| مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | ||||
|
|||||
|
مناظر: 465
|
|||||
| 9 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | rabab (21-06-10), ھارون اعظم (21-06-10), محمد عاصم (20-06-10), محمدمبشرعلی (28-07-10), مرزا عامر (28-07-10), اویسی (21-06-10), حیدر (21-06-10), سحر (20-06-10), عبداللہ حیدر (20-06-10) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کے دور میں مسلم مجاہدین بہت دور دور ممالک تک پہنچ گے تھے جس کی وجہ سے وہ گھر کئی کئی مہینوں اور سالوں بعد آتے،اس کی شکایت ان مجاہدین کی کچھ بیبیوں نے عمر سے کی، تو آپ نے اپنی بیگم یا بیٹی سے اس بارے میں پوچھا کہ ایک عورت مرد کے بغیر کتنے دن آسانی سے رہ سکتی ہے، تو انہوں نے جواب دیا 6 ماہ تک، تو اس کے بعد آپ نے حکم دے دیا کہ شادی شدہ مرد 6 ماہ بعد گھر ضرور جائیں۔اس کا حوالہ مجھے یاد نہیں ہے، یہ میں نے واقعہ نوٹ کیا ہے اس پر کوئی فتویٰ بھی ہوگا جس کا مجھے علم نہیں ہے۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | rabab (21-06-10), پاکستانی (21-06-10), ھارون اعظم (21-06-10), یاسر عمران مرزا (21-06-10), مرزا عامر (28-07-10), بلال اویسی (21-06-10), حیدر (21-06-10), سحر (20-06-10), عبدالقدوس (20-06-10), عبداللہ حیدر (20-06-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
عام حالات میں خاوند کو چھے مہینے سےزیادہ اپنی بیوی سے دور نہیں رہنا چاہیے، اگر بعض خاص حالات میں اس پر عمل کرنا مشکل ہو جائے تو جتنی بھی مدت میاں بیوی باہمی رضامندی سے طے کر لیں وہ درست ہے ان شاء اللہ۔ والسلام علیکم Last edited by عبداللہ حیدر; 20-06-10 at 10:44 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اور نکاح بغیر رخصتی کے۔ میرے دوسرے سوال کے بارے میں بھی رائے دیں بھائی۔
والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
نکاح کے بعد جلد از جلد رخصتی کا انتظام کرنا چاہیے، میرے علم میں ایسی کوئی نص نہیں ہے جس سے زیادہ سے زیادہ مدت کا تعین کیا جا سکے۔ ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی رخصتی نکاح کے تین سال بعد ہوئی تھی۔ والسلام علیکم |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (21-06-10), ھارون اعظم (21-06-10), محمد عاصم (30-06-10), مرزا عامر (28-07-10), حیدر (21-06-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے کہ شریعت اس معاملے میں "مدت کی کوئی قید" تو لگا نہیں سکتی ۔ ۔ ۔ تاہم معاملہ ویسا ہی میری معلومات میں ہے جیسا کہ محترم عاصم نے بیان کیا (تاہم وہ معاملہ مجاہدین کی چھٹیوں کے لیے تھا تاکہ وہ اتنے عرصے بعد گھر آ سکیں نہ کہ عام افراد کو یہ ہدایت)
واللہ عالم |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (21-06-10), مرزا عامر (28-07-10) |
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر معاملے میں شریعت کو لے آنا مناسب نہیں ہوتا۔کچھ لوگوں کی ذاتی مجبوری ہوتی ھے - اور کچھ معاملات میں انسانوں کو خود مختاری دی گئی ھے - میری ایک جاننے والی صاحبہ کے خاوند 11 سال بعد امریکہ سے واپس لوٹے- اب آپ کے خیال میں شرعی طور پر انہوں نے کیسا کام کیا؟ ان کا نکاح برقرار رہا یا نہیں رہا ؟ علیحدہ رہ کرجرم کیا یا گناہ کیا؟ اگر کیا تو اسکی کیا سزا ھے ؟ اسطرح کے معاملات میں پڑنے سے ذہنی کوفت تو ہو سکتی ھے لیکن اسکا کوئی حل نہیں نکلتا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
11 سال ؟؟؟
شریعت کا تو پتہ نہیں لیکن اپنی جانوں پر تو یہ ظلم ہی کہلائے گا
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مرزا عامر صاحب
ہر معاملے میں شریعت کو لے آنا مناسب نہیں ہوتا۔کچھ لوگوں کی ذاتی مجبوری ہوتی ھے - اور کچھ معاملات میں انسانوں کو خود مختاری دی گئی ھے - میری ایک جاننے والی صاحبہ کے خاوند 11 سال بعد امریکہ سے واپس لوٹے- اب آپ کے خیال میں شرعی طور پر انہوں نے کیسا کام کیا؟ ان کا نکاح برقرار رہا یا نہیں رہا ؟ علیحدہ رہ کرجرم کیا یا گناہ کیا؟ اگر کیا تو اسکی کیا سزا ھے ؟ اسطرح کے معاملات میں پڑنے سے ذہنی کوفت تو ہو سکتی ھے لیکن اسکا کوئی حل نہیں نکلتا آپ کے پہلے جملے پر تعجب ہوا۔۔۔ کہ ہمیں ہر معاملے میں شریعت کو نہیں لانا چاہے۔ جناب ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہمارا یہ ایمان ہے کہ اسلام ہمیں زندگی کے ہر مسئلہ کا حل بتاتا ہے اور یہ رہتی دنیا تک دنیا کے ہر علاقے کے ہر مرد و عورت کے مسائل کا حل بتاتا ہے۔ پھر یہ سوچ ہم میں کیوں پیدا ہو رہی ہے کہ ہرمعاملے میں شریعت کو لے آنا مناسب نہیں۔۔۔۔۔ میرا خیال ہے یہاں بات کسی کی مجبوری کی نہیں ہو رہی بات صرف اتنی ہو رہی ہے کہ میاں بیوں کا علیحدہ رہنے کی شریعت میں کوئی حد بھی متعین ہے یا نہیں۔۔۔۔۔۔ رہی بات مجبوری کی تو مجبوری موقع پر تو احکام اکثر تبدیل ہوجاتے ہیں۔اور وہ یہاں موضوع بحث نہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | عبدالقدوس (04-08-10), عبداللہ حیدر (29-07-10) |
![]() |
| Tags |
| color, ہے،, کہہ, گھر, چاہیے, میاں, ملک, مدت, معلومات, آپکے, اپنے, اسلام, بیوی, حکم, حیدر, حال, خوش, درکار, سکتی, سال, شوہر, عورت, علیحدہ, علیحدگی, عرفان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بیوی سے تنگ شوہر کی خودکشی | جاویداسد | خبریں | 21 | 13-07-10 10:16 PM |
| بیوی کی دعا | champion_pakistani | قہقہے ہی قہقے | 0 | 18-09-08 05:10 AM |
| بیوی | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 0 | 21-12-07 01:21 PM |
| مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی گاڑی کی کار سے ٹکر، لیڈی ڈاکٹر اور4 افراد جاں بحق | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 28-10-07 09:48 AM |