللہ تعالي كہتےہيں:

اہل علم كا اتفاق ہے كہ مسلمانوں كےليے مشركوں كي عيدوں ميں شركت كرنا جائزنہيں ہے، اور مذاہب اربعہ كےفقہاء نےبھي اپني كتب ميں اس كي صراحت كي ہے....

اور امام بيھقي نےصحيح سند كےساتھ عمر بن خطاب رضي اللہ تعالي عنہ سے روايت كيا ہے كہ عمررضي اللہ تعالي عنہ نےكہا:

( مشركوں كي عيد كےدن ان كےگرجا گھروں ميں مشركوں كےپاس نہ جاؤ كيونكہ ان پر ناراضگي نازل ہوتي ہے )

اور عمر رضي اللہ تعالي عنہ كا يہ بھي قول ہےكہ:

( اللہ كےدشمنوں سےان كي عيدوں ميں اجتناب كيا كرو )

اور امام بيھقي رحمہ اللہ تعالي نے عبداللہ بن عمرو رضي اللہ تعالي عنہ سے جيد سند كےساتھ روايت كيا ہے كہ انہوں نےكہا:

( جو كوئي بھي عجميوں كےملك سےگزرا اور اس نےان كي نيروز اور مہرجان كےجشن منائے اورموت تك ان سےمشابہت اختيار كي تو وہ روز قيامت بھي ان كےساتھ اٹھايا جائےگا ) اھ

ديكھيں: احكام اھل الذمۃ ( 1 / 723-724 ) .

اور رہا مسئلہ انہيں ان كي عيدوں كي مباركباد دينےكا تواس كے متعلق جواب سوال نمبر ( 947 ) ميں گزر چكا ہے، ہم سائل سےگزارش كرتے ہيں كہ وہ اس سوال كا مطالعہ كرے.

واللہ اعلم .

الشيخ محمد صالح المنجد

 
چیتا چالباز's Avatar
چیتا چالباز
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 378
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-02-11), محمد عاصم (26-01-11), حیدر (25-01-11), راجہ اکرام (25-01-11), عبداللہ آدم (25-01-11), عروج (25-01-11)
پرانا 25-01-11, 08:04 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلا شبہ جس نے کفا رکی مشابہت اپنائی اسکا حشر انہیں کے ساتھ ھو گا۔ چونکہ مسلمانوں کی طرف توروزِ حشر ناراضگی کے باوجود اللہ تعالٰی مگر دیکھیں گے ضرور ،جیسے ماں اپنے بچے سے اسکی غلطیوں کے نتیجے میں ناراض ھوپھر بھی کن اکھیوں سے دیکھ رھی ھوتی ھے ،مگر کفار کی طرف تو وہ غضب کے باعث دیکھیں گے بھی نہیں ،پھر ھم کفار کی عید منائیں یا وش کریں یا باقی مشابہت کیونکر اپنائیں اور رب کے غضب کو دعوت دیں ،کہیں اس طبقےکے ساتھ نہ بیٹھے ملیں۔ اللہ نہ کرے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-02-11), محمد عاصم (26-01-11), حیدر (25-01-11), عبداللہ آدم (25-01-11)
پرانا 25-01-11, 11:52 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ خیرا
اللہ ہمیں دین کو سمجھ کر عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (01-02-11)
جواب

Tags
کرے۔, گے, گا۔, ھو, ھے, ھم, یا, وش, چونکہ, مگر, منائیں, ماں, مسلمانوں, اپنے, اللہ, بچے, باقی, باعث, جواب, دیں, ساتھ, عید, غلطیوں, غضب, صالح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
60 معروف قراء كرام كي آواز ميں مكمل قرآن ابن آدم ویب سائٹس کا جائزہ 0 04-08-10 10:51 AM
تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں wajee شعر و شاعری 3 21-11-09 05:28 PM
تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں نورین خان شعر و شاعری 81 12-09-09 10:59 AM
اب کے ہم بچھڑے تو شايد کبھي خوابوں ميں مليں The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:12 PM
عيدقطر ميں Atia jamali آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 2 01-10-08 02:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger