| مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 435
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج ھم قرآن اور حدیث کا علم حاصل کرنے کو فالتو وقت کے لیے بہترین کام سمجھتے ھیں جبکہ یہ فرض بھی اسی لیے قرار دیا گیا کہ معمولی معمولی مگر اھم باتوں کا خیال کر کے گناہ کی بجائے ثواب کمائیں۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| عروج کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (05-05-12) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2012
مراسلات: 142
کمائي: 1,905
شکریہ: 20
68 مراسلہ میں 138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[SIZE="5"]ناصر الدین البانی اپنی عربی تصنیف "آداب الزّفاف فی السّنۃ المطھّرۃ" جس کا اردو ترجمہ محمد اختر صدیق نے کیا ہے" سنت مطہرہ اور آداب مباشرت" کے نام سے
اس کتاب کے صفحہ 76 پر البانی صاحب لکھتے ہیں کہ "خوب جان لو کہ سونے کی انگوٹھی کنگن ہار وغیرہ عورت کے لیے ویسے ہی حرام ہے جسے مرد کے لیے ہے " Last edited by فیصل ناصر; 05-05-12 at 01:25 AM. وجہ: no link allowed in Islamic section |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (05-05-12) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2012
مراسلات: 142
کمائي: 1,905
شکریہ: 20
68 مراسلہ میں 138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم محترم خرم دیکھیں اگر کام خدمت کے لئے کریں گے تو فائدہ حاصل ہو گا اور اگر اس کے علاوہ کوئی اور نیت ہو گی تو اس کا رزلٹ ہمیشہ الٹ ہوتا ھے۔ اسطرح اپنی بات پیش کریں گے تو کوئی بھی بندہ سوچنے پر مجبور ہو گا کیونکہ ہر بندہ کتاب کی طرف متوجہ نہیں ہوتا سامنے جو ہو اسی پر بات کرتے ہیں۔ علامہ صاحب کی اپنی رائے ھے دوسرے صفحہ کے حاثیہ میں غور فرمائیں تو علم ہو جائے گا۔ ![]() ![]() والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2012
مراسلات: 142
کمائي: 1,905
شکریہ: 20
68 مراسلہ میں 138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ًمحترم کعنان بھائی
کتاب کا حاشیہ البانی صاحب نے نہیں لکھا بلکہ یہ مترجم کی رائے ہے جبکہ البانی صاحب اس بات کے قائل ہیں کہ عورتوں کے لیے حلقہ دار سونے کے زیورات پہنا حرام ہیں اس کے لیے وہ دو صحیح احادیث بھی بیان کرتے ہیں آپ کے اسکیں شدہ صفحات پر |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2012
مراسلات: 142
کمائي: 1,905
شکریہ: 20
68 مراسلہ میں 138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
دیکھیں بھائی مترجم نے بھی جو لکھا ھے وہ بات سمجھ میں تو آتی ھے جیسے علامہ البانی اور ابن باز دونوں کا موقف الگ الگ ھے پھر اس کے علاوہ جمہور علماء کا موقف بھی اس سے الگ ھے۔ اس موضوع پر علامہ البانی سے بھی بہت سوں مفتق ہونگے اپنے اپنے ذھن کی بات ھے۔ مترجم نے بھی جو لکھا ھے معلوم نہیں اصل متن میں اسے کیسے پیش کیا گیا ہو میں خود اس موقف سے متفق نہیں کیونکہ سونے عورتوں کے پہننے پر اور بھی احادیث مبارکہ ہیں جس سے سونا ایک گرم دھات ھے جو عورتوں کے -------- کے لئے بہتر/مفید ھے۔ ریشم اور سونا پر میں سائنٹیفک طریقہ سے بھی بہت دلیلیں پیش کر سکتا ہوں جو احادیث مبارکہ سے میچ کریں گی مگر ایسے موضوع میں اوپن فارم پر ڈسکس نہیں کرتا۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مندرجہ بالا احادیث سے اتنا تو معلوم ہورہا ہے کہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خواتین کا بھی سونا پہننا پسند نہیں تھا ۔
لیکن ہمارے معاشرے میں شادی کے بعد عورتوں کو سونے کے زیور پہننا لازمی تصور کیا جاتا ہے
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فرض, پسند, وقت, قرآن, قصد, معلوم, آج, آدمی, ایمان, انسان, بہترین, جھوٹ, جواب, حکم, حدیث, حسن, خبر, دوست, دعا, سمجھتے, عورت, علم, صحیح, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| امریکی اہلکار کا پاکستانی شہریوں پر ممنوعہ گولیاں استعمال کرنے کا انکشاف | گلاب خان | خبریں | 0 | 29-01-11 03:37 AM |
| موبائل فون کا استعمال پٹرول پمپ پر کیوں ممنوع ہے ؟ | عبدالقدوس | دلچسپ اور عجیب | 9 | 19-11-10 04:43 PM |
| :::::تین کاموں کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے قسم اٹھائی ::::: | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 7 | 14-12-09 02:17 PM |
| ممنوعہ ادویات استعمال کرنے والے پلیئرز | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 16-07-08 03:47 PM |
| سول اداروں سے فوجیوں کی واپسی کے بعد سویلین افسران کی تعیناتی شروع | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 09:25 AM |