| مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 483
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوئی بھی میسج بغیر تصدیق کےآگے فاروڈ نہ کریں ۔ کیونکہ آج کل من گھڑت میسج عام ہوگئے ہیں۔
|
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | Student (18-08-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اس قسم کے پیغامات کی آج کل بھر مار ہوگئی ہے اور ساتھ ہی موبائل کمپنیوں کا فائدہ بھی۔"موبائل فون کے اسپم"
یہ بچپن میں نماز جمعہ کے بعد بٹنے والے اُس پرچے کی طرح ہیں یہ جسے پڑھنے کے بعد فوٹو کاپی کرکے نا بٹوانے پر سخت قسم کی وعید دی جاتی تھی۔ ان پیغامات کی نظر انداز کرنا ہی بہتر ہے۔ |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | میاں شاہد (09-04-09) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق پر اٹھارہ اپریل کے لیے شیڈول کر دی گئی ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
دراصل اس طرح کے میسیجز اور ای میلز اور پمفلٹس کو آگے پھیلانے سے بچنا ہی چاہیے
1- ہمارے دین میں کیہں بھی اس طرح کی بات نہیں کہ یہ نا کیا تو یہ ہو جائے گا ۔ یا نا کرنے والے کا نقصان ہو جائے گا ۔ اسطرح کی باتیں تو صرف ہندو ازم میں ملتی ہیں جہاں پر پنڈت لوگوں کو کسی بھی بات پر ناراض ہو کر بد دعا( شراپ) دے دیتے ہیں اسلام کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے 2- اسلام اپنے ماننے والوں کو پیار محبت اور بشارت دے کر دین کی طرف متوجہ کرتا ہے ناکہ ڈرا دھمکا کر 3- اسلامی تعلیمات میں کہیں بھی اسطرے کے کسی بھی فعل کی گنجائش نہیں ہے جسمیں نیکی کرنے کے لیے زبردستی کی گئی ہو اور تباہ و برباد کرنے کی دھمکی دی گئی ہو 4- اسلام میں جزا و سزا کا تصور دوسرے مذاہب سے مختلف اور جداگانہ ہے ۔ اسلام نیکی کا کرنے کی دعوت دیتا ہے اور برائی کرنے پر گناہ یا سزا کی بات کرتا ہے جبکہ اس قسم کے پمفلٹس اور میسجیز میں تو آگے نہ پھیلانے پر سخت قسم کی تباہی اور بربادی کی بشارت ہوئی ہے اللہ تعالی ہم کو اسطرح کی باتوں سے محفوظ رکھے- |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس قسم کے میسج میں سے کچھ موبائل کمپنیوں کی اپنی اختراج ہیں
دھندے کا سوال ہے بابا |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
اس طرح کے میسج کو ڈیلیٹ کرنا ہی ثواب ہے۔ یہ صرف اسلام کو بدنام کر کےلئے ہیں۔ اس سے انسان وہم کا شکار ہو جاتا ہے۔ اگر کوئی کسی وجہ سے میسج فارورڈ نہیں کرتا اور کچھ دنوں کے بعد اتفاقی طور پر کوئی نقصان ہوجاتا ہے تو سارا الزام اسلام پر آتا ہے کہ اسلام کسی کی مجبوریوں کو نہیں سمجھتا،
|
|
|
|
| monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (06-05-09) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() |
ضروری نہیں ہے کہ آپ ہر میسج کو فارورڈ کریں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, فوٹو, ہندو, نماز, نظر, موبائل, محبت, آج, اللہ, الزام, انسان, اسلام, اسلامی, بچپن, جھوٹ, درخواست, دعا, شخص, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کيسا پہناوا زيب ديتا ہے؟ | بنت آدم | گپ شپ | 7 | 19-04-11 02:15 PM |
| ايسا کہاں سے لائوں؟ | زارا | بچوں کے لیے کہانیاں | 0 | 21-02-11 09:51 AM |
| رزق كو بڑھانے والے اعمال | شمشاد احمد | متفرقات | 1 | 01-11-10 11:47 PM |
| رزق كو بند كرنے والےاعمال | شمشاد احمد | متفرقات | 0 | 01-11-10 08:06 PM |
| ايسا کہاں سے لائوں؟ | ابن ضیاء | اردو کہانیاں | 1 | 11-04-08 09:56 AM |